چاند کی روئیت کے حوالے سےعلامہ یاسین ظفر کی وائرل ویڈیو کی وضاحت آ گئی

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
11.jpg

شوال کے چاند کے حوالے سے گزشتہ روز وائرل ہونے والی ویڈیو کی وضاحت سامنے آگئی۔

گزشتہ رات تقریباً ساڑھے 11 بجے عید کا چاند نظر آنے کے اعلان پر پوری قوم حیران ہے، کئی افراد یقین کرنے کو تیار نہیں ہیں جبکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے رکن مفتی یاسین ظفر کی ویڈیو نے معاملہ مزید پیچیدہ کر دیا ہے۔

اس ویڈیو کے بعد رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب کے بعد موجودہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے رکن اور جامعہ نعیمیہ کے سربراہ مولانا راغب نعیمی کا بھی قضا روزے سے متعلق بیان سامنے آیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1392628993778716674
تاہم اب رویت ہلال کمیٹی کے رکن مولانا یاسین ظفر نے بھی ویڈیو کی وضاحت کردی ہے۔

مولانا یاسین ظفر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے دوست کو صرف چاند کے اعلان میں تاخیر کی وجوہات بتائی تھیں۔

خیال رہے کہ وزارت مذہبی امور کے سوشل میڈیا پیجز سے آج کے چاند کی تصاویر شیئر کراتے ہوئے لکھا کہ اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں 2 شوال المکرم کا چاند کا مشاہدہ لاکھوں لوگوں نے کیا۔

Source
 
Sohail Shuja

بلکل وہ مولانا صاحب کی نجی گفتگو تھی اور یہ معلوم نہیں کہ کس سے اور کس پیرائے میں بات کی جا رہی تھی۔ دوسرا یہ کہ اس ویڈیو میں مولانا صاحب کی ذاتی رائے سامنے آئی تھی، جبکہ عید منانے کے لیئے لوگوں کے چاند کو دیکھنی کی شہادت درکار ہوتی ہے۔ جب لوگوں نے شہادت دی ہے، تو پھر یہ مسئلہ ان لوگوں کا اور اللہ کے درمیان رہتا ہے۔ مولانا صاحب اسمیں اپنی علیحدہ رائے رکھنے کا حق ضرور رکھتے ہیں لیکن اس رائے کے مقابلے میں وہ شہادتیں زیادہ اہم ہیں جن کی بناء پر عید کا اعلان کیا گیا۔
 
Haha

Minister (2k+ posts)
مولبی جی آئیندہ سوبر حالت میں پریس کانفرنس کیا کرو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نوکری جاتی دیکھ کر مولبی نے دین کی محبت والی فائل ڈیلیٹ کردی
ویسے پی ٹی آی کے چوتئے سارا دن تاویلیں لاتے رہے کبھی ویڈیو ڈب کی ہوی ہے کبھی ویڈیو کسی مولوی کی ہے ہی نہیں وغیرہ اب مولبی نے خود مان لیا کہ وہی تھا
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے شیرا تیرا نام شیرکے گھر آنے سے پڑا تھا یا گھر والے شیر کے پاس جنگل میں جانے سے

نوکری جاتی دیکھ کر مولبی نے دین کی محبت والی فائل ڈیلیٹ کردی
ویسے پی ٹی آی کے چوتئے سارا دن تاویلیں لاتے رہے کبھی ویڈیو ڈب کی ہوی ہے کبھی ویڈیو کسی مولوی کی ہے ہی نہیں وغیرہ اب مولبی نے خود مان لیا کہ وہی تھا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل وہ مولانا صاحب کی نجی گفتگو تھی اور یہ معلوم نہیں کہ کس سے اور کس پیرائے میں بات کی جا رہی تھی۔ دوسرا یہ کہ اس ویڈیو میں مولانا صاحب کی ذاتی رائے سامنے آئی تھی، جبکہ عید منانے کے لیئے لوگوں کے چاند کو دیکھنی کی شہادت درکار ہوتی ہے۔ جب لوگوں نے شہادت دی ہے، تو پھر یہ مسئلہ ان لوگوں کا اور اللہ کے درمیان رہتا ہے۔ مولانا صاحب اسمیں اپنی علیحدہ رائے رکھنے کا حق ضرور رکھتے ہیں لیکن اس رائے کے مقابلے میں وہ شہادتیں زیادہ اہم ہیں جن کی بناء پر عید کا اعلان کیا گیا۔
معاف کرنا اسلام اتنا لاوارث مذہب نہیں کہ کوی دماغی مریض یا سعودی مال کھانے کا عادی شخص اٹھ کر رویت کا اعلان کردے اور امت اس کی بات پر لبیک کہتے ہوے عید کرلے
موجودہ رویت میں بہت زیادہ شکوک و شبہات ہیں حکومتی وزیر کا بیان کہ چاند دیکھنا ناممکن ہے، سائینس اس رویت کو سپورٹ نہیں کررہی۔ پھر عید کا اعلان بھی رات بارہ بجے کیا گیا کیونکہ زبردست بحث ہورہی تھی۔کوی بھی شہادت سواے پشاور کے موصول نہیں ہورہی تھی اور پھر لیک ویدیوز میں مولوی بھی تصدیق کررہے ہیں کہ قومی یکجہتی کیلئے عید کا اعلان کروانے کیلئے اوپر سے سخت پریشر آرہا ہے
غلط بات کی سپورٹ کرنے والا بھی گناہ میں شریک سمجھا جاتا ہے اور برابر کا گناہ گار ہوگا لہذا اب تصدیق کردو کہ عید درست کی گئی ہے اور اگر غلط کروای گئی ہوی تو آپ گناہگار ہوگے؟
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
جانتا ہوں تیرے جیسے ٹٹپونجیوں کو تھوکونے کا شوق زیادہ ہوتا ہے

