چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا جھوٹ پکڑا گیا

asallo

Senator (1k+ posts)
بہت افسوس سے کہنا پڑھ رہا ھے کہ ھمارے اداروں میں موجود عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں اور مراعات وصول کرنے والے چند جج صاحبان ملک قیوم کے ساتھی اب بھی موجود ہیں جو پورے تن من دھن سے انصاف کو آپنے ضمیر کے مطابق فروخت کر رھے ھیں اور اداروں کو کرپٹ سیاست دانوں کی لونڈیاں کے طور پر استعمال کروا رھے ھیں ملک آور قوم کی تباہیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈال رہے ہیں چند دنوں کی زندگی کی خاطر آپنے آخرت کا سودا کر رھے ھیں اللّٰہ سے دعاگو ہیں ان جج صاحبان کو ھدایت نصیب فرمائے جو انصاف کو فروخت کر رھے ھیں بد نیتی پر فیصلے کر رھے ھیں آگر اداروں میں موجود کالی بھیڑیں ھدایت حاصل نہ کرنا چاہیں اور شیطان کے راستے پر چلنا چاہیں تو اللہ سے دعا ھے کہ ان لوگوں کو دنیا اور آخرت میں ذلیل وخوار فرما آمین

Bahi sahab chand nahen hain 90% judges bikao maal hain aur un ko pee pee pee Aur ghadar league ne lagiya hai to woh wese hi hoonge na
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
This bastard known as Lohaar high court CJP is known tout of Noon leak. The reason he is doing all thus drama is because of strong actions of Umar Sheikh against land grabbers of Noon leak. Govt must sack and hang all these criminals who call themselves judges.
میں دیکھ رہا ہوں عمر شیخ کی طرح آپ بھی چیف جسٹس قاسم خان کو گالیاں نکال رہی ہیں
کہیں آپ کے بھی سارے کمنٹس کی تحقیقات نہ شروع ہو جایں جو آپ نے اس فورم پر کئے ہیں
ہاہاہا آپکو تو یاد بھی نہیں ہوگا آپ نے کن کن کے بارے میں کیا کیا کہا ہوا ہے ….عمر شیخ کی تو
سفارش کرنے والے بھی کئی نکل ہیں گے؟….آپکی تو شائد شہباز گل کے علاوہ اور کوئی بھی نہیں کرے گا.
اب اس میں کیا ?
ہاں ضرور بولو کہ لب آزاد ہیں تیرے
لیکن کبھی انہیں سی بھی لو تو بھی
کوئی مضایقہ نہیں.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
کیا نواز شریف کو سزا بھگتنے کے درمیان جیل سے نکال کر لندن پولیس نے بھیجا یا ججوں نے۔ انہیں کہا گیا سات ارب کا بانڈ لے لو تو انہوں نے کہا کوئی ضرورت نہی ہے۔
 
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان نے سی سی پی او لاہور کو انٹرویو دینے پر نوٹس جاری کیا اور کہا عدلیہ بارے ایک بھی توہین آمیز لفظ برداشت نہیں کریں گے، گالیاں کھانے نہیں بیٹھے۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے جھوٹ بولا، شریف فیملی روزانہ کی بنیاد پر ججوں کی تضحیک کر رہی ہے اور گالیاں دیتی ہے لیکن لاہور ہائیکورٹ ان کو نوٹس بھیجنے کی ہمت نہیں کرتی۔
گذشتہ روز بھی لاڑکانہ میں مریم نے ججز کو گالیاں دی لیکن ان کو کوئی توہین عدالت کا نوٹس نہیں صرف سی سی پی او لاہور کو ۔

لاہور: (دنیا نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان نے سی سی پی او لاہور پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عمر شیخ کے تمام انٹرویوز کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں شہری کو سی سی پی او لاہور کی جانب سے ہراساں کرنے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے سی سی پی او لاہور پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ سی سی پی او کہتے کہ پولیس ملزم پکڑتی ہے اور عدالتیں ضمانتیں لے لیتی ہیں، یہ بیان توہین عدالت کے مترادف ہے۔ چیف جسٹس قاسم خان نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو سی سی پی او کے تمام انٹرویوز کا جائزہ لینے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ جہاں جہاں توہین عدالت ہوئی ایڈووکیٹ جنرل درخواستیں دائر کریں۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ سی سی پی او کو پتہ ہے کہ عدلیہ نے خاموش رہنا ہے، اس لیے یہ جو چاہتے ہیں انٹرویو دے دیتے ہیں، عدلیہ بارے ایک بھی توہین آمیز لفظ برداشت نہیں کریں گے، گالیاں کھانے نہیں بیٹھے۔ چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دئیے کہ پولیس افسر خواہ وہ کسی بڑے کی کٹھ پتلی ہی کیوں نہ ہو، عدالت کے خلاف نہیں بول سکتا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل سے کہا کہ سی سی پی او کو کہہ دیں جو کہتا ہے کہ عدالتیں ضمانتیں لے لیتی ہیں، اُس افسر کے کان میں ڈال دیں، عدالتیں پولیس کے ماتحت نہیں، قانون کے مطابق ضمانت لیتی ہیں، پولیس کی اپنی نالائقی ہے کہ ملزم بری ہو جاتے ہیں اور ذمہ داری عدالتوں پر ڈال دی جاتی ہے۔

