پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ہی منصفانہ الیکشن نہیں چاہتے: عمران خان

imran-khan-election-stb.jpg


چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ہی ملک میں آزاد اور منصفانہ انتخابات نہیں چاہتے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ پتن کی حالیہ رپورٹ نےایک مرتبہ پھرثابت کر دیا کہ شرمناک حدتک متعصب اور کنٹرولڈ الیکشن کمیشن کی طرح ان دو مجرم مافیا خاندانوں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی مخالفت کیوں کی۔

https://twitter.com/x/status/1545282441971175425
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ ان الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے پاکستان میں دھاندلی کے163 طریقوں میں سے 130 سےچھٹکارا پایا جاسکتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے ڈر ہے کہ پی ڈی ایم جماعتیں، جنہوں نے برسوں کی ریاضت سے دھاندلی کے فن میں اوجِ کمال تک مہارت حاصل کی ہے، آزادانہ و منصفانہ انتخابات چاہتی ہیں نہ ہی ہماری مقتدرہ (اسٹیبلشمنٹ)۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Ha.. I see establishment is no longer supporting your piyo, very bad indeed.
Why is it bad? Weren't you Patwaris always complaining that PTI / Imran Khan has establishment's backing? If that support is no longer there, it should be good for Imran Khan / PTI
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
انٹی اسلام قادیانی سازش جو باجوے قادیانی نے
سازش رجیم چینج سے شروع کی ہے
فوج میں موجود سارے مسلمان جرنیلوں ائیر فورس چیف نیول چیف
اگر ان میں سے کوئی قادیانی نہیں تو ان کو اور فورسز کو مل کر اس انٹی پاکستان سازش قادیانی
اس موجودہ سازش کو ناکام بنا کر پاکستان اور اسکے ایٹمی اثاثے بچانے ہیں
اور اس سازش کا خاتمہ
کرنا ہے
جو امریکہ اسرائیل انڈیا اور باجوہ اینڈ کمپنی نے سازش رجیم چینج میں
امریکہ کا پالتو وفادار بن کر رچائی ہے
اس میں اصل مقصد ہے کشمیر کو بھول کر انڈیا سے تجارت
اور کشمیری مجاہدوں شہیدوں کے خون سے غداری ،
فسلطینی شہیدوں کے خون سے غداری کرکے اسرائیل کو تسلیم کرنا
چائناسے تعلقات محدود کرنا سی پیک کو سبو تاژ کرنا
روس سے تعلقات ختم کرنا
کوئی تجارت نا کرنا
تجارت میں ڈالر کو ہی استعمال کرنا
ایران سے تجارت نا کرنا
، پاکستان میں اکانومی تباہ کرکے خانہ جنگی کرانا
اور پھر اسی بہانے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو نیوٹرلائز کرکے پاکستان کے ایٹمی اثاثے
ختم کرکے انڈیا اور قادیانی مرکز تل ابیب والے
اسرائیل کو پاکستان کی ایٹمی طاقت سے پہنچنے والی تھریٹ کو دور کرنا
باقی
سب بہانہ ہے پاکستان جیسا ایٹمی ملک اور عالم اسلام کی واحد ایٹمی طاقت اصل نشانہ ہے
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
تیری زلفوں کے خم و پیچ بتاتے ہیں مجھے
میری تقدیر میں لکھا ہے پریشاں ہونا

Warning !! Further Turmoil ahead.
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
wqahwah ab khul kar samne aa gaya hai sher e pakistan... ji han ghaddar ghulam general kabhiawam ki bhialai nahin karenge in khabeeson ko hukumat ke sath chrahon per latkaya jai