چینی بینکوں نے پاکستان کو اربوں ڈالر کا قرض فراہم کر دیا

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
From the Chinese "commercial" banks, what are the terms & conditions, and what are interest rates?
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)

ہنستا بستا پاکستان صرف چند دنوں میں تباہی کنارے پر
تاریخ میں اس کی مثال دی جائے گی مورخ لکھے گا صرف 2 ماہ میں اچھا بھلا ملک تباہ ہو گیا صرف دو ماہ یعنی 60 دن پہلے دنیا بھر سے پاکستان کی معشیت کے متعلق مثبت اشارے آ رہے تھے ایکسپورٹ آئے دن بھر رہی تھی کارخانے فیکٹریاں چل پڑی تھی دنیا کے دوسرے ملکوں میں رہنے والے پاکستانی ان ملکوں کے سٹوروں سے تصویریں بھیج رہے تھے کہ دیکھو یہاں پاکستانی ٹکسٹائل کی چیزیں بک رہی ہیں کئیوں کی آنکھوں میں فرط جزبات سے انسو ہوتے تھے کہ ہمیں دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ ان چیزوں پر میڈ ان پاکستان لکھا ہے ہمارا ملک ترقی کر رہا ہے لہذا پاکستانی عوام صبر کرو کسی دھوکے میں نہ آنا ہم نے کئی دہائیوں بعد یہ منظر دیکھے ہیں ملکی خزانے مین اضافہ ہو رہا تھا اورسیز اتنا پیسہ پاکستان بھیج رہے تھے جو ہر سال ہر ماہ ایک نیا ریکارڈ بن رہا تھا طرح طرح کے عوام دوست فلاحی منصوبوں کے افتتاح ہو رہے تھے ریکارڈ ٹیکس اکٹھا ہو رہا تھا ایوب دور کے بعد پہلی مرتبہ دس ڈیم بننے لگے تھے کڑورں بلکہ اب تو اربوں کی تعداد میں درخت لگ رہے تھے دنیا تسلیم کررہی تھی پاکستان ماحول دوست پالیسی کی تعریفیں ہو رہی تھی اسے دنیا بھر میں انقلاب کہا جارہا تھا بلکہ پاکستان کو دنیا بھر لیڈ کرنے کی دعوتیں مل رہی تھی لاکھوں لاکھ غریب ضرورت مند دس دس لاکھ میں گورنمنٹ کے جاری کردہ صحت کارڈ سے بڑے بڑے مہنگے ہسپتالوں میں علاج کروا رہے تھے بغیر کرپشن ہزاروں کلومیٹر سڑکیں بن رہی تھی جو ایک ریکارڈ تھا پاکستان میں نوکیا جیسی کئی کمپنیز موبائیل مینو فیکچر کرنے لگی تھی کئی کئی پناہ گاہیں مزدوروں غریبوں کے لیے بن رہی تھی پاکستان کی معشیت پٹری پر آ گئی تھی لورڈشیٹنگ ایک گزارا خواب بن گیا تھا
لیکن ان چوروں لٹیروں کے آتے ہی ملکی خزانہ لٹنے لگا 22 ارب ڈالر تنکا تنکا جمع کرکے عمران خان ملکی خزانہ چھوڑ کر گیا تھا چند دنوں میں 9 ارب ڈالر رہ گیا معاشی اشارے بڑی تیزی سے گرنے لگے انڈسٹری بند ہونا شروع ہو گئی جو بڑی مشکل سے دوبارہ چلی تھی غریبوں کو روزگار ملا تھا وہ اب خواب بننے لگا سرمایہ دار چیخ اٹھے کسان تک پریشان ہو گئے کرونا میں بھی اتنی تباہی نہیں آئی تھی جو اب نظر آ رہی ہے روزانہ روپیہ پٹتا ہے ملکی کرنسی روپیہ کی قدر میں اس طرح کی کمی ہوئی کے ملکی تاریخ کا ریکارڈ بن گیا روزانہ اسٹاک ایکسینج گرتی ہے جو کبھی ایشاء میں ریکارڈ قائم کر رہی تھی اندھیرے لوٹ آئے عید رمضان سحریاں افطاریاں لورڈ شیٹنگ میں گزر گئی جو گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں نہیں ہوا وہ ان کے آتے ہی شروع ہو گیا
290053401_3131089587109102_5224440185324699306_n.jpg
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
2.3 billions loan with interest..Bajwa k tarlay minto se mila ha...ye sirf reserves ko kuch arsay k lia stable karay ga..
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اور اس قرض پر دھمالیں شروع بھنگریں ڈلنے لگے پٹواریوں کے نعرے دیکھا ہم نے کہا تھا یہ شہباز شریف ضرور کامیاب ہو گا ایک دوسرے کو خوشی کے مارے لڈو کھلانے لگے واہ جی واہ میاں پیسے لے آیا اب آئے گا مزا اب چلے گی کھوتا بریانیاں اب ہو گی لوٹ مار میاں کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے پل بنے گے یعنی مال بنے گا دھیاڑیاں لگے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم بھی کھائے گے وہ کھائے گا دیکھو کرپشن ہوتی ہے ملک پھر بھی چلتے ہیں دیکھنا اب کیسے ترقی ہوتی ہے اور ہماری تمھاری سب کی تجوریاں بھرتی ہے

ہم پٹواری سارے امیر وں گے مبارکاں مبارکاں ادھر مریم کے ٹویٹ تیار ہو رہے ہیں گہرائی سے سوچا جا رہا کیسے بتایا جائے اس قوم کو کہ ترقی کا سفر شروع ہو چکا مبارک ہو قوم کو ہم نے ایک وعدہ پورا کیا
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
this is not a loan for the country. It is a loan to pay back another Chinese loan and probably at a higher rate.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر ماضی کی روش برقرار رکھی گئی تو سیاستدانوں، جرنیلوں، ججوں اور بابوؤں کے اثاثے بڑھنے والے ہیں اور پاکستان پر قرضوں کا بوجھ
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بلجیم والے کے بلجیم اور سوئس اکاؤنٹ میں کتنے جائیں گے ؟
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Chinese bank has given loan of $2.3 billion.This may provide relief for short term but it is not enough to solve Pakistan’s economic issues.Pakistan will not be able to service it’s debt.Pakistan needs to increase it’s exports by three times but this won’t be possible for a long time.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب تو کرپشن حلال کر لی اب فورا یہ قرضہ اپنے زاتی اکاونٹس میں ڈالیں اور منی لانڈرنگ کریں