چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کیلئے 5 ملاقاتوں کا انکشاف

chaudh1i11h11.jpg

مسلم لیگ ق میں سیاسی اختلافات کے بعد پنجاب کی سیاست کے اس بڑے خاندان کا سیاسی بٹوارہ ہونے جا رہا ہے، تاہم پھر بھی خاندان کے سینئر لوگ اس کوشش میں ہیں کہ کسی طریقے اس اتحاد کو برقرار رکھا جائے۔

اسی حوالے سے چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کے لیے پانچ ملاقاتوں کا انکشاف ہوا ہے، تاہم یہ تمام ملاقاتیں ابھی تک بے نتیجہ ہی ثابت ہوئی ہیں۔ ق لیگ میں اختلافات کی خبروں کے بعد چند روز کے دوران یگے بعد دیگرے پانچ ملاقاتیں ہوئیں، چوہدری شجاعت اور پرویزالہٰی کی موجودگی میں سب نے ان میٹنگز میں شرکت کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پرویزالٰہی اور چوہدری وجاہت کی جانب سے سالک حسین کو حکومت چھوڑنےکا کہا گیا، اسپیکر پنجاب اسمبلی کا موقف تھا کہ چوہدری وجاہت فوری طور پر حکومت سےنکلیں تاکہ پارٹی کا ایک ہی مؤقف رہے۔ پہلی تین میٹنگز میں سالک حسین نےکہا کہ حکومت چھوڑنےکے لیےانہیں کچھ وقت دیا جائے۔

جب کہ میٹنگز کے بعد آصف زرداری نے چوہدری شجاعت اوران کے بیٹوں سے ملاقات کرلی۔ اگلی میٹنگز میں سالک حسین نےکہا کہ ہم دونوں گروپس کو اپناعلیحدہ مؤقف رکھناچاہیے، چوہدری شجاعت کےبیٹوں نے پرویز الہیٰ سے کہا کہ آپ عمران خان اور ہم شہبازشریف کے ساتھ رہتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1540610124095672321
جب کہ ملاقات میں موجود مونس الٰہی اور چوہدری وجاہت نے ایک ہی جماعت میں رہ کر دو مؤقف رکھنےکو مسترد کردیا اور یوں پانچوں میٹنگز کا کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہ نکل سکا۔ چوہدری شجاعت نے ایک اور میٹنگ بلائی ہے جس میں اختلافات ختم کرنے کی آخری کوشش کی جائے گی۔

مزید اختلافات کو ہوا نہ ملنے کی حکمت عملی کے تحت چوہدری شجاعت نے وجاہت کے بیان کے بعد خاندان کے تمام افراد کو بیان بازی سے روک دیا ہے، اب آئندہ دو روز میں مبینہ طور پر ایک آخری اور فیصلہ کن میٹنگ ہونے جا رہی ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ امرتسری رام گلی کے چکلے والے گشتی زادے کرپٹ چور فراڈیا منی لانڈر نواز شریف بٹ اسکی حرامن گشتی فراری اینڈ حمزہ گشتی زادے۔ بہت ہی بڑے حرام کے نطفے ہیں چور فراڈئے بےغیرت یہ گشتی کے بچے ملک کو فوج کو اور خاندانوں کوتوڑنے والے کنجر ہیں امرتسری رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کنجر کی اولاد لوگوں کی گھر توڑنے جرنیل خریدنے جج خریدنے خاندان کے افراد خریدنے کے علاوہ اپنی ماں کا سودا بھی کر سکتے ہیں جنکی اصل اوقات امرتسر رام گلی کے چکلے کی ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس مرتے ہوئے بڈھے شجاعت نے ثابت کیا کہ اس کی اولاد حرام کی اولاد ہے۔ گھٹیا نیچ ُاور کنجر قسم کا سسرال ہوگا اس شجاعت کا تو ایسے ہی حرام کی اولاد پیدا ہوتی ہے جیسے اس کے بیٹے حرامی نکلے ہیں یہ نانکے کے گھٹیا نیچ اور کنجر خون کا اثر۔ ہے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
معلوم نہیں سچ ہے یا جھوٹ۔۔۔ ایک دفعہ چنگیز خان کا ایک عورت پہ دل آگیا لیکن اس عورت پہ اسکا پوتا ہلاکوخان پہلے سے ہی فدا تھا۔۔۔ یوں دادا اور پوتے میں اختلافات پیدا ہوگئے۔۔۔۔

دادا ہوشیار تھا ۔۔اسے نے سوچا کہ اگر یونہی چلتا رہا تو عورت کا تو کچھ نہیں بگڑے گا ہمارا بہت نقصان ہو جائیگا۔۔ اسلیے اس نے پہل کرتے ہوئے اسی عورت کو مار دیا اور ہلاکوخان کو سمجھایا کہ اگر یہ عورت زندہ رہتی تو ہماری سلطنت بننے سے پہلے ختم ہو جاتی ۔۔

چودہریوں کے درمیان بھی زرداری شیطان نے اختلافات پیدا کیے ہیں اسلیے چودہری شجاعت کو چنگیز خان کیطرح اگلے بڑھ کے فتنے کو ختم کرنا ہوگا تاکہ یہ خاندان بھی ایک رہے اور ملک بھی۔۔ ?۔