چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ کی چھٹی کرائے جانے کاامکان

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Najam Sethi is being used on many other political fronts otherwise they would have done it on their very first day of government.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

کانا دجال شٹٹی اتنے دنوں سے یونہی تو نہیں بھونک رہا۔ اس کو بھی تو ہڈی چاہیئے
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
PCB chairman should be a non political appointment.The prime minister should not have the power to appoint or remove the chairman.He/she should be appointed by the cricket board.The British prime minister does not appoint heads of sporting bodies.It is not his domain.His job is to give good governance and safeguard country’s interests at home and abroad.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
سیٹھی نہ ہوا دیوبندی مولوی ہوگیا
نہیں نہیں ایسا نہیں کہتے مجوسی کو مجوسی ہی کہتے ہیں کسی اور نام سے پکارنے سے تیرے اپنے کپڑے اتر جائیں گے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ آئندہ کیلیئے تجھ پر عید غدیر بند ہو جائے اور پھر کوئی دوسرا تجھ جیسا حرام پر پلنے والا ایک کم پیدا ہو
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
زہیر بن حرب اور شجاع بن مخلد نے اسماعیل بن ابراہیم ( ابن علیہ ) سے روایت کی ، انھوں نے کہا : مجھے ابوحیان نے حدیث بیان کی ، کہا : یزید بن حیان نے مجھ سے بیان کیا کہ میں ، حصین بن سبرہ اور عمر بن مسلم ( تینوں ) حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کے پاس گئے ۔ جب ہم ان کے قریب بیٹھ گئے تو حصین نے ان سے کہا : زید ! آپ کو خیر کثیر حاصل ہوئی ، آپ نے رسول اللہ ﷺ کی زیارت کی ، ان کی بات سنی ، ان کے ساتھ مل کر جہاد کیا اور ان کی اقتدا میں نمازیں پڑھیں ۔ زید ! آپ کو خیر کثیر حاصل ہوئی ہے ۔ زید ! ہمیں رسول اللہ ﷺ سے سنی ہوئی ( کوئی ) حدیث سنایئے ۔ ( حضرت زید رضی اللہ عنہ نے ) کہا : بھتیجے ! میری عمر زیادہ ہو گئی ، زمانہ بیت گیا ، رسول اللہ ﷺ کی جو احادیث یاد تھیں ان میں سے کچھ بھول چکا ہوں ، اب جو میں بیان کروں اسے قبول کرو ۔ اور جو ( بیان ) نہ کر سکوں تو اس کا مجھے مکلف نہ ٹھہراؤ ۔ پھر کہا : رسول اللہ ﷺ ایک دن مکہ اور مدینہ کے درمیان واقع ایک پانی کے کنارے جسے خم کہا جاتا تھا ، ہمیں خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے ۔ آپ نے اللہ کی حمد و ثنا کی اور وعظ و نصیحت فرمائی ، پھر فرمایا :’’ اس کے بعد ، لوگو ! سن رکھو کہ میں ایک انسان ہوں ، قریب ہے کہ اللہ کا قاصد ( اس کا بلاوا لے کر ) میرے پاس آئے گا اور میں لبیک کہوں گا ۔ میں تم میں دو عظیم چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ۔ ان میں سے پہلی اللہ کی کتاب ہے جس میں ہدایت اور نور ہے ۔ تو اللہ کی کتاب کو لے لو اور اسے مضبوطی سے تھام لو !‘‘ آپ نے کتاب اللہ پر بہت زور دیا اور اس کی ترغیب دلائی ، پھر فرمایا :’’ اور میرے اہل بیت ۔ میں اپنے اہل بیت کے معاملے میں تمہیں اللہ یاد دلاتا ہوں ، میں اپنے اہل بیت کے معاملے میں تمہیں اللہ یاد دلاتا ہوں ، میں اپنے اہل بیت کے معاملے میں تمہیں اللہ یاد دلاتا ہوں ۔‘‘ حصین نے ان سے کہا : زید ! آپ ﷺ کے اہل بیت کون ہیں ؟ کیا آپ کی ازواج آپ کے اہل بیت نہیں ؟ انھوں نے کہا : آپ کی ازواج آپ کے اہل بیت میں سے ہیں لیکن آپ کے اہل بیت میں ہر وہ شخص شامل ہے جس پر آپ کے بعد صدقہ حرام ہے ۔ اس نے کہا : وہ کون ہیں ؟ ( حضرت زید رضی اللہ عنہ نے ) کہا : وہ آل علی ، آل عقیل ، آل جعفر اور آل عباس ہیں ۔ اس نے پوچھا : یہ سب صدقے سے محروم رکھے گئے ہیں ؟ کہا : ہاں ۔
صحیح مسلم 6225
 
