پی ڈی ایم پشاور کا جلسہ

boss

Senator (1k+ posts)
نون لیگ والے قیمے والے نان دیتے ہیں
تو
اے این پی والے کیش

مطلب
جو دل چاہے خود سے خرید کر کھاؤ



? ? ? ?

Enc8y3aWEAEPS9A


Enc8zFUXEAAX_gN



Enc8zVZW8AQPYi0




https://twitter.com/x/status/1330606614940934156
 

boss

Senator (1k+ posts)
پی ڈی ایم کے جلسے کا جو حال آج پشاور میں ہوا اس کے بعد یہی کہا جا سکتا ہے


دوبارہ یہاں عمران خان کے خلاف جلسہ کر کے شرمندہ نہ ہوں


اہالیانِ پشاور

?????
 

khanbahadur

MPA (400+ posts)
جو کہتے تھے یہ حکومت ۲ جلسوں کی مار ہے ان سے گزارش ہے کہ ابھی تک ۴جلسیاں ہو چکی ہیں مگر حکومت بجائے پریشان ہونے کہ الٹا پی ڈی ایم والوں کاچیزا لے رہی ہے

?
 

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
پی ڈی ایم کے جلسے کا جو حال آج پشاور میں ہوا اس کے بعد یہی کہا جا سکتا ہے


دوبارہ یہاں عمران خان کے خلاف جلسہ کر کے شرمندہ نہ ہوں

اہالیانِ پشاور

?????
میں یہاں کا لوکل ہوں، پختونوں کے مسترد شدہ ٹھکیداروں اے این پی سمیت
سارے پی ڈی ایم والوں کی شلواروں کے ناڑے ٹوٹنے کا چشم دید گواہ گناہگار ہوں