پی ٹی آئی روزانہ مظاہرے کیوں شروع نہیں کر رہی؟
دو باتوں میں اب کوئی شک نہیں رہ گیا۔ ایک تو یہ کہ پاکستان میں اس وقت بدترین آمریت ہے اور دوسری یہ کہ ایمان مزاری سچی ہے۔
لانگ مارچ کا اپنا مقام ہے اور اس کے علاوہ عمران خان لوگوں کو باہر نکلنے کا بھی کہتا ہے۔ لیکن اگر روزانہ کی بنیاد پر منظم مظاہرے کیے جائیں تو اس سے تحریک میں زیادہ زور آئے گا۔
تمام شہروں میں طے شدہ مقامات پر روزانہ کی بنیاد پر مظاہرے کیے جائیں۔ لوگ ان میں شرکت کریں۔ یہ سلسلہ تب تک جاری رہے جب تک الیکشن کا اعلان نہیں ہو جاتا۔