یار ہلدی رام یہ دوسری آئی ڈی سے کیوں جواب دے رہا ہے؟ یہ کتنے سالوں سے تو لکھ رہا ہے۔ اور اسی حدیث پر مجوسی عمل نہیں کرتے اور امہات المومنین کو اہل بیت تسلیم ہی نہیں کرتے۔ یہ بار بار آئی ڈی بدلنا بندے کے خوف اور تقیہ کا ثبوت ہے۔ چلو اچھا ہے اب لوگ باگ تکجے اس آئی ڈی سے بھی پہچان جائیں گے
 
ایک مرتبہ کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے میری ملاقات ہوئی تو انہوں نے کہا کیوں نہ تمہیں ( حدیث کا ) ایک تحفہ پہنچا دوں جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا تھا۔ میں نے عرض کیا جی ہاں مجھے یہ تحفہ ضرور عنایت فرمائیے۔ انہوں نے بیان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا تھا یا رسول اللہ! ہم آپ پر اور آپ کے اہل بیت پر کس طرح درود بھیجا کریں؟ اللہ تعالیٰ نے سلام بھیجنے کا طریقہ تو ہمیں خود ہی سکھا دیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یوں کہا کرو اللهم صل على محمد،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ وعلى آل محمد،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ إنك حميد مجيد،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ اللهم بارك على محمد،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ وعلى آل محمد،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ كما باركت على إبراهيم،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ وعلى آل إبراهيم،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ إنك حميد مجيد‏ ‏‏.‏ ”اے اللہ! اپنی رحمت نازل فرما محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر جیسا کہ تو نے اپنی رحمت نازل فرمائی ابراہیم پر اور آل ابراہیم علیہ السلام پر۔ بیشک تو بڑی خوبیوں والا اور بزرگی والا ہے۔ اے اللہ! برکت نازل فرما محمد پر اور آل محمد پر جیسا کہ تو نے برکت نازل فرمائی ابراہیم پر اور آل ابراہیم پر۔ بیشک تو بڑی خوبیوں والا اور بڑی عظمت والا ہے۔
صحیح بخاری 3370
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
یار ہلدی رام یہ دوسری آئی ڈی سے کیوں جواب دے رہا ہے؟ یہ کتنے سالوں سے تو لکھ رہا ہے۔ اور اسی حدیث پر مجوسی عمل نہیں کرتے اور امہات المومنین کو اہل بیت تسلیم ہی نہیں کرتے۔ یہ بار بار آئی ڈی بدلنا بندے کے خوف اور تقیہ کا ثبوت ہے۔ چلو اچھا ہے اب لوگ باگ تکجے اس آئی ڈی سے بھی پہچان جائیں گے
یزید بن حیان تیمی کہتے ہیں: میں، حصین بن سبرہ اور عمر بن مسلم، سیدنا زید بن ارقم ؓ کے پاس گئے، جب ہم ان کے پاس بیٹھ گئے تو حصین نے کہا: اے زید! تم نے بہت زیادہ خیر پائی ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو دیکھا ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی احادیث سنی ہیں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے ساتھ جہاد کیا ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے ساتھ نمازیں پڑھی ہیں، زید! بس تم نے بہت زیادہ خیر پائی ہے، زید! تم نے جو احادیث رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ سے سنی ہیں، وہ ہمیں بھی بیان کرو، انھوں نے کہا: اے بھتیجے! میری عمر بڑی ہو گئی ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی صحبت کو بھی کافی عرصہ گزر چکا ہے اور رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌کی جو احادیث یاد کی تھیں، ان میں سے بعضوں کو بھول بھی گیا ہوں، اس لیے میں تم کو جو کچھ بیان کر دوں، اس کو قبول کر لو اور جو نہ کر سکوں، اس کی مجھے تکلیف نہ دو۔ پھر انھوں نے کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ غدیر خم، جو مکہ اور مدینہ کے درمیان ہے، کے مقام پر خطاب کرنے کے لیے کھڑے ہوئے اور اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کی اور وعظ و نصیحت کی اور پھر یہ بھی فرمایا: أَمَّا بَعْدُ! خبردار! اے لوگو! میں ایک بشر ہی ہوں، قریب ہے کہ میرے ربّ کا قاصد میرے پاس آ جائے اور میں اس کی بات قبول کر لوں، بات یہ ہے کہ میں تم میں دو بیش قیمت اور نفیس چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں، ان میں سے ایک اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے، اس میں ہدایت اور نور ہے، پس اللہ تعالیٰ کی کتاب کو پکڑ لو اور اس کے ساتھ چمٹ جاؤ۔ پس آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے اللہ تعالیٰ کی کتاب پر آمادہ کیا اور اس کے بارے میں ترغیب دلائی، اور پھر فرمایا: دوسری چیز میرے اہل بیت ہیں، میں تم کو اپنے اہل بیت کے بارے میں اللہ تعالیٰ کو یاد دلاتا ہوں، میں تم کو اپنے اہل بیت کے معاملے میں اللہ تعالیٰ یاد کرواتا ہوں، میں تم کو اپنے اہل بیت کے حق میں اللہ تعالیٰ کی یاد دلاتا ہوں۔ حصین نے کہا: اے زید! آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے اہل بیت کون ہیں؟ کیا آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی بیویاں آپ کے اہل بیت میں سے نہیں ہیں؟ انھوں نے کہا: بیشک آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی بیویاں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے اہل بیت میں سے ہیں، لیکن آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے اہل بیت وہ ہیں، جن پر صدقہ حرام ہے۔ حصین نے کہا: وہ کون لوگ ہیں؟ انھوں نے کہا: وہ آلِ علی، آلِ جعفر اور آلِ عباس ہیں۔ اس نے کہا: کیا اِن سب پر صدقہ حرام ہے؟ انھوں نے کہا: جی ہاں۔
مسند احمد 322
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
یار ہلدی رام یہ دوسری آئی ڈی سے کیوں جواب دے رہا ہے؟ یہ کتنے سالوں سے تو لکھ رہا ہے۔ اور اسی حدیث پر مجوسی عمل نہیں کرتے اور امہات المومنین کو اہل بیت تسلیم ہی نہیں کرتے۔ یہ بار بار آئی ڈی بدلنا بندے کے خوف اور تقیہ کا ثبوت ہے۔ چلو اچھا ہے اب لوگ باگ تکجے اس آئی ڈی سے بھی پہچان جائیں گے
ناصبی زندہ ہے کہ لڑھک گیا؟
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ناصبی زندہ ہے کہ لڑھک گیا؟
نہیں میرے چاند تجھ جیسے مجوسیوں ہی کیلیئے شائد اللہ نے زندگی دی ہے کہ تجھ جیسوں کے تقیہ سے لوگوں کو آگاہ کروں۔ اب اگر میں نہیں ہوتا تو ڈیڑھ درجن آئی ڈیز سے لوگوں کو بے وقوف بناتا رہتا اور زہر گھولتا رہتا۔ تیری نسل ہی میر جعفروں والی ہے اس لیئے تجھ سے خیر کی توقع کون رکھے
 
