چئیرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کیس:فیصلے کی اصل حقیقت کیا ہے؟

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
جب ھماری عدالتوں کو کیسی کام میں روکاوٹیں پیدا کرنی یوں تو ھزاروں تیکنیکی وجوہات پیدا کر کے مداخلت کر سکتیں ہیں قانون عدالتوں کے گھروں کی لونڈیاں ہیں جس قانون کو جس طرح چاہیں قانون کی لونڈی کو استعمال کر لینے ہیں حکومت کی پالیسیوں کو روکنے سے اداروں کی کارکردگی متاثر ہوتی ھے جس سے عوامی مفادات متاثر ہوئے ہیں سپریم کورٹ کو چھوٹی عدالتوں کے ججوں کے خلاف سو موٹو نوٹس لے کر ان عدالتوں کے ججوں کو ڈائریکشن دینی چاہیے کہ ایکزیکٹیو کے معملات میں مداخلت نہ کیا کریں لاھور ہائی کورٹ آور اسلام آباد ہائی کورٹ آپنی پاورز کا استعمال صیح نہیں کر رہی ہیں جن سے عوام میں بے چینی پائی جاتی ھے کیونکہ لاھور کے پولیس کے معاملات میں بے جا مداخلت آور اب پی ٹی وی کے معاملات میں بے وجہ مداخلت جن سے عوامی مفادات متاثر ہو رھے ھیں
چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد صاحب سے گزارش ھے کہ عوام کی اس بے چینی کو ختم کیا جائے اور ہائی کورٹ کی کارکردگی کو درست کیا جائے۔ شکریہ
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
These courts are trying to help the Govt. They want to decide about all important appointments so that Govt. can take some rest.. However, if any of the appointed officers do any corruption then Govt. will be responsible for that not the holy Judges..

On the other hand they don't want any interference from anyone for the appointment and removal of judges