پی ٹی آئی کے اکثریتی ارکان اسمبلی واپس ایوان میں آنا چاہتے ہیں، ایازصادق

2ayazsadiq.jpg

(ن) لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے اکٹریتی ارکان اسمبلی ایوان میں واپس آنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ میرے ہر طرف دوست موجود ہیں جو بتاتے ہیں سوائے عمران خان اور کچھ تین چار لوگوں کے باقی سب ہاؤس میں آنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آنا بھی چاہیے بیٹھ کر بات کرنی چاہیے یہ تو نہیں ہونا چاہیے کہ کہا جائے کہ پہلے الیکشن کا اعلان کرو گے تو ہی بات کریں گے اس طرح تو حکومت بھی کہہ سکتی ہے کہ پہلے اسمبلی آؤ گے تو ہی بات کی جائے گی مگر یہ کوئی جمہوری طریقہ نہیں ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جلد الیکشن کا مطالبہ کررہی ہے مگر حکومت انتخابات کرانے میں چھ ماہ کی تاخیر بھی کرسکتی ہے۔ حکومت کے پاس یہ کارڈ بھی ہے کہ اگر ملک میں معاشی ایمرجنسی کی صورتِ حال ہو تو الیکشن میں 6 ماہ کی تاخیر ہوسکتی ہے۔

ایاز صادق نے کہا کہ بلیک میل ہو کر مذاکرات نہیں ہو سکتے بیٹھ کر دوستوں اور کولیگز کی طرح بات کریں پاکستان کو کئی بلین ڈالرز کا نقصان ہو چکا ہے اس کا اعتراف عالمی ادارے کر رہے ہیں تو جب تک بیٹھ کر بات نہیں کریں گے مسائل حل نہیں ہوں گے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

بلکل آنا چاہتے ہیں پہلے تیرے جیسے گند کو باہر پھینک کر
 
ahaseeb

Minister (2k+ posts)
Frankly, this is the right move. Solve parliament issues in Parliament. PTI can say that it need to be discussed in parliament and then go towards other methods
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Aur PPP aur PMLN k aksariat arkaaan Zardari aur Sharif ki shakal nai deikhna chahtay pata bhi hey k ye dono aik dosray ka nuqsaan hi kar rahay hein but koi NASA standard ki glue sey zabardasti jooray hoay hein.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تو ان کو بھی اتنے کروڑ دے دوچھ ماہ کو جتنے لوٹوں کو دئےویسے انہوں نے واپس آنا ہےسب کو پتہ ہےآنا چاہتے ہیں الیکشن لڑ کر چھ ماہ کو نہیں پانچ سال کو