پی پی سندھ میں لاک ڈاؤن کر رہی ہے اور کے پی میں جلسے ۔ شوکت یوسفزئی

Cheeko

Minister (2k+ posts)
LOL Oye chawal there is a JUI-F jalsa in Larkana on 26th November.

Phir kehta hai donkey na kaho oye phir donkey nahi kehta khota keh deta hoon
 
Last edited:

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
اسپارٹاکس --عمران خان نے نون لیگ/پی پی پی کو پاگل کردیا ہے

عمران خان نے پی پی پی کو پاگل کردیا ہے پی پی سندھ میں لاک ڈاؤن کر رہی ہے اور کے پی میں جلسے

ستیاناس ہو خان کا

عمران خان نے نون لیگ کو پاگل کردیا ہے نون لیگ کشمیر میں لاک ڈاؤن کر رہی ہے اور کے پی میں جلسے

ستیاناس ہو خان کا

عمران خان نے ساری اپوزیشن کو پاگل کردیا ہے اپوزیشن کہیں لاک ڈوان اور کہیں جلسے کر رہی ہے - ستیاناس ہو خان کا


عمران خان نے ساری اپوزیشن کو پاگل کردیا ہے اپوزیشن کہیں لاک ڈوان اور کہیں جلسے کر رہی ہے - خان کو ووٹ اپوزیشن کو صرف رولانے کا ملاتھا پاگل بنانے کا نہیں ملا تھا- ستیاناس ہو خان کا -

https://twitter.com/x/status/1330221938510327809
https://twitter.com/x/status/1330225411154960389
https://twitter.com/x/status/1330227402623115264
https://twitter.com/x/status/1330229079086338051
 
Last edited by a moderator:

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
چوروں کی مت ماری گئی ہے.

ان چوروں کو ملک چود اور بے ایمانوں کو ڈیل کرنا آتا ہے پر ایماندار اور محب وطن کو کیسے ہینڈل کریں سمجھ سے باہر ہے.


.
Very good point raised by you .
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh pehla mqrd e momin takraya hai in choron bud niyyat aur beyghairaton ke tolay se inki sitti gumm ho gayee, samajh nahi aati kahan jain kiya Karen kiss dewar se sir takrain,
 

TechWarrior

MPA (400+ posts)
is banday kay saath koi serious tareen msla hay attention ka.

Spartacus Spartacus Spartacus. Har jagah yehi batata hay main Spartacus hoon.

Abay tu hay kon?
 

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
اسپارٹاکس --عمران خان نے نون لیگ/پی پی پی کو پاگل کردیا ہے

عمران خان نے پی پی پی کو پاگل کردیا ہے پی پی سندھ میں لاک ڈاؤن کر رہی ہے اور کے پی میں جلسے

ستیاناس ہو خان کا

عمران خان نے نون لیگ کو پاگل کردیا ہے نون لیگ کشمیر میں لاک ڈاؤن کر رہی ہے اور کے پی میں جلسے

ستیاناس ہو خان کا

عمران خان نے ساری اپوزیشن کو پاگل کردیا ہے اپوزیشن کہیں لاک ڈوان اور کہیں جلسے کر رہی ہے - ستیاناس ہو خان کا


عمران خان نے ساری اپوزیشن کو پاگل کردیا ہے اپوزیشن کہیں لاک ڈوان اور کہیں جلسے کر رہی ہے - خان کو ووٹ اپوزیشن کو صرف رولانے کا ملاتھا پاگل بنانے کا نہیں ملا تھا- ستیاناس ہو خان کا -

https://twitter.com/x/status/1330221938510327809
https://twitter.com/x/status/1330225411154960389
https://twitter.com/x/status/1330227402623115264
https://twitter.com/x/status/1330229079086338051
Well said sir
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اپوزیشن جماعتوں کی کرپشن بچاؤ تحریک کو پورے پاکستان کی عوام نے گلگت بلتستان کے الیکشنز میں ڈبر ڈھوس کر دیا ھے پاکستان کی عوام اب ان اپوزیشن ٹھگوں کے ٹولے پر کبھی یقین نہیں کرے گا سب آپنی کرپشن بچانے کا رنڈی رونا کر رھے ھیں