پی ٹی آئی پریشان،کوئی شریف پاکستانی سیاست میں رہا تو مشکل ہوگی:مظہر عباس

mazhar-abas%20pti.jpg

نجی ٹی وی چینل پر پروگرام سوال یہ ہے میں تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا کہ گزشتہ ساڑھے 3 سال میں مسلم لیگ ن کو توڑنے کی بڑی کوششیں کی گئیں ان کے مابین اگر کوئی اختلاف ہے بھی تو اس طرح دیکھنے میں وہ ایک ہی نظر آتے ہیں۔

مظہر عباس نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ٹوٹنے کے دعوے کرنے والے کچھ بھی کہتے رہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ آج بھی متحد ہیں اس کا نتیجہ بلدیاتی انتخابات کی شکل میں سب نے دیکھ لیا ہے، بڑی خبریں آئی کہ اتنے ایم پی اے بزدار سے مل گئے مگر اس کا نتیجہ کچھ نہیں نکلا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ ان دونوں بھائیوں کو پاکستانی سیاست سے آؤٹ کر دیا جائے۔ کیونکہ عمران خان اس بات سے نروس ہیں وزیراعظم نے پارلیمانی اجلاس میں اشارہ دیا تھا کہ کون ہے جو چوتھی بار بھی ایک سزا یافتہ مجرم کو واپس لانے کی باتیں کر رہا ہے۔

مظہر عباس نے کہا کہ پی ٹی آئی اس وجہ سے پریشان ہے کیونکہ اگلے الیکشن کا میک اور بریک پاکستان مسلم لیگ (ن) ہے اگر مسلم لیگ ن کو توڑ نہیں سکے تو یا ان میں سے کوئی بھی شریف پاکستانی سیاست میں باقی رہ گیا تو پھر ان کیلئے اس لیکشن میں مسئلہ ہو سکتا ہے۔
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

سستا دانشوڑ
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

اگر ان دونوں حرام خوروں کو ان کی تمام تر ثابت شدہ حرام کارویوں کے باوجود کھلی چھوٹ دینی ہے تو پھر شیطان کا کیا قصور ہے؟