چین دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا ، امریکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

china-rich.jpg

امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں دولت کی مالیت میں تین گنا اضافہ ہوا ہے، کاروبار میں اضافے، معاشی ترقی اور زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافے سے چین نے سب سے زیادہ دولت جمع کرنے کے میدان مار لیا ہے اور اس نے امریکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

120 کھرب ڈالرز کے اثاثوں کے ساتھ چین نے دنیا کا امیر ترین ملک ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا میں اس وقت مجموعی طور پر دولت کا حجم 514 کھرب ڈالرز ہے جو سن 2000 میں صرف 156 کھرب ڈالر تھا۔

اب چین کا حصہ 120 کھرب ڈالرز کا حصہ ہوگیا ہے جو 20 سال قبل صرف 7 کھرب ڈالر تھا۔ اس طرح چین کی مجموعی دولت میں 113کھرب ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے، امریکا کی مجموعی دولت میں بھی دو گنا اضافہ ہوا ہے اور اس طرح یہ 90 کھرب ڈالر تک جا پہنچی ہے۔

امریکا کی مجموعی دولت میں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران 50کھرب ڈالرز کا اضافہ ہوا، جرمنی اور فرانس کی دولت میں 14، 14کھرب ڈالرز، برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی دولت میں 7،7 کھرب ڈالرز ، جاپان اور میکسیکو کی دولت میں گزشتہ 20 برس کے دوران 3،3 کھرب ڈالرز کا اضافہ ہوا۔

Landmark

Minister (2k+ posts)

And Pakistan become the fAKEER COUNTRY .....BECAUSE OF handsome​

eccentric

MPA (400+ posts)

By quoting these videos, you are actually supporting Modi Godi media. This is typical modi's agenda, propaganda, false projections and bullshit news for indian public. Avoid quoting these shitty news channels