چاند گرہن اور اسلامی تعلیمات

Raja Naved Qurban Bhatti

MPA (400+ posts)
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چاند گرہن ہو گا، اس ضمن میں اکثر لوگ کہتے ہیں کہ یہ سائنس کی وجہ سے ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ مگر بطور مسلمان ہمیں اسلام کی روح سے بھی چیزوں پرغور کرنا چاہیے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:-
"چاند اور سورج کا گرہن کا اثرِ قدرت ہیں۔ کسی کے مرنے، جینے (یا کسی اور وجہ) سے نمودار نہیں ہوتا بلکہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو عبرت دلانے کی لیے ظاہر فرماتے ہیں۔ اگر تم ایسا عصر دیکھو تو جلد ازجلد دعاؤں، استغفار اور یادِ الٰہی کی طرف رجوع کرو۔
Narrated by Abu Masud
The Prophet said, "The sun and the moon do not eclipse because of the death of someone from the people but they are two signs amongst the signs of Allah. When you see them stand up and pray."
Volume 2, Book 18, Number 151

For more references:
https://www.sahih-bukhari.com/Pages/Bukhari_2_18.php

37848441_10214651836682504_7426773979848769536_n.jpg

Source: facebook.com/Qurban1
 
Last edited by a moderator:

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
سبحان اللہ۔۔۔۔ مذہب نے تو اپ لوگوں کو مکمل جاہل بنا رکھا ہے۔۔۔ چاند گرہن یا سورج گرہن سائنس کی وجہ سے نہیں ہوتا، سائنس صرف یہ بتاتی ہے کہ چاند گرہن کیسے ہوتا ہے اور سورج گرہن کیسے ہوتا ہے۔۔۔۔ اور چاند گرہن اور سورج گرہن کے متعلق جاننے کے لئے صرف سائنس سے مدد لو، اگر مذہب کی مدد لو گے تو ایسی معلومات ملیں گی کہ ہنس ہنس کر پیٹ میں بل پڑ جائیں گے۔ مثلا ایک حدیث میں آتا ہےکہ جب چاند اللہ کی پکڑ میں ہو تو چاند گرہن لگ جاتا ہے اور جب سورج اللہ کی پکڑ میں ہو تو سورج گرہن لگ جاتا ہے۔۔۔ اس سے بڑا لطیفہ اور کیا ہوسکتا ہے۔۔۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
پرانے زمانے میں لوگوں کو پتا نہیں ہوتا تھا کہ سورج گرہن اور چاند گرہن کیوں ہوتا ہے، اس لئے جب گرہن لگتا تھا تو لوگ خوفزدہ ہوجاتے تھے کہ پتا نہیں اب کیا ہوگا، سورج دوبارہ صحیح ہوگا یا نہیں، چاند دوبارہ صحیح ہوگا یا نہیں، اسی لئے لوگ خوف کی وجہ سے خدا سے معافیاں مانگنے اور عبادت کرنے لگتے تھے، مذہبی کتابوں میں بھی توبہ استغفار کا حکم دیا گیا ہے، اگر اس وقت لوگوں کو پتا ہوتا کہ گرہن تو ناگزیر ہے ہونا ہی ہوتا ہے، جب سورج زمین اور چاند کے درمیان یا جب چاند زمین اور سورج کے درمیان آجائے تو گرہن لگنا ہی لگنا ہوتا ہے اور یہ ایک خاص دورانیے تک ہی رہنا ہوتا ہے ہمیشہ کیلئے نہیں تو کسی مذہب میں توبہ استغفار کا نہ لکھا ہوتا۔۔۔ اس سے مذہب کی لاعلمی کا پردہ بھی عیاں ہوتا ہے۔۔۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا ہمارے مذھب میں تحقیق کا حکم نہی ہے کہ دیکھیں گرہن کی صورت کیا ہوتی ؟
اس کے اثرات کیا ہوتے ہیں ؟؟
یا اس میں صرف ہندوں کی طرح پوجا پات کا حکم ہے ؟؟
قران پڑھو اور دماغ کھولو کہ قران نے کتنی متبہ تحقیق کا حکم دیا ہے
نماز سے زیادہ مرتبہ حکم تحقیق کا ہے

کاش کہ ہمارے ملا لوگوں کو الله کے حکم کا درس دیں

سورج اور چاند ایک حساب سے چل رہے ہیں (5
سورة الرحمن
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
خدا کے واسطے تحقیق اور تعلیم کی جو ایات قران کریم میں ہیں انکو شئیر کرو
تاکہ لوگوں کو اپنے مالک حقیقی کا پتہ چل سکے

کیوں اپنے رسول کی امت کے مخالف بنے ہوے ہو ؟؟ کیوں نہی قران کریم کی حکمت کو بیان کرتے ؟؟

ہمارا ہر کام اس طرح ہوتا ہے جیسے آج فضلو کا ہے
لوگ کیمرہ بناتے ہیں یہ اس کے خلاف فتوا دیتے ہیں
اگر کیمرہ نہ ہو دور بین اور خورد بین کیسے بنتی ؟؟

آج پانچ سو سالوں سے ملت اسلامیہ مردہ پڑی ہے ، دنیا کو کچھ نہی دے رہی ، صرف لے رہی ہے
ہم نے اپنے رسول اور دین کو خود ہی بٹا لگا دیا ہے
19.GIF
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آج ہمارے علما تحقیق اور تعلیم کا بتائیں کہ یہ سب سے بڑا جہاد ہے تو ہمارا مسلمان اس پر کام کرے گا
اور اگلے دس سالوں میں پوری مسلمان قوم اوپر آٹھ جاۓ گی
اس قوم کو مار نہی پڑے گی ، اسکی عزت ہو گی

