پی پی 167 کا ورکرز کنونشن ایک جلسے کی شکل اختیار کرگیا۔

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اب اگر بریگیڈئر راشد یا فہیم کی کوئی اور کہیں پر بھی حرام زدگی ہوئی دھاندلی کی شرمناک اور غداری والی کوئی حرکت کوئی حرام زدگی ہوئی ملک دشمنی ہوئی تو انشا اللہ انکا اور انکے ُاور ان سے دھاندلی کرانے والے بڑے بلڈاگ کا انجام عبرتناک ہوگا۔ انشا اللہ
 
Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
تم کو اسمبلیاں تحلیل اور نئے انتخابات چاہئیں تو یہ صوبائی ضمنی الیکشن کیوں لڑ رہے ہو؟
?
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
تم کو اسمبلیاں تحلیل اور نئے انتخابات چاہئیں تو یہ صوبائی ضمنی الیکشن کیوں لڑ رہے ہو؟
?
اس لئے کہ جب پنجاب کی حکومت شہباز شریف کے ہاتھ سے نکلی تو پھر وہ الیکشن کروانے پر مجبور ہو جائے گا۔ پھر عمران خان کے پاس بھی اتنی طاقت ہو گی کہ پنجاب اور کے پی اسمبلیاں توڑ دے تو جنرل الیکشن جیسا سماں ہوگا۔​
 
Meme

Minister (2k+ posts)
Uss ko phir bhi samajh nahi aani.
اس لئے کہ جب پنجاب کی حکومت شہباز شریف کے ہاتھ سے نکلی تو پھر وہ الیکشن کروانے پر مجبور ہو جائے گا۔ پھر عمران خان کے پاس بھی اتنی طاقت ہو گی کہ پنجاب اور کے پی اسمبلیاں توڑ دے تو جنرل الیکشن جیسا سماں ہوگا۔​
عباسی صاحب آپ کے خیال کے مطابق بالفرض پی ٹی آئی اگر جیت بھی جاتی ہے، پرویز الہی اسمبلیاں تحلیل کر دے گا؟
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تم کو اسمبلیاں تحلیل اور نئے انتخابات چاہئیں تو یہ صوبائی ضمنی الیکشن کیوں لڑ رہے ہو؟
?
تم کنجروں کو پوری طرح ننگا کرنے کے لئے !!!!! مریم کے پسو
?
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Proud of Imran khan who is fighting for the dignity, freedom security and pride of the nation against the corrupt imported beggars.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
عباسی صاحب آپ کے خیال کے مطابق بالفرض پی ٹی آئی اگر جیت بھی جاتی ہے، پرویز الہی اسمبلیاں تحلیل کر دے گا؟
پی ٹی آئی پنجاب میں جیت جاتی ہے تو وہ اسمبلیاں تحلیل نہی کرے گی۔ انہیں اس کی ضرورت ہی نہی پڑے گی۔ کیونکہ اگر مرکزی حکومت کے پاس صوبائی حکومت نہ ہو تو اس کا چلنا ہی محال ہو جائے گا اور انہیں خود ہی الیکشن میں جانا پڑ جائے گا۔ جہاں تک بات پرویز الہی کی ہے تو عمران خان کے فیصلے پر اسے اسمبلی توڑنی ہی پڑے گی۔ اس میں کوئی شک نہی کہ وہ وزارتِ اعلی انجوائے کرنے کا خواہشمند تو ہو گا اور اس کے اندر کی پرانی عادتیں اسے اس بات پر ابھاریں گیں کہ اسمبلی توڑنے سے انکار کردے لیکن اسے یہ بھی معلوم ہوگا کہ پی ٹی آئی اسے ہٹا بھی سکتی ہوگی۔
یہ بھی یاد رہے کہ اگر پی ٹی آئی کو اکثریت مل جاتی ہے تو سپیکر ان کا آئے گا اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف عدم اعتماد آئے گا۔
۔
لیکن پتے کی ایک بات بتاؤں آپ کو ؟ یہ شیخ چلی والے خواب ہیں سارے۔ اسٹیبلشمنٹ جب کسی ایک کی حمایت کا فیصلہ کر لیتی ہے تو اس کے خلاف الیکشن رزلٹ کبھی نہی آتا۔ نوٹ کرلیں کہ یہ الیکشن ظاہراً تو پی ٹی آئی جیتے گی لیکن اکثریت حمزہ ہی کی ہوگی۔
ان کا پلان یہ ہو سکتا ہے کہ سات آزاد امیدوار جتوا دئیے جائیں، آٹھ سیٹیں پی ٹی آئی کو جتوائی جائیں اور پانچ پی ڈی ایم کو۔ اور جن لوٹے امیدواروں پر پی ٹی آئی کارکن کو بہت زیادہ غصہ ہے انہیں بھی ہروا دیا جائے ۔میرا خیال ہے ساری گیم آزاد امیدواروں کے گرد کھیلی جائے گی۔​
 
میری رائے میں ن لیگ الیکشن محض تھوڑا سا مینیج کر کے جو کہ امکان ہے وہ کریں گے دس بارہ سیٹیں جیت جائے گی۔ میرا نہیں خیال اسٹبلشمنٹ ان حالات میں کسی ایک سائیڈ کی طرف جھکاؤٔ اور مدد فراہم کرنا چاہے گی یا اس کی متحمل ہو سکتی ہے۔ رہ گئی پنجاب اور وفاق میں مختلف حکومتوں کی بات تو زرداری دور میں پی پی کے پاس پنجاب کی حکومت نہیں تھی لیکن انہوں نے بہ آرام اپنی مدت پوری کی۔