چوبیس سال سے انتخابات جیتنے والا آزاد امیدوار

Allama G

Minister (2k+ posts)
نالی سڑکیں پارک گلیاں ... یہ ناظم لیول کے کام ہیں ... قومی اسمبلی ممبران کو تو اس کام کے فنڈ بھی نہیں دینے چاہے . گراؤنڈ لیول پے بندا کام نہ کرے تو اسکا جینا حرام کردیں گے علاقے کے عوام