چوہوں نے مل کر سوچا یہ

Sardarzubiar

Politcal Worker (100+ posts)
تحریر
سردار زبیر
جموریت جموریت کا راگ الاپنے والے شدید ذہنی دباؤ کا شکار نظر آ رہے ہیں ، مفاہمت کے بادشاہ کا حالیہ بیان کہ اپوزیشن کو متفقہ طور پر قرارداد لانی چاہیے کہ یہ حکومت مزید نہیں چل سکتی اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ تمام وہ لوگ جنوں نے اس ملک کے وسائل کو نوچا ہے اور ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے احتساب کے عمل سے خوفزدہ ہیں اورکسی ایسی صورت اور اور حل کے متلاشی ہیں جہاں سے انکی لوٹ مار کو بچایا جا سکے


مولانا صاحب اس پرشان الیون کے کپتان اور زرداری کوچ ہیں ، گزشتہ پانچ سالوں میں یہی پارٹیاں جموریت جموریت کا راگ الاپتے نہیں تھکتی تھی کیوں کے تب انکی لوٹ مار کو کوئی خطرہ نہیں تھا.'

جب کبھی بھی احتساب کے عمل نے زور پکڑا تب تب جموریت کو خطرہ محسوس ہوا

موجودہ سرکار کے لیے اس وقت سب سے بڑا مسلہ کمزور مہشییعت کا ہے ، خزانہ خالی ہے اور ائی ایم ایف کے پاس جانے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے اس ساری صورت ا حال کو مدے نظر رکتھے ہوے مخالفین کا خیال تھا کہ حکومت شاید احتساب کے عمل کو موخر کر دے گی یا کم از کم یہ عمل سست روی کا شکار ہو جائے گا مگر حکومت اسکے برعکس سوچ رہی ہے کیوں کہ حکومت نے اپنے انتخابی منشور میں عوام سے احتساب بلا تفریق کرنے کا وعدہ کیا تھا

وزیر اعظم عمران خان کمزور مہشییعت کو سنھبالا دینے کے لیے اپنی پوری توانی کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور آج کا سعودی عرب کا دورہ اسی باگ ڈور کا حصّہ ہے ، عمران خان چاہتے ہیں کہ دوست ممالک اگر پاکستان کی مالی مدد کریں تو پاکستان اس بحران سے نکل سکتا ہے اور اگر پاکستان کو ابتدائی ١٢٠٠ عرب روپے مل جاتے ہیں اور پاکستان ائی ایم ایف کے پاس جانے سے بچ جاتا ہے تو موجودہ حکومت کو دو فوائد ہو سکتے ہیں ایک تو یہ کہ پاکستان اس بحران سے نکل سکتا ہے اور دوسرا احتساب کا عمل چلتا رہے گا

جہاں تک چوہوں کے بلی کو دھوکا دینے کی بات ہے کہ اسمبلی میں قرارداد لائی جائے وہ ایک دیوانے کا خواب ہو سکتا ہے اور عوام کسی ایسی تحریک کو

سپورٹ نہیں کریں گے جس سے موجودہ حکومت کے کیے دیواریں کھڑی کی جا سکیں اور جموریت ڈی ریل ہو.

 
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
Baat choohon ki ho rahi hai aur foto mai teen khanzeer nazar aa rahay hain aur khaas tor pr centre mai to maha khanzeer Islam Frosh Munafiq aur Corruption kaa Bharva Double Gay Badboodaar Ghaleez Fuzzlaa
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Islam is in danger when Fazlu diesel is fingered. Democracy is in danger when Shar and Zar are fingered. Remember :- Politicians and diapers have one thing in common. They should both be changed regularly, and for the same reason.
 

Sardarzubiar

Politcal Worker (100+ posts)
Islam is in danger when Fazlu diesel is fingered. Democracy is in danger when Shar and Zar are fingered. Remember :- Politicians and diapers have one thing in common. They should both be changed regularly, and for the same reason.
Well said :)
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
تین کنجر تین کہانیاں ۔۔۔اب دیکھو انکی آلیاں جانیاں۔۔ اندر مری ھوئی ھیں انکی نانیاں۔۔۔ایک مر گئی ھے دوسروں کی بھاگ رھی ھیں زنانیاں۔۔۔ نیب لا رھی ھے اب طُغیانیاں۔۔۔اب جیلوں میں ھونگے باغبان یاں ۔۔