پی ٹی آئی کا ضمنی الیکشن کے التوا کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

elc-vote-imran-khan-kkp.jpg


پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں ضمنی انتخابات کو ملتوی کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا ماہر قانون بابر اعوان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا،جس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی۔

بابر اعوان نے کہا کہ ملتان میں کوئی ایمرجنسی نہیں اور نہ ہی آفت زدہ قرار دیا ہے، عمران خان کے خلاف ابھی فرد جرم عائد نہیں ہوئی ہے، 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی،میرا مؤقف وہی ہے جو آج عدالتی معاونین نے مؤقف اپنایا ہے، دنیا میں توہین عدالت کا قانون ختم ہو چکا ہے، عمران خان کے خلاف 21 سے زائد مقدے درج کیے جا چکے ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجا کی زیرِ صدارت ضمنی انتخابات کے انعقاد سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں الیکشن کے لیے صورتِ حال کا جائزہ لیا گیا،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 11ستمبر، 25 ستمبر اور 2 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن ملتوی کیے جا رہے ہیں جبکہ آئندہ تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، انتخابات بارشوں اور سیلابی صورتِ حال کے باعث ملتوی کیے گئے تھے۔

دوسری جانب ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر خیبرپختونخوا الیکشن کمیشن نے عمران خان کو آج ذاتی حیثیت میں طلب کررکھا ہے، نوٹس میں کہا کہ چھ ستمبر کو پشاور جلسے کیلیے سرکاری وسائل کا استعمال کیا گیا۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
konsi adalat... kaisay judge... kahan ka insaf???

randi khanao ko adalat or dallon ko judge bana dia jaay to aisa hi insaf hota hai

abhi bhi kasar reh gai hai to shoq pura ker lo
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Khan is not fit in our system ... mentally this nation has accepted slavery ...either for US or for corrupt Generals + Judges + Politicians ... and we deserve it ...If Khan would have been in UK 100% Would have been chosen as PM Because nations value loyal & honest leaders .. PAKISTANIO MUBARAK HOON AAPKO CORRUPT GENERALS PROSTITUTE JUDGES & JUGGLER POLITICIANS .... PLEASE REMOVE "ISLAMIC REPUBLIC" BEFORE PAKISTAN .