چور اور چوکیدار مل جائیں تو بےبس عوام مدد کیلئے آسمان دیکھتے ہیں : شیخ رشید

sheikh-rasheed-nab-pl.jpg

عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دئیے گئے ہیں۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ اس ترمیم کے بعد نیب کے ادارے کو ہی بند کردینا چاہئیے۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ ‏پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو کبھی سزا نہیں ہوسکتی۔ سزائیں صرف غریب عوام کے لیے ہیں۔سابق وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ جب چور اور چوکیدار مل جاتے ہیں تو بے بس عوام ان سے نجات کے لیے آسمان کی طرف مدد کے لیے دیکھتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1539115405712797696
یاد رہے کہ حالیہ نیب ترامیم سے متعلق سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری بھی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے خود کو این آر او دے کر احتساب ختم کردیا، نیب ترامیم سے نواز، شہباز، مریم ، زرداری اور بلاول پر سے کرپشن کیسز ختم ہوجائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اب یہ جو چاہیں گے آزادی سے کریں گے، نیب ترامیم کو چیلنج کرنے کیلئے پٹیشن تیار کرلی ہے۔

جب کہ سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہےکہ قوم کو ریلیف نہ دینے والوں نے خود کو تیزی سے ریلیف دے دیا، قوم کے لوٹے ہوئے 1200 ارب کے کیسز ختم کیے جارہےہیں۔
 
Last edited by a moderator:

Zulu67

Senator (1k+ posts)

Chup Oi.. Bay busss ? You are a LULL.

We are going to confront this Kunjur family of Shareefs imposed on Pakistan, by Mir Jaffer Bajwa gang.. this is a government of criminals of Punjab and Sindh.
With any means necessary chuttiyaa.
Especially the neutral criminals with guns. We are going to bring a Iranian type revolution in Pakistan.
Will burn, Jati Mujrah and Gay Bilawal whore houses.
Bay buss..is your bund.