پی ٹی آئی کے جلسہ کی کوریج کی سزا، اے آر وائی نیوز ملک مختلف علاقوں میں بند

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
FQ4Z76uXMAAQVVx
 

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
غیر ملکی طاقت و سہولت کاروں کے کندھوں پر سوار ہوکر آنے والی کٹھ پتلی سرکار کی پی ٹی آئی کی عوام میں پذیرائی سے کانپیں ٹانگ رہی ہیں، گھبراہٹ کا یہ عالم ہے کہ شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر فسطائی ہھتکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ مینار پاکستان کو جانے والی شاہراؤں پر جگہ جگہ کنٹینرز لگا کر عوام کی رسائی محدود کی جا رہی ہے، کوتاہ قد و کج فہموں کی یہ غلط فہمی ہوگی کہ وہ اس عوامی سیلاب کو روک پائیں گے۔

ادھر آ ستم گر ہنر آزمائیں
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
Why they are risking their political life and the institutions have created big mess. If this continue you will soon see bajwa arrested by his own army.