پی ٹی آئی نے نیب ترامیم کیخلاف نواز شریف کے وکیل سے خدمات حاصل کرلیں

8khawajaharisptiwakeel.jpg

تحریک انصاف نے نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے لیے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کا انتخاب کرلیا ہے۔

پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے ایکسپریس ٹریبیون کے رابطہ کرنے پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خواجہ حارث آئین کے آرٹیکل 184 (3) کے تحت آئینی درخواست دائر کریں گے،خواجہ حارث گزشتہ دو دہائیوں سے شریف خاندان کی جانب سے عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں،ان کے والد خواجہ سلطان 2000 میں طیارہ ہائی جیکنگ کیس میں نواز شریف کے وکیل تھے۔

خواجہ حارث اس کیس میں اپنے والد کی معاونت کی تھی، 2008 میں شریف خاندان کی پاکستان واپسی کے بعد خواجہ حارث ان کے وکیل بنے، 9 سال بعد خواجہ حارث نواز شریف کی جانب سے طیارہ ہائی جیکنگ کیس میں ان کی سزا کو چیلنج کرنے کے لیے وکیل مقرر ہوئے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قومی احتساب بیورو قوانین میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے،
عمران خان نے کہا کہ نیب قوانین میں ترامیم کے لیے اسی ہفتے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ جو کچھ اسمبلی میں ہوا وہ سب کچھ ملک کے ساتھ مذاق تھا، توہین کی گئی،اگر ملک کو ترقی کرنا ہے تو انصاف کی حکمرانی ضروری ہے،جس ملک میں انصاف نہیں ہوتا وہ ترقی نہیں کرسکتا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ جب تک ملک میں بڑے بڑے مجرموں کو قانون کے نیچے نہیں لاتے، ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، نیب ترامیم پاس کرنے والوں کو بے شرمی پر جیل میں ڈال دینا چاہیے، قانون اجتماعی ہوتا ہے، انفرادی نہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اور ان کے بچوں پر 24 ارب روپے کے کیسز ہیں جبکہ اومنی گروپ آصف علی زرداری سے متعلق تھا،میری آمدنی اگر 100 روپے ہے اور اثاثے 200 روپے ہیں تو مجھے بتانا پڑے گا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ منی لانڈرنگ کے کیسز نیب سے نکال کر ایف آئی اے کے حوالے کردیے گئے ہیں، نیب اور ایف آئی اے نئے قوانین کے تحت وزیر داخلہ کے ماتحت ہوجائے گی،پوری دنیا میں ایسا قانون نہیں ہے جو اس حکومت نے بنا دیا ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ نیب ترامیم سے 1100 ارب روپے یہ لوگ کھا جائیں گے، نیب ترامیم سے یہ لوگ نہیں، تمام بڑے لوگ جو منی لانڈرنگ کرتے ہیں، بچ جائیں گے،ہم تو پوری طرح ان کےخلاف لڑیں گے، ساڑھے 3 سال مجھ پر ہر قسم کا پریشر ڈالا گیا، میں نے این آر او نہیں دیا۔

 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
He is specialized in Constitution laws or NAB??Waisay Jo thora bohat qanoon janta ho wo bhi is tarmeem ko ura de ga..koi bhi law apnay fayada k lia banda khud nahi bana sakta.. Is k lia Showbaz ko pehlay resign karna chahay tha..aur hamza ko bhi .kiyo k duno baap beta official seat par bethay hain..
Lekan judges ka koi bharosa nahi aj kal..
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
I guess PTI does not want this law to be overruled as some of their own get benefit from this, otherwise why would they choose a known Patwari when they have likes of Hamid Khan.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ساری سازش ہے جس کو مرتد خنزیر نطفہ حرام اعجاز امجد قادیانی انجامُ دے رہا ہے وہ نطفہ حرام بریگیڈیر راشد جیسے غدار نطفہ اپنے پالتو کتے بنا کر ان کو پنجاب پولیس کی طرح استعمال کرنے پاکستان کی عوام ُاور فوج میں نفرت پیدا کرنے کی سازش کررہا ہے اس اعجاز امجد اور راشد کو پٹا ڈالنے کی ضرورت اگر اس بریگیڈئر راشد نے دھاندلی کروائی تو راشد کو غداری کے جرم میں پھانسی کی سزا دلانی ہوگی
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
He is a Nawaz poodle dog, in desperation it’s a fucked up decision, later on IK will say “establishment recommended him”, how could this sob will go against the interest of his dog father?
 

alisajid

Senator (1k+ posts)
He is a Nawaz poodle dog, in desperation it’s a fucked up decision, later on IK will say “establishment recommended him”, how could this sob will go against the interest of his dog father?
Wakeel kisi party ka nhi hota......wakeell sirf fees ka hota hai.......jo jitni mutthi garam karay ga wakeel us ka.....
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
ساری سازش ہے جس کو مرتد خنزیر نطفہ حرام اعجاز امجد قادیانی انجامُ دے رہا ہے وہ نطفہ حرام بریگیڈیر راشد جیسے غدار نطفہ اپنے پالتو کتے بنا کر ان کو پنجاب پولیس کی طرح استعمال کرنے پاکستان کی عوام ُاور فوج میں نفرت پیدا کرنے کی سازش کررہا ہے اس اعجاز امجد اور راشد کو پٹا ڈالنے کی ضرورت اگر اس بریگیڈئر راشد نے دھاندلی کروائی تو راشد کو غداری کے جرم میں پھانسی کی سزا دلانی ہوگی
گانڈو پھر آگیا کمر جھکائے
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
It is not a new phenomenon for lawyers. The men of 'honor' always prefer money over conscience. Today some 'honorable' men like Irfan Qadir is in the N leak team and even the big critic of ganjas , Aitzaz Ahsan defended the ganjas in the past. Today a sucessful lawyer must have a totally dead conscience as fear of the hereafter has abandoned them decades ago . With the rising cost of living many will chose this path.