پی ڈی ایم میں لڑائی ہوگئی، زرتاج گل کی بیٹی مریم نواز کی نقل اتارتے ہوئے

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اتنی گندی بات تھی تو مریم سٹیج پر لہرا لہرا کے کیوں کہہ رہی تھی

جناب، کم از کم بچوں کو تو اپنی اس ذھنی دیوالیے پن سے بچائیں ، اگر مریم کوئ احمقانہ حرکت کرتی ہے تو بچوں کو تقلید کرنے سے روکیں ۔​