چینی مافیا کی طرح ناجائز منافع نہ کمائیں، عمران خان کا صنعتکاروں سے خطاب

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ہماری قوم اخلاقی پستی کا شکار ہو چکی ہے یہ سب دین سے دوری کے نتائیج ہیں جی ہاں آپ کے اقدام کے انہیں مدینہ کی ریاست کی طرف لایا جائے اور سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا موضوع لوگوں میں عام کیا جائے تاکہ یہ وجود پاکستان کو سمجھ سکیں کہ دو قومی نطریہ کیوں پیش کیا گیا ہم ایک جداگاناں قوم کیوں ہیں ہمارا ان ہندوں سے جدا دین ہے ان کے یہاں کمزور پر قابض ہونے کی روایت ہے لیکن تعلیمات اسلامی اس کے برخلاف کمزور کی مدد کرتیں ہیں بلکہ ریاست اس کی ذمہ داری لیتی ہے کاش یہ خواب پورا ہو جائے ہم ریاست مدینہ کے اصولوں پر چل پڑیں اور اپنا کھویا ہوا وقار واپس پالیں

ad_img-epaper_id-16476-epaper_page_id-225324-1824629.jpg