چوہدری شجاعت حسین کی جلسے منسوخ کرنے کی اپیل، حکومت کا ردعمل سامنے آگیا

shujat-and-khan-jalsa.jpg

حکومت کا مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے جلسے منسوخ کرنے کی اپیل پر ردِعمل سامنے آ گیا، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت صاحب رائے شخصیت ہیں ہمارا اسلام آباد میں جلسے کا مقصد تصادم نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق ق لیگ کے سربراہ کے جلسے منسوخ کرنے کے مشورے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ چوہدری شجاعت صاحب رائے شخصیت ہیں، وزیر اعظم نے چوہدری صاحب کو ہمیشہ عزت دی ہے، تحریک انصاف ایک جمہوری پارٹی ہے ہم شدت پسندی کی سیاست نہیں کرتے نہ ہی تصادم پر یقین رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری سیاست کی بنیاد جمہوریت ہے اور عوام کی رائے ہمارے لئے مقدم ہے، اسلام آباد میں جلسے کا مقصد تصادم نہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ اگر اپوزیشن پر امن جلسہ کرنا چاہتی ہے تو اس جلسے کو بھی خوش آمدید کرتے ہیں اور ہر طرح کی سہولت دیں گے، جمہوریت میں عوام کی رائے اصل فیصلہ ہے اور جلسے اس رائے کے اظہار کا ایک اہم ذریعہ ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1503672963060666371
فواد چوہدری نے اپوزیشن کے جلسے کے اعلان پر کہا کہ اگر اپوزیشن پر امن جلسہ کرنا چاہتی ہے تو خوش آمدید کہیں گے اور ہر سہولت فراہم کریں گے۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ق کے سربراہ شجاعت حسین نے حکومت اور اپوزیشن سے اپیل کی ہے کہ جن جلسوں کا اعلان کیا گیا ہے، ملکی مفادمیں انہیں فوراً منسوخ کر دیں۔چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ عوام حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں اور نمبرز کی سیاست سے سخت پریشان ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن تو جلسوں کی سیاست کرتی ہی ہے، حکومت بھی اپوزیشن کے مقابلے میں جلسےکرنے لگ گئی ہے، یہ حکومت کا کام نہیں ہے۔چوہدری شجاعت نے کہا کہ یہ سیاسی مقابلہ ملک میں سیاسی افراتفری اور بحران پیدا کر سکتا ہے، جس کا فائدہ پاکستان کے اندرونی و بیرونی دشمنوں کو ہو سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ق نے ہمیشہ ملکی مفاد کی سیاست کی ہے، دونوں فریقین اپنے اپنے کارکنوں کو اشتعال انگیز سیاست کا راستہ مت دکھائیں۔

مسلم لیگ ق کے سربراہ نے کہا کہ آئین و جمہوریت کی پاسداری کے لیے ہار جیت کو انا کا مسئلہ بنائے بغیر جمہوری طریقے کے مطابق ووٹنگ میں حصہ لیں۔چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ق نے ہمیشہ ملکی مفاد کی سیاست کی ہے ، ہمیں چھوٹی پارٹی کہنے والے بھول گئے ہیں کہ ہم نے بڑے فیصلے کیے ہیں ، دوسروں کی مخالفت مول لینے کے باوجود ہم نے ہمیشہ تدبیر اور صلح جوئی کو ترجیح دی ہے ۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

حرام خورو تم لوگ پہلے دن ہی کہہ دیتے کہ اپوزیشن کی سازش کا حصہ نہیں بنو گے تو یہ افراتفری پیدا ہی نہ ہوتی
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

اور میں چودھری شجاعت سے صرف اتنا پوچھتا ہوں کہ اگر آپ نے ہمیشہ ملکی مفاد کی سیاست کی ہے
تو کیا یہ ملکی مفاد میں ہے کہ آپ اتنی وزارتیں عمران خان سے لینے کےباوجود اب اپوزیشن کی گانڈ
میں گھسنے جا رہے ہیں….
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
shujat-and-khan-jalsa.jpg

