پی ڈی ایم دراصل 11 گنجے ہیں جو کنگھے کیلیے لڑ رہے ہیں،فواد چوہدری

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1330893126714658819
oaR8o2l.png
 
Last edited:

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
مجھے تو حامد میر کے اس کالم کا انتظار ہے جس میں مریم کی دادی کی چند خفیہ باتیں جن کا ذکر انھوں نے اپنی موت سے پہلے صرف حامد میر سے کیا تھا۔آپ ہی کے الفاظ میں اب اس میں کیا
???
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے تو حامد میر کے اس کالم کا انتظار ہے جس میں مریم کی دادی کی چند خفیہ باتیں جن کا ذکر انھوں نے اپنی موت سے پہلے صرف حامد میر سے کیا تھا۔آپ ہی کے الفاظ میں اب اس میں کیا
???
ہاہاہا...اب اس کالم میں تو جھوٹ کے سوا اور کیا ہوگا؟...دوسرے ہی دن
صدیق جان آکر اسکا پوسٹ مارٹم کرے گا اور سارا جھوٹ نکال پھینکے گا...
تو کالم میں باقی کچھ بھی نہیں رہے گا.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پشاور کے 11گنجوں کے جلسے میں ایے این پی کے چچا افتخار احمد کا اعلان وفات دادی کا نانی کے لیے بہت شائستہ انداز میں تھا جو کہ پاکستان کی عوام کبھی نہیں بھولے گی
 

abidbutt

Senator (1k+ posts)
ہاہاہا...اب اس کالم میں تو جھوٹ کے سوا اور کیا ہوگا؟...دوسرے ہی دن
صدیق جان آکر اسکا پوسٹ مارٹم کرے گا اور سارا جھوٹ نکال پھینکے گا...
تو کالم میں باقی کچھ بھی نہیں رہے گا.

Then bro, you don't know patwaris, who are still going to buy HM story of what Karbla events the sharif family had gone through while doing 'services' to the nation.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Then bro, you don't know patwaris, who are still going to buy HM story of what Karbla events the sharif family had gone through while doing 'services' to the nation.

ہاہاہا اسے پھٹکاریوں کا علاج تو حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا؟
اکیلا صدیق جان کیا کرے گا...ہاں اگر الله میر حامد کی مت مار دے تو؟
چاہے کچھ اور تو لکھے کچھ اور....