چلو چلو بھنگستان چلو

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے حلال ہرنی کی بجائے شیرو کا پنجہ کسی "حرام" جانور پر پڑ گیا ہے اسلیے کچھ بہک گیا لگتا ہے
میرا مشاہدہ ہے جب تک حلال جانور پھاڑتا رہے گا اچھے تھریڈ بنائے گا لیکن جس دن پنجہ "بارلہے" پر رکھ دیا بس بدک گیا اور اس دن پٹری سے اتر جاتا ہے . شاید گوشت کی تاثیر اثر کر جاتی ہے

لیکن ہے بھلا مانس، پوائنٹ آؤٹ کر دو تو اپنی غلطی مان بھی جاتا ہے کبھی کبھی
مجھے تو لگتا ہے کہ کبھی کبھی شکار بلکل بھی ہاتھ نہیں آتا، تو اس دِن یہ گھاس سے ہی کام چلا لیتا ہے۔ لیکن اس دن گیس ضرور اس کے دماغ کو چڑھی ہوتی ہے۔
آج تو لگتا ہے کہیں بھنگ کی کیاری میں مُنہہ مار آیا ہے
 

Will_Bite

Chief Minister (5k+ posts)
کوکینی گورنمنٹ نے پاکستان میں بھنگ اور افیم کو لیگل کردیا ہے اب گلی گلی افیمی اور بھنگی ٹن ہو کر ڈھول کی تھاپ پر ناچتے ہوے مزاوروں پر جایا کریں گے۔ قوالیوں کی محفلیں سجا کریں گی کلائیوں پر کالے پیلے دھاگے بندھیں گے اور بھنگ کے پیالے تقسیم ہوا کرینگے
جب پوری قوم بھنگی اور چرسی بن جاے گی تو نہ تعلیم کی ضرورت ہوگی نہ اچھا کھانے کی، نہ اچھا پہننے کی اور نہ ہی اچھا بننے کی۔ چہار سو بھنگی چرسی پھر رہے ہونگے (جو اب بھی گلی گلی دکھای دیتے ہیں) اور ہر بندہ ٹن ہو کر گند پر پڑا ہوگا
مجھے تو اسی کی دہای کا افغانستان یاد آگیا مستنصر حسین تارڑ نے اس کی تصویر کھینچی ہے کیسے ساری قوم نشے پر لگ گئی تھی بس رکتی تو بچے چرس بھرے حقے اور سیگریٹ بیچنے کیلئے آوازیں لگاتے جیسے گرمیون میں شربت بیچنے کیلئے یا سردیوں میں گرم انڈوں کی صدائیں لگاتے ہیں شائد ان کا یہ انجام بھی اسی لئے ہوا اور انجام پاکستانیوں کا بھی اب دور نہیں
اب تو بھنگ کے پیالے چڑھا کر سعد رضوی کے ٹرک پر بڑھکیں مارا کریں گے


سورس
Cannabis was legalized in the UK a few years ago as well. Explains why sharif family lives there...why junaid safdar got married there...and why maryam is itching to go there.

jackasses
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اس کو بھی پتا ہے
بیچارے کی نوکری ہے
جھوٹ بکنے کے پیسے لیتا ہے
گالیاں تو پڑیں گی-
اور اس کو ثواب کی چیز سمجھ کر کرتا ہے۔ جھوٹ تو اس کا مذہب ہے نا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی' گنج پوری خارشی کتّے نے توانائی حاصل کرنے کے لئے صبح سویرے کھچرا کنڈی سے خون آلود اشیاء چُوسنے کا کام شروع کر دیا
تیری بدبو تو ہزار میل سے آجاتی ہے ایسی گندی نسل کا کیڑہ ہے آی ڈی مت بدلا کر بدبو پر قابو پانے کی کوشش کر
اور ہاں گھر کی خون آلود اشیا کا ذکر یوں سرعام نہیں کرتے اچھا بچہ بن شاباش
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اور اس کو ثواب کی چیز سمجھ کر کرتا ہے۔ جھوٹ تو اس کا مذہب ہے نا
تیرا اعتراض بنتا بھی ہے کیونکہ دیوبندی اپنے مدرسوں میں بھنگ چرس پلا کر نوجوانوں کو غیر فطری افعال شنیزہ پر معائل کرتے ہیں ، دماغ پر بھنگ چڑھے تو شرم اتر جاتی ہے اور بندہ یہ نہیں سوچتا کہ الٹا لیٹا گوشت کا تھوبڑا اس کا استاد ہے
سمجھدار ہو اتنا ہی کافی ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کونسا پاکستان وہی جو آدھا ٹوٹ گیا تھا؟ یہ کہو تو پھر بھی قرین قیاس سمجھا جاے گا کہ آپ باقی بچ جانے والے پاکستان کے امریکی نیشنل باسی ہو؟؟؟

