چینی شہریوں پرحملہ کرنیوالوں کوکٹہرےمیں لائیں گے،وزیرخارجہ

bilawl1112.jpg

وزیرخارجہ بلاول بھٹو چین میں موجود ہیں،انہوں نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی، اور پاک چین دوستی کو عالمی امن کیلیےانتہائی ضروری قرار دیا،وزیر خارجہ بلاول نے گوانگژو میں چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں پاک چین تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

بلاول بھٹو نے کہاکہ پاکستان چین کےساتھ اسٹرٹیجک تعلقات کواہمیت دیتاہے، وزیر خارجہ نے چینی شہریوں پردہشتگردحملے کی بھی مذمت کی انہوں نے کہا کہ چینی شہریوں پرحملہ کرنیوالوں کو کیفر کردار تک لائیں گے۔

دونوں رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو نے کہا پاک چین دوستی وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہی ہے،پاکستان ون چائنا پالیسی پر یقین رکھتا ہے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان چین دوستی نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی امن کیلئے بھی بہت ضروری ہے، شاندار میزبانی پر چین کا شکر گزار ہوں،بطور وزیر خارجہ چین کے پہلے دورے پر انتہائی مسرت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور پاکستانی عوام کی طرف سےچینی قیادت اور عوام کیلئے نیک خواہشات کا پیغام لایا ہوں، میرا دورہ دو طرفہ تعلقات کے 71ویں سالگرہ کے موقع پر انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ قریبی دوستی اور اسٹریٹجک تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، ہر مشکل وقت میں چین کے بھر پور تعاون اور مدد پر شکر گزار ہیں۔

بلاول بھٹو نے سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنائی جارہی ہے، انہوں نے چینی وزیر خارجہ کیساتھ دوطرفہ تجارت، اقتصادی تعلقات اور سرمایہ کاری پر مفید تبادلہ خیال کیا،کسی کو بھی پاکستان چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

وزیر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان ہمسایہ ملک افغانستان میں امن اور استحکام کا خواہشمند ہے، افغان مسئلے کو طاقت کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔

وزیر خارجہ نے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کو بھی اجاگر کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی کوششیں کر رہا ہے،پاکستان خطے کودرپیش مسائل سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے پر روز دیتا ہے۔

چینی ہم منصب نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اپنی مضبوط دوستی کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں، وزیرخارجہ کی حیثیت سے بلاول بھٹو کو خوش آمدید کہتے ہیں،پاکستان اور چین کا مختلف علاقائی اور عالمی امور پر یکساں موقف رہا ہے۔

پاک چین سفارتی تعلقات کے 71 برس مکمل ہونے پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور چینی ہم منصب نے کیک بھی کاٹا۔
 

ashahid786

MPA (400+ posts)
The only thing we are efficient in is how to overthrow a democratic government by backstabbing and treachery.

We are too busy in political engineering to worry about establishing law and order. We can only bring honest and upright leaders to face the music by court.

Fighting with criminals is not what is taught and trained in Kakool academy.
 

Twister

MPA (400+ posts)
محترم بلو رانی صاحبہ پہلے اپنی ماں کے قاتلوں کو تو کٹہرے میں لے کر آجاو پھر ان کے لیے بھی محنت کرلینا ۔۔۔۔۔ کیسا دیا
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This khusri has no experience in any field yet he has been made foreign minister.His only qualifications is that he is son of Zaleeldari.This Khusri was not appointed on merit.Some people are impressed by his education.His educational achievements are nothing special.Many Pakistanis have studied in top foreign universities.Many have masters and PhDs.Education without experience doesn’t mean anything.What does this khusri know about foreign affairs?.He doesn’t know anything about Pakistan,it’s history,culture or language so how is he going to fight Pakistan’s case internationally.
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی ماں کے قاتل کو پکڑ ہیجڑے بعد میں ان بیچارے چینیوں کی بات کر چھکے۔
 

baalti

Minister (2k+ posts)
apni maa k qatilon ko pakar na saka aur dushmano ki gaud mein baith kr FM ban geya... cheeniyon k qatilon ka kaila choosay ga?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
O hijray..tum apni maan ke qatalo ko pakar nahi sakay.. Chinese ke qatalo ko kesay pakaro gey.??
میں نے اپنی ماں کے قاتل کو ڈھونڈ لیا ہے…..وہ کوئی اور نہیں بلکہ میرا باپ ہے.
اب میں اپنی ماں کو تو کھو چکا ہوں لیکن کوئی بیوقوفی کر کے اپنے باپ کو تو
کھونا نہیں چاہتا ….ویسے بھی میرا باپ کہتا ہے بینظیر تمہاری ماں بننے سے پہلے
میری بیوی تھی؟…..تم یہ بات کبھی نہ بھولنا. ?