چیف جسٹس سے گزارش کروں گا کہ سپریم کورٹ کے ادارے کو اتنا کمزور نہ کریں:فواد

fawad-ch-sp-imran-khan-atttr.jpg

تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کی تبدیلی ایک غلط آپریشن تھا، پاکستانی عوام کوئی بھیڑ بکریاں نہیں ہیں۔ برطانوی عدالت کے ایک فیصلے کے بعد لوگ پاکستانی عدالتوں کا اس سے موازنہ کر رہے ہیں۔

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ میں چیف جسٹس سے گزارش کروں گا کہ سپریم کورٹ کے ادارے کو اتنا کمزور نہ کریں کہ پھر لوگ اس کی طرف دیکھنا ہی چھوڑ دیں، ملک میں لوگوں کا عدالتوں اور اداروں پر اعتبار بہت کم ہوگیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ برطانوی عدالت نے ایک کیس میں التوا پر شہباز شریف پر جرمانہ کیا، چیف جسٹس اور سینیئر ججز ، خصوصا ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان سے کہوں گا کہ آپ کا موازنہ دنیا سے ہورہا ہے، پاکستان کے عدالتی نظام کا اچھا تاثر نہیں جا رہا۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ لگتا ہے پاکستان بنانا ری پبلک بن گیا ہے، جس میں جو چاہے جو مرضی کرا لے۔ پاکستان میں بند کمروں میں فیصلے نہیں ہوسکتے، اگر سپریم کورٹ نے آرٹیکل 69 کی نئی تشریح کرکے اور اسپیکر کے اختیارات میں تجاوز نہ کیا ہوتا اور آج ملک میں نئے الیکشن ہوچکے ہوتے تو آج ملک بہتر صورتحال میں ہوتا۔

ان کا کہنا تھا سیاسی فیصلے سیاست دانوں نے کرنے ہوتے ہیں، جہاں فیصلے نہیں کرنے ہوتے وہاں سپریم کورٹ اور عدالتیں فورا فیصلے کردیتی ہیں، اور جہاں کرنے چاہئیں وہاں ہم منتیں ترلے کرکے تھک جاتے ہیں، لیکن وہاں وہ ٹس سے مس نہیں ہوتے، اس عدالتی نظام کا بحران کھڑا ہوگیا ہے۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ اداروں نے غلط فیصلوں سے خود کو بہت نقصان پہنچایا، ہم نے کہا ہے تنازعات سے بچیں اور معاملات کو آگے لے کر چلیں، ملک میں اتفاق رائے ہے سمت کی درستگی کی جائے، حکومت کی تبدیلی کا آپریشن غلط تھا، عوام کوئی بھیڑ بکریاں نہیں، اصلاح ہی واحد حل ہے، آپ اس فیصلے کو درست کریں ، ہم ہر ممکن تعاون کریں گے۔
 
Glock

Senator (1k+ posts)
None will dare say or do anything for around 2 weeks more.

In this period these slumber-jacks who used to wake up at midnight, would prefer to go to 131 from 130, but not take the risk of going from 130 to 129.?
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
fawad-ch-sp-imran-khan-atttr.jpg

تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کی تبدیلی ایک غلط آپریشن تھا، پاکستانی عوام کوئی بھیڑ بکریاں نہیں ہیں۔ برطانوی عدالت کے ایک فیصلے کے بعد لوگ پاکستانی عدالتوں کا اس سے موازنہ کر رہے ہیں۔

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ میں چیف جسٹس سے گزارش کروں گا کہ سپریم کورٹ کے ادارے کو اتنا کمزور نہ کریں کہ پھر لوگ اس کی طرف دیکھنا ہی چھوڑ دیں، ملک میں لوگوں کا عدالتوں اور اداروں پر اعتبار بہت کم ہوگیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ برطانوی عدالت نے ایک کیس میں التوا پر شہباز شریف پر جرمانہ کیا، چیف جسٹس اور سینیئر ججز ، خصوصا ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان سے کہوں گا کہ آپ کا موازنہ دنیا سے ہورہا ہے، پاکستان کے عدالتی نظام کا اچھا تاثر نہیں جا رہا۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ لگتا ہے پاکستان بنانا ری پبلک بن گیا ہے، جس میں جو چاہے جو مرضی کرا لے۔ پاکستان میں بند کمروں میں فیصلے نہیں ہوسکتے، اگر سپریم کورٹ نے آرٹیکل 69 کی نئی تشریح کرکے اور اسپیکر کے اختیارات میں تجاوز نہ کیا ہوتا اور آج ملک میں نئے الیکشن ہوچکے ہوتے تو آج ملک بہتر صورتحال میں ہوتا۔

ان کا کہنا تھا سیاسی فیصلے سیاست دانوں نے کرنے ہوتے ہیں، جہاں فیصلے نہیں کرنے ہوتے وہاں سپریم کورٹ اور عدالتیں فورا فیصلے کردیتی ہیں، اور جہاں کرنے چاہئیں وہاں ہم منتیں ترلے کرکے تھک جاتے ہیں، لیکن وہاں وہ ٹس سے مس نہیں ہوتے، اس عدالتی نظام کا بحران کھڑا ہوگیا ہے۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ اداروں نے غلط فیصلوں سے خود کو بہت نقصان پہنچایا، ہم نے کہا ہے تنازعات سے بچیں اور معاملات کو آگے لے کر چلیں، ملک میں اتفاق رائے ہے سمت کی درستگی کی جائے، حکومت کی تبدیلی کا آپریشن غلط تھا، عوام کوئی بھیڑ بکریاں نہیں، اصلاح ہی واحد حل ہے، آپ اس فیصلے کو درست کریں ، ہم ہر ممکن تعاون کریں گے۔
Chief justice sahib ne tab intekhabath karate hote oor assembly ki karwai mein taang na arate to ab thak bahot kooch sahi ho chuki hota.....assembly membranes ko force karna oor time fix karna sab se badi ghalti hae chief justice sahib ki!!!! Arshad sharif pe 17 firs kaati gaye ooor Shaheed kar dia gaya leken leken chief justice khamosh raha.......so don't expect anything from supreme Court......hamare edare hi arshad sharif shaheed ke qatil hein!!!
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
یہی وہ چیف جسٹس ہیں جن کے نیچے وہ بیچ تھا جس نے پاکستان کو بربادی کی طرف دھکیلا
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
سی آئی اے۔ زردادی اور باجوہ پچھلے سال اپریل مارچ سے خان صاحب کی حکومت ہٹانے کو درپے تھے اور منصوبے پر کام کر رہے تھے ، مگر بندیال صاحب کے چیف جسٹس بنتے ہی اس منصوبے پر کھلے عام کام شروع کر دیا جیسے بندیال صاحب کے چیف بننےکا ہی انتظار تھا ۔۔

یہ اب بندیال صاحب ہی واضح کرسکتے ہیں کہ وہ رجیم چینج آپریشن کے خود حصہدار تھے یا ان کے ماضی میں کچھ ایسا تھا کہ وہ بلیک میل ہوئے ،کیا وجہ بنی کہ عدالت عظما نے قوم ملک ، اور جمہوریت کا سودا کیا اور آئین کو پامال کیا۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

وہ لمبے بالوں والا کنجر امریکی سفیر چیف جسٹس پاکستان سے بھی ملا تھا۔ اس کے بعد تحریک عدم اعتماد آئی
 
kingkong71

Minister (2k+ posts)
Bechara naam ka Chief Justice he, in the evening he is doing full body massage to Bajwa and securing his job, why these people are wasting time in pleading to these helpless and hopeless so called chief justices.