عدالت نے ریمارکس دئیے کہ سی سی پی او تو کہتے تھے تین ماہ میں سب ٹھیک ہو جائے گا، کچھ ٹھیک نہیں ہوا، ڈکیتیوں اور چوریوں میں اضافہ ہوا۔ عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور اور ڈپٹی کمشنر سے 15 روز میں جواب طلب کرلیا۔

Source
پاکستان کا سب سے بڑا بے غیرت چیپ جسٹس قاسم خان حرام کھانے والا کتا بہت بڑا سورما ہے تو مریم کنجری کو نوٹس دے کر دکھا۔ اور اگر اور مریم کنجری کو نوٹس نہ دیا اس رنڈی باز قاسم خان نے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ خود حرام کا جنا ہےاس کنجر کی ماں نواز شریف کا بستر گرم کرتی رہی ہے
 
immii

Senator (1k+ posts)
کیا نظام ھے ھمارا جو کوٸی بہتر کرنے کی کوشش کرتا ھے عدالتیں رکاوٹ ڈالتی ھیں
جبکہ جو چور سرعام عدالتوں کو گالیاں دے رھے ھیں انکو کوٸی پوچھنے والا نہیں
لاھور ھاٸی کورٹ تو لگتا ھے شریف خاندان کے خواھش کے مطابق چل رھی ھے
کیسے معاشرے میں سدھار آۓ گا
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان نے سی سی پی او لاہور کو انٹرویو دینے پر نوٹس جاری کیا اور کہا عدلیہ بارے ایک بھی توہین آمیز لفظ برداشت نہیں کریں گے، گالیاں کھانے نہیں بیٹھے۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے جھوٹ بولا، شریف فیملی روزانہ کی بنیاد پر ججوں کی تضحیک کر رہی ہے اور گالیاں دیتی ہے لیکن لاہور ہائیکورٹ ان کو نوٹس بھیجنے کی ہمت نہیں کرتی۔
گذشتہ روز بھی لاڑکانہ میں مریم نے ججز کو گالیاں دی لیکن ان کو کوئی توہین عدالت کا نوٹس نہیں صرف سی سی پی او لاہور کو ۔

لاہور: (دنیا نیوز) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان نے سی سی پی او لاہور پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عمر شیخ کے تمام انٹرویوز کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں شہری کو سی سی پی او لاہور کی جانب سے ہراساں کرنے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے سی سی پی او لاہور پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ سی سی پی او کہتے کہ پولیس ملزم پکڑتی ہے اور عدالتیں ضمانتیں لے لیتی ہیں، یہ بیان توہین عدالت کے مترادف ہے۔ چیف جسٹس قاسم خان نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو سی سی پی او کے تمام انٹرویوز کا جائزہ لینے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ جہاں جہاں توہین عدالت ہوئی ایڈووکیٹ جنرل درخواستیں دائر کریں۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ سی سی پی او کو پتہ ہے کہ عدلیہ نے خاموش رہنا ہے، اس لیے یہ جو چاہتے ہیں انٹرویو دے دیتے ہیں، عدلیہ بارے ایک بھی توہین آمیز لفظ برداشت نہیں کریں گے، گالیاں کھانے نہیں بیٹھے۔ چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دئیے کہ پولیس افسر خواہ وہ کسی بڑے کی کٹھ پتلی ہی کیوں نہ ہو، عدالت کے خلاف نہیں بول سکتا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل سے کہا کہ سی سی پی او کو کہہ دیں جو کہتا ہے کہ عدالتیں ضمانتیں لے لیتی ہیں، اُس افسر کے کان میں ڈال دیں، عدالتیں پولیس کے ماتحت نہیں، قانون کے مطابق ضمانت لیتی ہیں، پولیس کی اپنی نالائقی ہے کہ ملزم بری ہو جاتے ہیں اور ذمہ داری عدالتوں پر ڈال دی جاتی ہے۔