پہلے بتا تیرا نام شیر کسنے ڈالا اور وہ امیزون کے جنگلوں کا تھا یا افریقہ کے جنگلوں کا

بیٹا پہلی بار معاف کرتا ہوں اگر دوبارہ بکواس کی تو اگلی بار ٹھوک دوں گا
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Stupid duffer did you see today’s moon?

key bus bhonka tere jessey jangliyun par farz hey

معاف کرنا اسلام اتنا لاوارث مذہب نہیں کہ کوی دماغی مریض یا سعودی مال کھانے کا عادی شخص اٹھ کر رویت کا اعلان کردے اور امت اس کی بات پر لبیک کہتے ہوے عید کرلے
موجودہ رویت میں بہت زیادہ شکوک و شبہات ہیں حکومتی وزیر کا بیان کہ چاند دیکھنا ناممکن ہے، سائینس اس رویت کو سپورٹ نہیں کررہی۔ پھر عید کا اعلان بھی رات بارہ بجے کیا گیا کیونکہ زبردست بحث ہورہی تھی۔کوی بھی شہادت سواے پشاور کے موصول نہیں ہورہی تھی اور پھر لیک ویدیوز میں مولوی بھی تصدیق کررہے ہیں کہ قومی یکجہتی کیلئے عید کا اعلان کروانے کیلئے اوپر سے سخت پریشر آرہا ہے
غلط بات کی سپورٹ کرنے والا بھی گناہ میں شریک سمجھا جاتا ہے اور برابر کا گناہ گار ہوگا لہذا اب تصدیق کردو کہ عید درست کی گئی ہے اور اگر غلط کروای گئی ہوی تو آپ گناہگار ہوگے؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
معاف کرنا
کردیا۔ آج ویسے بھی عید ہے
? ? ?

اسلام اتنا لاوارث مذہب نہیں کہ کوی دماغی مریض یا سعودی مال کھانے کا عادی شخص اٹھ کر رویت کا اعلان کردے اور امت اس کی بات پر لبیک کہتے ہوے عید کرلے
موجودہ رویت میں بہت زیادہ شکوک و شبہات ہیں حکومتی وزیر کا بیان کہ چاند دیکھنا ناممکن ہے، سائینس اس رویت کو سپورٹ نہیں کررہی۔ پھر عید کا اعلان بھی رات بارہ بجے کیا گیا کیونکہ زبردست بحث ہورہی تھی۔کوی بھی شہادت سواے پشاور کے موصول نہیں ہورہی تھی اور پھر لیک ویدیوز میں مولوی بھی تصدیق کررہے ہیں کہ قومی یکجہتی کیلئے عید کا اعلان کروانے کیلئے اوپر سے سخت پریشر آرہا ہے
غلط بات کی سپورٹ کرنے والا بھی گناہ میں شریک سمجھا جاتا ہے اور برابر کا گناہ گار ہوگا لہذا اب تصدیق کردو کہ عید درست کی گئی ہے اور اگر غلط کروای گئی ہوی تو آپ گناہگار ہوگے؟
بات یہ کہ آپ نے بھی مان لیا کہ شہادت پشاور سے تو آگئی۔ تو یہ اب گناہ یا ثواب کا مسئلہ شہادت دینے والوں پر اور اللہ کے درمیان ٹھہرا۔ مجھے جہنّم واصل کرنے کے اتنے جتن کرنے کی ضرورت نہیں، میں پہلے ہی کافی بندوبست اپنی مدد آپ کے تحت کرچکا ہوں۔ اللہ رحم کرے ہم دونوں کے ماضی، حال اور مستقبل پہ (آمین)۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کردیا۔ آج ویسے بھی عید ہے
? ? ?

