پی ڈی ایم اپنی بات سے پیچھے نہ ہٹے، 23 مارچ کو اسلام آبادآئے،شیخ رشید

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی ایسے نا پھنسائیں کوئی تو راستہ چھوڑیں ان کو تاریخ بدلنے کا۔ آپ کتنی مرتبہ آر یا پار کہلوانا چاہتے ہیں مریم بی بی سے؟
 

Sar phra Dewanah

MPA (400+ posts)

آجکل فضل الرحمن بیروزگا
illustration-two-hunting-dogs-chasing-260nw-154429982.jpg
ر ہے ، مدرسے کے طالبعلم کرائے پر دینے کا معاوضہ آمدن کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں . فضل ریٹ لگاؤ ، ہم تمہارے ساتھ ہیں . نواز اور شہباز​

 
Sponsored Link