پی پی84:ہم گھڑی کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ کب نتائج آئیں گے،قمر زمان کائرہ

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
Qamar-Zaman-Kaira-1280x720.jpg

پی پی 84: ہم گھڑی کی طرف دیکھ رہے ہیں، نتائج میں اتنی تاخیر کیوں؟ قمر زمان کائرہ


پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ رات کے11بج چکے ، خوشاب کے ضمنی الیکشن کے نتائج نہیں آ سکے۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ کراچی میں تو سابق وزیراعظم آر او آفس میں براجمان ہوگئے تھے،ہم گھڑی کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ کب نتائج آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ این اے 249 اور پی پی 84 میں ڈالے گئے ووٹوں میں کوئی خاص فرق نہیں، خوشاب میں اصل مقابلہ بھی دو امیدواروں میں ہے، نتائج میں اتنی دیرکیوں؟

 
Last edited by a moderator:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Qamar-Zaman-Kaira-1280x720.jpg

پی پی 84: ہم گھڑی کی طرف دیکھ رہے ہیں، نتائج میں اتنی تاخیر کیوں؟ قمر زمان کائرہ​


پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ رات کے11بج چکے ، خوشاب کے ضمنی الیکشن کے نتائج نہیں آ سکے۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ کراچی میں تو سابق وزیراعظم آر او آفس میں براجمان ہوگئے تھے،ہم گھڑی کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ کب نتائج آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ این اے 249 اور پی پی 84 میں ڈالے گئے ووٹوں میں کوئی خاص فرق نہیں، خوشاب میں اصل مقابلہ بھی دو امیدواروں میں ہے، نتائج میں اتنی دیرکیوں؟

قمر زمان گھڑی کی طرف دیکھ کر اپنا ٹائم ضایع مت کرو...الیکشن کا رزلٹ تو ٹی وی پر
آ بھی چکا؟….اور تم ہار بھی چکے…...ہاہاہا گھڑی پر تو صرف ٹائم نظر آتا ہے الیکشن
کا رزلٹ نہیں…... ?