پی ٹی آئی کا کارکن کی موت کا مقدمہ حکومت کے خلاف درج کروانے کااعلان

8ptifiragaistshebznrana.jpg

پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ کے دوران ایک کارکن کی ہلاکت کا مقدمہ حکومت کے خلاف درج کروانے کا اعلان کردیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے اس فیصلے کا اعلان وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کیا اور کہا کہ کارکن کی ہلاکت کا مقدمہ وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے خلاف درج کروایا جائے گا۔

کالام میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان نے کہا کہ اس امپورٹڈ حکومت نے ہمارے کارکنوں اور بہن بھائیوں پر تشدد کیا، ہم اس تشدد کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے،امپورٹڈ حکمرانوں سے بھائی بہنوں پر ہونے والے اس تشدد کا بدلہ ضرو ر لیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1530540589032345601
انہوں نے کہا کہ شہید کارکنان کی ہلاکت کے معاملے پر امپورٹڈ وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف ایف آئی آر کٹوائیں گے، رانا ثنااللہ نے میرے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے ، ان کے قلم میں جتنا زور ہے میرے خلاف استعمال کرلیں ، ہم ڈر کر حقیقی آزادی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ہم خان کے سپاہی ہیں کسی سے ڈرتے نہیں ہیں۔

محمود خان نے کہا کہ عمران خان جب دوبارہ لانگ مارچ کی کال دیں گے تو اس سے زیادہ تعداد میں لوگ باہر نکلیں گے، ملک کی حقیقی آزادی کی جنگ جیت کررہیں گے، یہ پختون قوم کسی کی غلامی قبول نہیں کرتی، ہم قوم کو امریکہ کی غلامی سے نجات دلائیں گے۔
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آگاہ دوڑ پیچھا چھوڑ والی بات ہے

جن کیسز میں سزا ہو چکی ہے وہ عمران خان بھول چکا ہے اور نئے کیسز دائر کرنے چلا ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بنتا تو باجوے پر ہے جس نے ان حرام کے نطفے گشتی کے بچے چور فراڈئے منی لانڈر منشیات فروش ماڈل ٹاؤن کے قاتل ہوشیار پوری گشتی کی اولاد کنجر کالے میراثی رانے ثنا گشتی زادے کو لگایا پاکستانیوں کو مارنے کے لئے