Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Gya16mo.jpg
پاکستان کی جمہوریت کو ٹی وی چینلز کے صحافیوں،/ تجزیہ نگاروں اور عدلیہ کے حوالے کر دی جائے تاکہ سیاست دانوں اور عوام کو سکھ کا سانس ملے۔ اور الیکشنوں سے عوام کی بھی جان چھوٹے اور اس سے ملک کو اربوں روپے کی بچت ہوگی۔ اور الیکشن کمیشن کو بھی ختم کر دیا جائے