حکومت کا مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے جلسے منسوخ کرنے کی اپیل پر ردِعمل سامنے آ گیا، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت صاحب رائے شخصیت ہیں ہمارا اسلام آباد میں جلسے کا مقصد تصادم نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق ق لیگ کے سربراہ کے جلسے منسوخ کرنے کے مشورے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ چوہدری شجاعت صاحب رائے شخصیت ہیں، وزیر اعظم نے چوہدری صاحب کو ہمیشہ عزت دی ہے، تحریک انصاف ایک جمہوری پارٹی ہے ہم شدت پسندی کی سیاست نہیں کرتے نہ ہی تصادم پر یقین رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری سیاست کی بنیاد جمہوریت ہے اور عوام کی رائے ہمارے لئے مقدم ہے، اسلام آباد میں جلسے کا مقصد تصادم نہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ اگر اپوزیشن پر امن جلسہ کرنا چاہتی ہے تو اس جلسے کو بھی خوش آمدید کرتے ہیں اور ہر طرح کی سہولت دیں گے، جمہوریت میں عوام کی رائے اصل فیصلہ ہے اور جلسے اس رائے کے اظہار کا ایک اہم ذریعہ ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1503672963060666371
فواد چوہدری نے اپوزیشن کے جلسے کے اعلان پر کہا کہ اگر اپوزیشن پر امن جلسہ کرنا چاہتی ہے تو خوش آمدید کہیں گے اور ہر سہولت فراہم کریں گے۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ق کے سربراہ شجاعت حسین نے حکومت اور اپوزیشن سے اپیل کی ہے کہ جن جلسوں کا اعلان کیا گیا ہے، ملکی مفادمیں انہیں فوراً منسوخ کر دیں۔چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ عوام حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں اور نمبرز کی سیاست سے سخت پریشان ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن تو جلسوں کی سیاست کرتی ہی ہے، حکومت بھی اپوزیشن کے مقابلے میں جلسےکرنے لگ گئی ہے، یہ حکومت کا کام نہیں ہے۔چوہدری شجاعت نے کہا کہ یہ سیاسی مقابلہ ملک میں سیاسی افراتفری اور بحران پیدا کر سکتا ہے، جس کا فائدہ پاکستان کے اندرونی و بیرونی دشمنوں کو ہو سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ق نے ہمیشہ ملکی مفاد کی سیاست کی ہے، دونوں فریقین اپنے اپنے کارکنوں کو اشتعال انگیز سیاست کا راستہ مت دکھائیں۔

مسلم لیگ ق کے سربراہ نے کہا کہ آئین و جمہوریت کی پاسداری کے لیے ہار جیت کو انا کا مسئلہ بنائے بغیر جمہوری طریقے کے مطابق ووٹنگ میں حصہ لیں۔چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ق نے ہمیشہ ملکی مفاد کی سیاست کی ہے ، ہمیں چھوٹی پارٹی کہنے والے بھول گئے ہیں کہ ہم نے بڑے فیصلے کیے ہیں ، دوسروں کی مخالفت مول لینے کے باوجود ہم نے ہمیشہ تدبیر اور صلح جوئی کو ترجیح دی ہے ۔
Have tawakal on Allah only!...Allah is enough 4 Imran Khan and Pakistan...dont get black mailed...stay cool n chill...people will come just to support our leader, not for any fight...PTI n Khan must value all, who stand by with Pakistan today, against corrupt antiPak politicians
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
PTI KE CHAUDHRY SHUJAT SAY CHAVLAIN NA MARNAY KE APPEAL. BUNDAY DAY PUTER BANO Q LEAGUE WALAY O !!!
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

زیرک اور وضع دار کہلاۓ جانے والی چوہدری صاحب کو بات کرنے سے پہلے پتا ہونا چاہیے کہ

اپنی عزت اپنے ھتھ
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

زیرک اور وضع دار کہلاۓ جانے والی چوہدری صاحب کو بات کرنے سے پہلے پتا ہونا چاہیے کہ

اپنی عزت اپنے ھتھ
ا
میڈیا کو کھابے کھلا کر اور اشرافیہ میں رشتہ داریاں گانٹھ کر زیرک اور وضع دار کہلانے والا جوڑ توڑ اور بلیک میلنگ والا
اسی
ظہور الہی کی اولاد ہے جو بھٹو کے خلاف بد زبانی اور ساز شوں اور جوابّا بھٹوصاحب کے طنز، مار پیٹ ۔نام رکھ پر پبھتیاں کسنے کو جانا جاتا تھا کہ آج کے ملا فجلو اور شہباز گل کی نوک جھوک کی یاد تازہ ہو جاتی ہے ۔ ظہور الہی کے مالی معاملات کیا خوب تھے یا بھٹو کی پھانسی پر اسنے کیسے بیانات دیئے وہ علیحدہ مگر بلاول ہی سوچے کس خاندان کے پاوں لوٹنے کو مچلا جا رہا ہے ۔ شجاعت کے تعارف کیلئے کواپریٹیوو سکینڈل کا ذکر ہی کافی ہے۔
 
abduloz

Politcal Worker (100+ posts)
They all are pimp " Dallaal"of foreign forces
They will do their best to derail this Government and bring those satanic forces back in power who just listen and bow down in frontbof usa and other western power.
And establishments is watching all this "Topi Drama" and no doubt they also wanted the same.