مولوی میرا تعلق اہل سنت گھرانے سے ہے۔ اہل بیت سے محبت کرنے پر اگر میں رافضی ہوں تو بقول امام شافعی ہاں میں رافضی ہوں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی میرا تعلق اہل سنت گھرانے سے ہے۔ اہل بیت سے محبت کرنے پر اگر میں رافضی ہوں تو بقول امام شافعی ہاں میں رافضی ہوں
اسے کیا لگے آپ سنی ہو یا شیعہ، یہ تو انگریج کا لگایا ہوا پودا ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
syf277
کھنگار پر چونچ مارنے والی ککڑی اوپر تم نے صحیح حدیث پر ڈسلائیک دے دیا ہے۔ حدیث کا حوالہ دیا گیا ہے۔ اس لئے بتا رہا ہوں کہ عارف کریم عرف ککڑی تم تھوڑے سے ذہنی پسماندہ ہو اس لئے کہیں رگڑے نہ جانا آپس کی اور بات ہے مگر حدیث مبارکہ کو یوں ڈسلائیک مت دو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
انگریجوں نے بھی گوں ہی جمیا
ہماری قوم اور ملک کیلئے یہ گوں ہی ہے مگر انگریزوں کے لئے بہت منافع بخش ہین۔ ہندوستان میں مسلمانوں کو لڑانے کیلئے ان کا استعمال ہوا جس کی وجہ سے ہمارے علاقے ہندوستان کو مل گئے ان کے ایک مولوی (جہنم میں ہوگا) نے قائد اعظم کو کافراعظم کہا تھا اورہندو سے بڑھ کے قائد کی مخالفت کی جس کی وجہ سے ہمارا موقف انگریز کے سامنے کمزور ہوگیا
انکے جلسے کانگریس کے جھنڈے تلے ہوتے تھے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
مولوی میرا تعلق اہل سنت گھرانے سے ہے۔ اہل بیت سے محبت کرنے پر اگر میں رافضی ہوں تو بقول امام شافعی ہاں میں رافضی ہوں
کیا مطلب اگر تو ؟ تو رافضی ہے اور یہی تیرا تقیہ ہے۔ پہلے ہی کہا تو میر جعفر اور میر صادق کی نسل سے ہے