بات یہ کہ آپ نے بھی مان لیا کہ شہادت پشاور سے تو آگئی۔ تو یہ اب گناہ یا ثواب کا مسئلہ شہادت دینے والوں پر اور اللہ کے درمیان ٹھہرا۔ مجھے جہنّم واصل کرنے کے اتنے جتن کرنے کی ضرورت نہیں، میں پہلے ہی کافی بندوبست اپنی مدد آپ کے تحت کرچکا ہوں۔ اللہ رحم کرے ہم دونوں کے ماضی، حال اور مستقبل پہ (آمین)۔
آپ حلفا کہہ رہے ہو کہ عید کی تمام شہادتیں جو کے پی کے سے آی تھیں درست ہیں؟؟
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
معاف کرنا اسلام اتنا لاوارث مذہب نہیں کہ کوی دماغی مریض یا سعودی مال کھانے کا عادی شخص اٹھ کر رویت کا اعلان کردے اور امت اس کی بات پر لبیک کہتے ہوے عید کرلے
موجودہ رویت میں بہت زیادہ شکوک و شبہات ہیں حکومتی وزیر کا بیان کہ چاند دیکھنا ناممکن ہے، سائینس اس رویت کو سپورٹ نہیں کررہی۔ پھر عید کا اعلان بھی رات بارہ بجے کیا گیا کیونکہ زبردست بحث ہورہی تھی۔کوی بھی شہادت سواے پشاور کے موصول نہیں ہورہی تھی اور پھر لیک ویدیوز میں مولوی بھی تصدیق کررہے ہیں کہ قومی یکجہتی کیلئے عید کا اعلان کروانے کیلئے اوپر سے سخت پریشر آرہا ہے
غلط بات کی سپورٹ کرنے والا بھی گناہ میں شریک سمجھا جاتا ہے اور برابر کا گناہ گار ہوگا لہذا اب تصدیق کردو کہ عید درست کی گئی ہے اور اگر غلط کروای گئی ہوی تو آپ گناہگار ہوگے؟
سائنس اللہ کو بھی سپورٹ نہیں کرتی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آپ حلفاً کہہ سکتے ہیں کہ کے پی کے کی شہادتیں غلط تھیں؟
ہم ان کو درست نہیں مانتے اسی لئے عید نہیں کی مان تو آپ رہے ہیں اور دلیلیں بھی لا رہے ہیں اس لئے حلف بھی آپ اٹھائیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سائنس اللہ کو بھی سپورٹ نہیں کرتی
کون کہتا ہے کہ سائینس اللہ کو سپورٹ نہیں کرتی، اس دور کے سب سے بڑے سائیسدان آئین سٹائین نے تو یہ کہا تھا کہ اتنا بڑا اور پیچیدہ نظام کائینات اپنے آپ چل ہی نہیں سکتا ضرور کوی سپر پاور اس کو چلا رہی ہے، قرآن آپ کو بگ بینگ تھیوری کا تصور دیتا ہے جسے سائینس ثابت کرتی ہے، گرویویٹی اور جدید ایجادت کا پتا دے رہا ہے
 
Do ask what the SUPER POWER IS.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ہم ان کو درست نہیں مانتے اسی لئے عید نہیں کی مان تو آپ رہے ہیں اور دلیلیں بھی لا رہے ہیں اس لئے حلف بھی آپ اٹھائیں
سوال تو آپ اٹھا رہے ہیں ان کے درست نہ ہونے کا، لہٰذا حلف بھی آپکا بنتا ہے۔
میں نے کہیں یہ تو نہیں لکھا کہ چاند میں نے خود دیکھا ہے۔
جن کی شہادتیں ہیں، انھوں نے حلفاً ہی دی ہونگی۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سوال تو آپ اٹھا رہے ہیں ان کے درست نہ ہونے کا، لہٰذا حلف بھی آپکا بنتا ہے۔
میں نے کہیں یہ تو نہیں لکھا کہ چاند میں نے خود دیکھا ہے۔
جن کی شہادتیں ہیں، انھوں نے حلفاً ہی دی ہونگی۔
جب بات کنفرم نہیں تھی اور نہ ہی آپ حلف دے کر کنفرم کرنا چاہتے ہیں تو عیدالفطر منانے پر اتنی طاقت کیوں لگارہے ہیں ؟ صرف حکومت کی حمایت کیلئے دین کو بھی مذاق بنانا بہت خطرناک ہوگا
چلیں مزید آسان کردیتا ہوں آپ صرف اس بات کا حلف دے دیں کہ جو شہادتیں موصول ہوئیں وہ حلفا دی گئی تھیں؟ اگر اتنا کردیں تو میں عید کا اعلان یہیں کردیتاہوں؟