عدالت نے ریمارکس دئیے کہ سی سی پی او تو کہتے تھے تین ماہ میں سب ٹھیک ہو جائے گا، کچھ ٹھیک نہیں ہوا، ڈکیتیوں اور چوریوں میں اضافہ ہوا۔ عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور اور ڈپٹی کمشنر سے 15 روز میں جواب طلب کرلیا۔

Source
Its not a news rather news will be when he caught red handed speaking a truth like his master.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
اگر پولیس افسر چودہ دن میں ڈکیٹیاں چوریاں ختم کروا سکتا ہے تو ججز بھی چودہ دن میں انصاف کی فراہمی یقینی بنا سکتے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ ممتاز قادری کی چومیاں لینے کی صلے میں یہاں جج بناے جارہے ہیں جنہیں سواے حکم دینے کے اور کوی کام نہیں، پہلے یہ جج بتاے کہ اس نے عدلیہ کے اندر موجود بدانتظامی، انصاف کیلئے دھکے کھاتی عوام اور قیدیوں کے بچوں کی رہای اور خواتین کی جیلوں میں ان سے حیوانوں جیسا سلوک کرنے اور انہیں عصمت فروشی پر مجبور کرنے والوں کے خلاف کیا حکم دیا ہے؟
ایک خاتون جس کے تین چار چھوٹے بچے ہوتے ہیں اسے آپ بائیس سال کے لئے جیل بھیج دیتے ہو اس کے بچے پیچھے بھکاری بن جاتے ہین اور ماں کے بغیر وہ تڑپتے ہیں ،تمہیں شرم اور خوف خدا نہیں؟ کیا عورت کو گھر میں قید نہیں دی جاسکتی تھی؟ لاتعداد مثالیں ہیں ججز کی حماقت اور بے حسی کی انہیں درست کرنے کی کوشش کریں حالانکہ ان ججز کو درست کرنا ممکن نہیں
It looks like ur account got hacked?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کیا نظام ھے ھمارا جو کوٸی بہتر کرنے کی کوشش کرتا ھے عدالتیں رکاوٹ ڈالتی ھیں
جبکہ جو چور سرعام عدالتوں کو گالیاں دے رھے ھیں انکو کوٸی پوچھنے والا نہیں
لاھور ھاٸی کورٹ تو لگتا ھے شریف خاندان کے خواھش کے مطابق چل رھی ھے
کیسے معاشرے میں سدھار آۓ گا
اگر ملک میں بہتری لانی ہے تو سب سے پہلے عدلیہ میں بہتری لاؤ ..ورنہ چپ کر کے سو جاؤ
 
ali_786

MPA (400+ posts)
Iss harami bhainsay sai koi poochay tairay paas punjab kay saray cases hutem ho gai hai jo tu zara si baat pur suo moto laita phir raha hay ?
Jahan pur suo moto laina hota hay wahan teri gairet kahan murjati hay???
Pichlay dino wakeelon kay election pur itni firing hui , harami sooar tu kahan mur gia tha? Notice kew nahi bhaija apni baji dai khsmaan nu ???
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اگر ملک میں بہتری لانی ہے تو سب سے پہلے عدلیہ میں بہتری لاؤ ..ورنہ چپ کر کے سو جاؤ
آپکی بات تو صحیح ہے لیکن عدلیہ میں بہتری لانے کے لیے تو اچھے پڑھے لکھے ایماندار ججوں کی ضرورت ہے
جو اب پاکستان میں تو ملنے سے رہے؟ چلو تو فلحال آرام سے سو جاتے ہیں...جب کوئی اچھا جج آپکی نظر میں
آے تو جگا دینا….اب اس میں کیا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپکی بات تو صحیح ہے لیکن عدلیہ میں بہتری لانے کے لیے تو اچھے پڑھے لکھے ایماندار ججوں کی ضرورت ہے
جو اب پاکستان میں تو ملنے سے رہے؟ چلو تو فلحال آرام سے سو جاتے ہیں...جب کوئی اچھا جج آپکی نظر میں
آے تو جگا دینا….اب اس میں کیا