شیرو یہ بھنگستان تیرے جنگل کا نام ہے جہاں تو اپنی رعایا کے ساتھ قیام فرماتا ہے
ہمارے پاک وطن کا نام تو پاکستان ہے
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
تیرا اعتراض بنتا بھی ہے کیونکہ دیوبندی اپنے مدرسوں میں بھنگ چرس پلا کر نوجوانوں کو غیر فطری افعال شنیزہ پر معائل کرتے ہیں ، دماغ پر بھنگ چڑھے تو شرم اتر جاتی ہے اور بندہ یہ نہیں سوچتا کہ الٹا لیٹا گوشت کا تھوبڑا اس کا استاد ہے
سمجھدار ہو اتنا ہی کافی ہے
شائد تو حسینیات کو دیوبندی مدرسے سمجھ بیٹھا۔
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
تیری بدبو تو ہزار میل سے آجاتی ہے ایسی گندی نسل کا کیڑہ ہے آی ڈی مت بدلا کر بدبو پر قابو پانے کی کوشش کر
اب تو تو اتنا بدنام ہو چکا ہے کہ ہلدی رام مٹھائی والا اپنی کمپنی کا نام بدلنے کی سوچ رہا ہے۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اب تو تو اتنا بدنام ہو چکا ہے کہ ہلدی رام مٹھائی والا اپنی کمپنی کا نام بدلنے کی سوچ رہا ہے۔
یہ پوسٹ تیرے لئے نہیں تھی مگر لگتا ہے تو اس کے گھر سے آنے والی خون آلود اشیا چوسنے کیلئے زیادہ بے قرار ہے؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شائد تو حسینیات کو دیوبندی مدرسے سمجھ بیٹھا۔
حسین کس کا نام تھا؟
نواسہ رسول تھے شائد؟
نعوذ بااللہ دیوبندی مدرسے غلاظتوں اور بدکرداریوں کا گڑھ ہیں میں کیوں ان اڈوں کو حسینیات سے ملاوں گا؟
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
حسین کس کا نام تھا؟
نواسہ رسول تھے شائد؟
نعوذ بااللہ دیوبندی مدرسے غلاظتوں اور بدکرداریوں کا گڑھ ہیں میں کیوں ان اڈوں کو حسینیات سے ملاوں گا؟
بغلول یہ حسینیات تیرے ملا کی دماغی خرابی کا نام ہیں۔ ان کا حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اتنا ہی واسطہ ہے جتنا تم رافضیوں سید سے
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پوسٹ تیرے لئے نہیں تھی مگر لگتا ہے تو اس کے گھر سے آنے والی خون آلود اشیا چوسنے کیلئے زیادہ بے قرار ہے؟
مگر تیرا پول کھل گیا کہ تو گدھے کے نام ہی دیہاڑی لگاتا ہے
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
کوکینی گورنمنٹ نے پاکستان میں بھنگ اور افیم کو لیگل کردیا ہے اب گلی گلی افیمی اور بھنگی ٹن ہو کر ڈھول کی تھاپ پر ناچتے ہوے مزاوروں پر جایا کریں گے۔ قوالیوں کی محفلیں سجا کریں گی کلائیوں پر کالے پیلے دھاگے بندھیں گے اور بھنگ کے پیالے تقسیم ہوا کرینگے
جب پوری قوم بھنگی اور چرسی بن جاے گی تو نہ تعلیم کی ضرورت ہوگی نہ اچھا کھانے کی، نہ اچھا پہننے کی اور نہ ہی اچھا بننے کی۔ چہار سو بھنگی چرسی پھر رہے ہونگے (جو اب بھی گلی گلی دکھای دیتے ہیں) اور ہر بندہ ٹن ہو کر گند پر پڑا ہوگا
مجھے تو اسی کی دہای کا افغانستان یاد آگیا مستنصر حسین تارڑ نے اس کی تصویر کھینچی ہے کیسے ساری قوم نشے پر لگ گئی تھی بس رکتی تو بچے چرس بھرے حقے اور سیگریٹ بیچنے کیلئے آوازیں لگاتے جیسے گرمیون میں شربت بیچنے کیلئے یا سردیوں میں گرم انڈوں کی صدائیں لگاتے ہیں شائد ان کا یہ انجام بھی اسی لئے ہوا اور انجام پاکستانیوں کا بھی اب دور نہیں
اب تو بھنگ کے پیالے چڑھا کر سعد رضوی کے ٹرک پر بڑھکیں مارا کریں گے


سورس

CBD oil is a billions of dollars industry worldwide these days

cbd oil has tremendous benefits
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
کوکینی گورنمنٹ نے پاکستان میں بھنگ اور افیم کو لیگل کردیا ہے اب گلی گلی افیمی اور بھنگی ٹن ہو کر ڈھول کی تھاپ پر ناچتے ہوے مزاوروں پر جایا کریں گے۔ قوالیوں کی محفلیں سجا کریں گی کلائیوں پر کالے پیلے دھاگے بندھیں گے اور بھنگ کے پیالے تقسیم ہوا کرینگے
جب پوری قوم بھنگی اور چرسی بن جاے گی تو نہ تعلیم کی ضرورت ہوگی نہ اچھا کھانے کی، نہ اچھا پہننے کی اور نہ ہی اچھا بننے کی۔ چہار سو بھنگی چرسی پھر رہے ہونگے (جو اب بھی گلی گلی دکھای دیتے ہیں) اور ہر بندہ ٹن ہو کر گند پر پڑا ہوگا
مجھے تو اسی کی دہای کا افغانستان یاد آگیا مستنصر حسین تارڑ نے اس کی تصویر کھینچی ہے کیسے ساری قوم نشے پر لگ گئی تھی بس رکتی تو بچے چرس بھرے حقے اور سیگریٹ بیچنے کیلئے آوازیں لگاتے جیسے گرمیون میں شربت بیچنے کیلئے یا سردیوں میں گرم انڈوں کی صدائیں لگاتے ہیں شائد ان کا یہ انجام بھی اسی لئے ہوا اور انجام پاکستانیوں کا بھی اب دور نہیں
اب تو بھنگ کے پیالے چڑھا کر سعد رضوی کے ٹرک پر بڑھکیں مارا کریں گے


سورس
بھنگ جرمنی ، برطانیہ اور امریکہ میں بھی لیگل ہے
 
Sponsored Link