لیکن یہ حرامی مولوی ایسا کیوں کریں گے ؟؟
کیوں کہ انکو تو کوئی علم آتا ہی نہی
انہوں نے تو ہر علم کو علم ہی نہی مانا ، صرف اسلامی تاریخ کو علم کہتے ہیں
جہالت کی انتہا ہے یار

جب ان کو دل کے دورے پڑتے ہیں تو امریکہ بھاگے جاتے ہیں
پھر انکو کوئی الله ، رسول نہی روک سکتا
نہ الله پر توکل ہوتا ہے ، نہ اپنی آخرت کی فکر کہ ہر ایک نے مرنا ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

کیا آپ کو یہ پتہ نہیں کہ

دین کافر فکر و تدبیرو اجتہاد
دین ملا فی سبیل اللہ فساد
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا ہمارے مذھب میں تحقیق کا حکم نہی ہے کہ دیکھیں گرہن کی صورت کیا ہوتی ؟
اس کے اثرات کیا ہوتے ہیں ؟؟
یا اس میں صرف ہندوں کی طرح پوجا پات کا حکم ہے ؟؟
قران پڑھو اور دماغ کھولو کہ قران نے کتنی متبہ تحقیق کا حکم دیا ہے
نماز سے زیادہ مرتبہ حکم تحقیق کا ہے

کاش کہ ہمارے ملا لوگوں کو الله کے حکم کا درس دیں

سورج اور چاند ایک حساب سے چل رہے ہیں (5
سورة الرحمن
سر آپ کی تحقیق کہاں مٹی کھا رہی، مٹی جھاڑ کر دنیا کو گرہن کی صورت دیکھائیں
اثرات بتائیں
دنیا کو پتہ چلے آپ نے قرآن کے حکم پر کتنا عمل کیا ہے
کتنی تحقیق کی ہے

کاش ملا کو قران محید اور الله کا حکم سنانے والے اس پر خود ہی عمل کر لیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سر آپ کی تحقیق کہاں مٹی کھا رہی، مٹی جھاڑ کر دنیا کو گرہن کی صورت دیکھائیں
اثرات بتائیں
دنیا کو پتہ چلے آپ نے قرآن کے حکم پر کتنا عمل کیا ہے
کتنی تحقیق کی ہے

کاش ملا کو قران محید اور الله کا حکم سنانے والے اس پر خود ہی عمل کر لیں
ہمارے استاد نے میڈیکل چھوڑ کر احیا دین کا ڈرامہ شروع کردیا تھا اور ہمیں بھی یہی سبق دیا تھا
کہ دین مر گیا ہے
کیوں کہ وہ خود میڈیکل کو صرف پیسے کمانے کا ذریعہ سمجھتے تھے ، آخرت کمانے کا نہی
جب ایسے کم عقل لوگ دین کا نام بدنام کریں گے تو دین اسلام کی موت ہی واقع ہو گی
:ROFLMAO:آج انہی کا شگرد کینیڈا میں دین کے لئے پھرتا ہے
کینیڈا دین اسلام کا گڑھ جو ہے
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا آپ کو یہ پتہ نہیں کہ

دین کافر فکر و تدبیرو اجتہاد
دین ملا فی سبیل اللہ فساد
لوگ چاند اور مریخ پر اترنے کے لئے سائنس دنوں کا سہارا لیتے ہیں ہماری قوم صرف چاند کو دیکھنے کے لئے سو مولوی اکٹھا کرتی ہے
جو سائندانوں کی بنائی ہوئی دور بین سے چاند دیکھتے ہیں
ان کے علاوہ اور کوئی نہی دیکھ سکتا

رسول کریم نے ہر موقع پر نماز پڑھی ہے ، لوگ بت پوجتے تھے آپ نماز پڑھتے تھے
لیکن ہمارے لوگوں نے اس کے علاوہ قران میں جھانک کر نہی دیکھنا کہ اور کیا حکم ہے - الله کا
پھر کہتے ہیں یہود و نصاریٰ ہمیں مارتے ہیں

ماریں نہ تو اور تمہارا اچار ڈالیں ؟؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہمارے استاد نے میڈیکل چھوڑ کر احیا دین کا ڈرامہ شروع کردیا تھا اور ہمیں بھی یہی سبق دیا تھا
کہ دین مر گیا ہے
کیوں کہ وہ خود میڈیکل کو صرف پیسے کمانے کا ذریعہ سمجھتے تھے ، آخرت کمانے کا نہی
جب ایسے کم عقل لوگ دین کا نام بدنام کریں گے تو دین اسلام کی موت ہی واقع ہو گی
:ROFLMAO:آج انہی کا شگرد کینیڈا میں دین کے لئے پھرتا ہے
کینیڈا دین اسلام کا گڑھ جو ہے
میں اس دانشور کو ڈھونڈ رہا ہوں جس نے یہ بتایا کے جب ہلاکو خان بغداد کا محاصرہ کر رہا تھا علماء مناظروں میں مصروف تھے اس نے یہ نہیں بتایا حکومت کیا کر رہی تھی, بیوروکریسی اور فوج کہاں تھی, عوام کاکیا شغل تھا اور تمھارے جیسے دانشور مکھیاں مارنے کے سوا اور کیا کر سکتے تھے
 
:censored:چپ نا ہنجار بدعتی
اس وقت عراق کے سب علما جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ براق حلال ہے یا حرام
احیا دین ہو رہا ہے
 
Pakistani1947