کیا پاکستان میں سارے ہی ضمیر فروش بستے ہیں ؟
ایسا ممکن نہیں ..اسی پاکستان نے عمران کو جنم دیا ہے ..نظر دوڑاؤ تو ایماندار ججز بھی مل جائیں گے ..یہ کرپٹ لوگوں کے رکھے کرپٹ ججز ہیں ...ان پر ریفرنس بناؤ ..اور ان کو نکالو ..بلکہ نکالو نہیں لٹکاؤ
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ نونی فرقے کا بدمعاش اپنی چال ڈھال کلام اور حرکتوں سے جج سے زیادہ کوئی بدمعاش قسم کا گینگسٹر لگتا ہے

اس کے عدالتوں میں دیے جانے والے ریمارکس اٹھا کر دیکھ لیں فدوی کا کہا ثابت ہو جائے گا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کیا پاکستان میں سارے ہی ضمیر فروش بستے ہیں ؟
ایسا ممکن نہیں ..اسی پاکستان نے عمران کو جنم دیا ہے ..نظر دوڑاؤ تو ایماندار ججز بھی مل جائیں گے ..یہ کرپٹ لوگوں کے رکھے کرپٹ ججز ہیں ...ان پر ریفرنس بناؤ ..اور ان کو نکالو ..بلکہ نکالو نہیں لٹکاؤ
ہاں بیشک کچھ ایماندار ججز بھی ہونگے لیکن آٹے میں نمک کے برابر باقی آپ نے ٹھیک کہا کہ بہت
سارے کرپٹ ججز کرپٹ سیاستدانوں کے رکھے ہوے ہیں جنکا موجودہ سسٹم میں ریفرنس سے نکالنا
کتنا مشکل ہے…..جسٹس عیسیٰ کا کیس آپکے سامنے ہے.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اگر پولیس افسر چودہ دن میں ڈکیٹیاں چوریاں ختم کروا سکتا ہے تو ججز بھی چودہ دن میں انصاف کی فراہمی یقینی بنا سکتے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ ممتاز قادری کی چومیاں لینے کی صلے میں یہاں جج بناے جارہے ہیں جنہیں سواے حکم دینے کے اور کوی کام نہیں، پہلے یہ جج بتاے کہ اس نے عدلیہ کے اندر موجود بدانتظامی، انصاف کیلئے دھکے کھاتی عوام اور قیدیوں کے بچوں کی رہای اور خواتین کی جیلوں میں ان سے حیوانوں جیسا سلوک کرنے اور انہیں عصمت فروشی پر مجبور کرنے والوں کے خلاف کیا حکم دیا ہے؟
ایک خاتون جس کے تین چار چھوٹے بچے ہوتے ہیں اسے آپ بائیس سال کے لئے جیل بھیج دیتے ہو اس کے بچے پیچھے بھکاری بن جاتے ہین اور ماں کے بغیر وہ تڑپتے ہیں ،تمہیں شرم اور خوف خدا نہیں؟ کیا عورت کو گھر میں قید نہیں دی جاسکتی تھی؟ لاتعداد مثالیں ہیں ججز کی حماقت اور بے حسی کی انہیں درست کرنے کی کوشش کریں حالانکہ ان ججز کو درست کرنا ممکن نہیں

ایک عرصے بعد گھسے پٹے پراپوگنڈے سے ہٹ کر حق سچ بات کی ہے تو دل و جان سے ہماری تائید شامل ہے آپ کے جذبات میں
اگر ایسے مسائل اسی شد و مد اور اتنے خوبصورت الفاظ میں اٹھاتے رہے تو سیس فائر کے ساتھ ساتھ آپ ہمیں اپنے شانہ بہ شانہ پائیں گے
باقی آگے آپ کی مرضی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں بیشک کچھ ایماندار ججز بھی ہونگے لیکن آٹے میں نمک کے برابر باقی آپ نے ٹھیک کہا کہ بہت
سارے کرپٹ ججز کرپٹ سیاستدانوں کے رکھے ہوے ہیں جنکا موجودہ سسٹم میں ریفرنس سے نکالنا
کتنا مشکل ہے…..جسٹس عیسیٰ کا کیس آپکے سامنے ہے.

برسوں کا گند دنوں میں صاف نہیں ہوگا ..لیکن کوشش رہی تو انشاء الله ایک دن ان سب کرپٹ سے نجات مل جائے گی
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
برسوں کا گند دنوں میں صاف نہیں ہوگا ..لیکن کوشش رہی تو انشاء الله ایک دن ان سب کرپٹ سے نجات مل جائے گی
ہاں بہرحال کوشش تو جاری رہنی چاہئیے.