پی پی امیدوارکو شکست دینے والی پروین شیخ پیپلزپارٹی کی مخالف کیوں ہیں؟

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھی ایک سٹنٹ ہے۔کسی ایک غریب کو جتواتے ہیں اور اسے میڈیا پر اچھی طرح مشتہر ہونے دیتے ہیں کہ یہاں جمہوریت ہے۔جبکہ اپنے تمام پاور فل حلیفوں کو جیسے مار پ۔ٹ کر ہاتھا پای کر کے ان کے خلاف پولیس پیسے اور اسلحے کے استعمال سے جیسا شرمناک الیکش کرواتی ہے پیپلز پارٹی وہ سب نے دیکھا ہے اب یہ باقی ایسٹیبلش پارٹیوں کو کہہ رہے ہیں ان کا مینڈیٹ ہی نہیں تھا
سوال یہ ہے کہ اس آزاد امیدوار کا مینڈیٹ نکل آیا تو ہر نظریے کا مینڈیٹ سندھ میں ممکن ہے؟ایک راز کی بات اس عورت سے سارا پاکستان سنے
لوگ انرد اندر سے میرے ساتھ تھے
لوگ اندر سے ملک کو سپورٹ کریں الیکش میں یہ پیغام دے گئی ہے کمزوروں اور غریبوں کو
 
Sponsored Link