پی ٹی وی کا ہرجانے کا نوٹس، شعیب اختر کا سخت ردعمل

13ptvshoaib.jpg

سرکاری نشریاتی ادارے (پی ٹی وی) کے نوٹس پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) نے شعیب اختر کو ہرجانے کے لئے نوٹس جاری کیا تھا جس میں راولپنڈی ایکسپریس سے 10 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

شعیب اختر نے پی ٹی وی کی جانب سے جاری نوٹس پر مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ جب میں پی ٹی وی کے لیے ہی کام کر رہا تھا تو اس دوران ادارہ میری عزت کو محفوظ کرنے میں بری طرح ناکام رہا اور اب انہوں نے مجھے نوٹس بھیج دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1457380219011076100
سابق فاسٹ باولر نے کہا کہ میں فائٹر ہوں اور کسی کو ایسے ہی نہیں چھوڑتا، اب میں یہ قانونی جنگ بھی لڑوں گا۔ راولپنڈی ایکسپریس نے مزید کہا کہ اب میرے وکیل سلمان نیازی اس معاملے کو قانون کے مطابق دیکھیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1457392231812407297
واضح رہے کہ پی ٹی وی کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شعیب اختر نے بغیر بتائے اماراتی ریاست دبئی جاکر بھارتی کرکٹرز کے ساتھ شو کیا جس کی وجہ سے سرکاری ٹی وی کو نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔


شعیب اختر کی ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے درمیان غیر حاضری پر بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ کی وجہ سے پی ٹی وی کو جو نقصان ہوا اس پر 100 ملین روپے ادا کریں۔

26 اکتوبر کو سرکاری ٹی وی پر لائیو شو کے دوران پروگرام کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز نے ویوین رچرڈز اور ڈیوڈ گاور سمیت دیگر مہمانوں کے سامنے شعیب اختر سے نامناسب رویہ اختیار کرتے ہوئے شو چھوڑ کر جانے کا کہا تھا۔
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
آج بھڑوا لیگ، اور وڈے دلے کیساتھ مل کر جی بھر سنتری لوگوں کو گالیاں دینے کو دِل میں گُد گُدی ہو رہی ہے
سالے 1947 سے سویلین کو آگے کر کے پاکستان پر حکم رانی کر رہے ہیں
جنرل نیاز، اور اُس کا بونگا پُتر نعمان نیاز ھزار بار مردہ باد
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
@ PTI & Khan
Show some balls and kick out all of those from PTV who are involved in such conspiracy against the legend of Pakistan ( Shoaib Akhter ) !!!!!
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس زیادہ باتوں باتوں میں انڈینز اپنے پروگرموں میں اس کی بے عزتی کر دیتے ہیں بلکہ پاکستان کو بھی گالیاں دے رہے ہوتے ہیں لیکن یہ وہاں چپ کرکے کنا بن کر پیسے کی لالچ میں بیٹھا رہتا ہے اب بھی اس نے یہی کیا زیادہ پیسوں کی لالچ میں انڈین پروگرام میں چلا گیا جب کہ اس کا معاہدہ پی ٹی وی کے ساتھ تھا اور بہانہ بنادیا میری بہن نے منع کیا تھا یہ کیا ڈرامے بازی ہے نعمان نیاز سے خود ہی معافی تلافی بھی کر لی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب کہ ساری قوم اس کی بیعزتی پر سیخ پا تھی جو کہ ٹھیک تھا لیکن انڈین پروگرام پر جانا پیسوں کی لالچ میں پی ٹی وی کو نقصان پہچانا نہیں بنتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Sean

Politcal Worker (100+ posts)
Shame on PTV & that fr...king host. Looks like PTV management is still under the influence of neeli gooli
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
اس زیادہ باتوں باتوں میں انڈینز اپنے پروگرموں میں اس کی بے عزتی کر دیتے ہیں بلکہ پاکستان کو بھی گالیاں دے رہے ہوتے ہیں لیکن یہ وہاں چپ کرکے کنا بن کر پیسے کی لالچ میں بیٹھا رہتا ہے اب بھی اس نے یہی کیا زیادہ پیسوں کی لالچ میں انڈین پروگرام میں چلا گیا جب کہ اس کا معاہدہ پی ٹی وی کے ساتھ تھا اور بہانہ بنادیا میری بہن نے منع کیا تھا یہ کیا ڈرامے بازی ہے نعمان نیاز سے خود ہی معافی تلافی بھی کر لی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب کہ ساری قوم اس کی بیعزتی پر سیخ پا تھی جو کہ ٹھیک تھا لیکن انڈین پروگرام پر جانا پیسوں کی لالچ میں پی ٹی وی کو نقصان پہچانا نہیں بنتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Aa gia ISPR ka intern!
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
آج بھڑوا لیگ، اور وڈے دلے کیساتھ مل کر جی بھر سنتری لوگوں کو گالیاں دینے کو دِل میں گُد گُدی ہو رہی ہے
سالے 1947 سے سویلین کو آگے کر کے پاکستان پر حکم رانی کر رہے ہیں
جنرل نیاز، اور اُس کا بونگا پُتر نعمان نیاز ھزار بار مردہ باد
You might know Army better than me. They never go against their senior officers ( Brigadier, Major General, Lt General, General) and their families when the matter is between a civilian and servicemen/his family.However, they stand with their senior officer if the matter is between two servicemen.

General Niaz is super super….super senior of General Bajwa. So, PTV is standing with General Niaz’s son fearing that if they went against him, Bajwa will remove their skins. This is how much fear under which every civilian institution in Pakistan works. This fear in civilian institutions has been instilled over the past 74 years and go government Including IK’s has been able to remove/lessen this fear.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Ayob Khan ka bonga Putter = ZA Bhutto
Zia ka bonga Putter = Nawaz Sharif
Gen Niaz ka bonga Putter = Noman Niaz

See how much damage these illegal sons have done to the country. ?