چوہدری پرویز الہیٰ کی حکومت نے گجرات کو ڈویژن کا درجہ دیدیا

20guratdivision.jpg

ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والےوزیراعلی پنجاب نے اپنے علاقے کو ڈویژن کا درجہ دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نےضلع گجرات کو ڈویژن کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، گورنر پنجاب کی جانب سے فیصلے کی باقاعدہ منظوری کےبعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔


فیصلے کے مطابق ضلع گجرات کو گجرات ڈویژن کا ہیڈ کوارٹرقرار دیا گیا ہے، ڈویژن 3 اضلاع پر مشتمل ہوگا جن میں گجرات ، حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین شامل ہیں۔

واضح رہے کہ موجودہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ کا تعلق اسی ضلع گجرات سے ہے، انہوں نے گجرات سے پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 30 سے انتخاب میں حصہ لےکر کامیابی حاصل کی تھی۔
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
وہ اپنے گھر کو بھی صوبے کا درجہ دے سکتا ہے کسی نے کونسا اسکا ایل اکھیڑ لینا ہے پاکستان زندہ باد
this is not a bad decison......adminitratively ye small units houney chaheye.....there is too much population...........awaam bhi frustrated hey.....shaam ku buus bachei paidey kerney ka kaam kertey hein.......