چار حلقوں کے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی نتائج(اپڈیٹس)

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
تازہ ترین اطلاعات کے بعد این اے 75 ڈسکہ، پی پی 51 وزیرآباد، پی کے 63 نوشہرہ اور این اے 45 کرم سے تحریک انصاف لیڈ کررہی ہے۔ بعض ٹی وی چینلز کے مطابق پی کے 63 سے پی ڈی ایم لیڈ کررہی ہے

این اے 45 کرم

https://twitter.com/x/status/1362766033887629318
این اے 75 ڈسکہ

https://twitter.com/x/status/1362757948997517313
پی کے 63 نوشہرہ

https://twitter.com/x/status/1362766575581945861
پی کے 63 نوشہرہ میں سخت مقابلہ ہے کبھی تحریک انصاف آگے تو کبھی پی ڈی ایم یعنی ن لیگ آگے

پی پی 51

#PP51 Result 20 Polling stations PTI 6109 PMLN 3903 PTI lead 2206 CONFIRMED via form 45

https://twitter.com/x/status/1362749073384747010

https://twitter.com/x/status/1362748698363625472

https://twitter.com/x/status/1362748410173018115

https://twitter.com/x/status/1362748081385713664

https://twitter.com/x/status/1362747404546682884

https://twitter.com/x/status/1362746879113650179

https://twitter.com/x/status/1362746383908950020

https://twitter.com/x/status/1362745925198876675

https://twitter.com/x/status/1362745067266596867

https://twitter.com/x/status/1362744079600279559

https://twitter.com/x/status/1362750609049460737

https://twitter.com/x/status/1362749924706762754

https://twitter.com/x/status/1362751947913252868
 
Last edited:

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

ابتدائی نتائج کے مطابق تحریک انصاف لیڈ کررہی ہے لیکن ابھی 90 فیصد سے زائد رزلٹ آنا باقی ہیں
https://twitter.com/x/status/1362751947913252868

https://twitter.com/x/status/1362752210241789953

https://twitter.com/x/status/1362752748513452039

https://twitter.com/x/status/1362751713472483329

Eul4zTYVEAAOueg

Eul5PSqVcAUzJW4

https://twitter.com/x/status/1362754177013751808
https://twitter.com/x/status/1362754371084300293
 
Last edited:

socrates khan

Councller (250+ posts)
پنجاب کی سیٹیں حکومت کی سرکاری ایمانداری کی وجہ سے پی ٹی آئی کی گود میں آکر گریں گی اور نوشہرہ کی بے وقعت سیٹ اپوزیشن کو دے کر فئیر پلئنگ رزلٹ برقرار رکھنے کا تاثر دیا جائے گا۔۔

شری چانکیہ گجر کی بھویشوانی۔۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Potians r losing,credit goes to Gali brigaid,who defame PTI day and night.
ہاہا….ڈی فیم تو ہو ہی گئے ہیں؟ کیوں نہ تمہیں دو چار گالیاں
اور نکال لیں ؟ ...چھکو چھکو ؟؟ اب اس میں کیا ... ?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سوائے قبائلی علاقے کے پی ٹی آئی ہر جگہ سے یا ہار چکی ہے یا ہار رہی ہے - یہ باہر کے ملکوں میں رہنے والوں کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہونا چاہئے جو خوابوں کی دنیا میں رہتے ہی
 
FishBurger

MPA (400+ posts)
سوائے قبائلی علاقے کے پی ٹی آئی ہر جگہ سے یا ہار چکی ہے یا ہار رہی ہے - یہ باہر کے ملکوں میں رہنے والوں کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہونا چاہئے جو خوابوں کی دنیا میں رہتے ہی
oh you SHUT UP.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں میں لطف اندوز ہوں۔ پی ٹی آئی نے این اے 75 جیتی ہے۔ اب آپ کے سوگ کا وقت آگیا ہے۔
یار یہ ایک حلقہ کوئی بھی جیت لے کیا فرق پڑتا ہے - ہر ایک نے اس پر بال کی کھال اتار کر دماغ کا دہی کر دیا ہے - حکومت کو اور بہت کام ہیں وہ کریں اپوزیشن فارغ ہے اسے بیان بازی کرنے دیں - خان صاحب کہہ رہے ہیں تو دوبارہ الیکشن کرا دیں تو کرا دیں اور کوئی حل کسی کو بھی قابل قبول نہیں ہو گا
 
اعوان صاحب ، سب سے پہلے آپ کا احترام آمیز انداز میں گفتگو کرنے کے لئے بہت بہت شکریہ۔
آپ تمام حلقوں کی شکست پر رقص کررہے تھے۔ میں نے آپ کو ابھی بتایا تھا کہ پی ٹی آئی نے دو جیت گئے ہیں۔

ایک بیرون ملک مقیم پاکستانی
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اعوان صاحب ، سب سے پہلے آپ کا احترام آمیز انداز میں گفتگو کرنے کے لئے بہت بہت شکریہ۔
آپ تمام حلقوں کی شکست پر رقص کررہے تھے۔ میں نے آپ کو ابھی بتایا تھا کہ پی ٹی آئی نے دو جیت گئے ہیں۔

ایک بیرون ملک مقیم پاکستانی
یار مجموہی طور پر اپوزیشن ہی جیتی ہے وہ پانچ ایک ہو یا چھ ایک - میں بھی باہر ہی کے ملک میں ہوں - مجھے غصہ آتا ہے جب حکومت اپنے آپ کو نون اشوز میں الجھا دیتی ہے - اپوزیشن کے ساتھ الجھنے کی ضرورت نہیں ہے وہ فارغ ہیں انہیں بھونکنے دیں - حکومت لوگوں کے مسائل حل کرے ، مہنگائی میں کمی اور روزگار میں اضافہ کرے - مسائل اتنے ہیں کہ حکومت کو کان کھجانے کی فرصت نہیں ہونی چاہئے -