پی ٹی آئی کے ایم این اے مہنگائی پر ہونے والے سوالات سے لائیو شو میں بھڑک اٹھے

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
قوم کو سمجھ انی چاہیے کہ ان کے محبوب لیڈر قوم کی تمام جائیداد موٹر ویز ائیرپورٹ فیکٹریاں ایئ ایم ایف کو بیچ کے قوم کو لوٹ کے بھاگ گئے ہیں انہوں نے کون سا لون اتارنا تھا اب ان کی لوٹ مار اپ کو ہی لون اتارنا ہے.