پی ڈی ایم جلسے میں عمران خان زندہ باد کے نعرے(ویڈیو)

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
These morons do not understand that the people of Pakistan hate their guts. People have realized that this PDM (Pakistan Daku Movement) is history now and has no future in the politics of Pakistan.
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ بات سچ ہے تو پتا کر لو تیرے لٹیرے بھائی ہی تجھے آواز بدل کر کال کر رہے ہو کہ باجی ابھی تم اتنی ذلیل نہیں ہوئی جتنے ہم چاہتے ہیں کیوں کہ تم لوگ مشہور ٹھگ ہو تم میں یہ سب چلتا ہے
تمھارا بھائی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گنگلو گندا انڈا 27 ستائسویں رات رمضان شریف میں مقدس شہر مدینہ شریف میں جج ملک ارشد کو بلیک میل کر رہا تھا اس کو اس کی ویدیوز دیکھا کر اپنے دیے ہوئے فیصلے سے مکر جانے کا کہہ رہا تھا بدلے میں اربوں روپے رشوت دینے دنیا میں کسی بھی ملک میں رہائش دینے کی باتیں کر رہا تھا کس قدر یہ لعنتی ہیں کس قدر گر جاتے ہیں

مریم کا سکیڈل ڈان لیکس فوج کو بلیک میل کرنے کی کوشش تھی اور کیا تھا

آپ کو یاد ہوگا صفدر کا فوجیوں کو اسمبلی میں مرازئی قرار دینے کی مریم شہباز شریف کو بیٹھا کر ملک ارشد کی ویڈیوز لیک کررہی تھی یہ سب بلیک میلنگ تو کیا تھا اب بھی وہ تقریروں میں کہتی میرے پاس اور بھی ویڈیوز ہیں لیک کر دوں گیں
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بہادر پاکستانی عورت نے مریم نواز کے جلسے میں جا کر مریم نواز کو ہی ذلیل کر کے رکھ دیا۔ ڈوب مرو پٹواریو۔
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

کون طاقوں میں رہا کون سر راہ گزر شہر کےسارے چراغوں کو ہوا جانتی ہے! اہلیان کشمیر کو احساس ہے کہ عمران خان ان کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑ رہاہے


EtdXssbWYAEmtgr