چین نے مصنوعی سورج بنایا ہم نے مصنوعی وزیراعظم بنا لیا: سلیم صافی

saleem-safi-on-khan-kear.jpg

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں تجزیہ کار سلیم صافی سے مراد راس کے اخلاقی لباس سے متعلق سوال کیا گیا جس میں ٹوپی اور اسکارف کی بازگشت چل رہی تھی اس کے جواب میں تجزیہ کار نے کہا کہ جب آپ کے پاس دکھانے کیلئے کوئی چیز نہ ہو تو پھر اس طرح کی خرافات موضوع بحث بن جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چین نے مصنوعی سورج بنا لیا مگر ہم نے مصنوعی اسمبلی، وزیراعظم اور مصنوعی لیڈر بنا لیے ہیں۔ سلیم صافی نے حسن نثار کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ یہ بٹیر اب ان مصنوعی لونڈوں کے ہاتھ لگ گیا ہے اور انہوں نے اس کی حالت بہت خراب کر دی ہے۔

سلیم صافی نے کہا کہ ہم اصل موضوع، کردار اور حماقتوں پر بات کرنے کی بجائے مراد راس جیسے لوگوں کے ڈراموں کو موضوع بحث بنا لیتے ہیں کبھی کسی دوسرے وزیر،مشیر کی بات یا ڈیلوں اور ڈھیلوں کو موضوع بحث بنا لیتے ہیں۔ حالانکہ اصل مسائل جوں کے توں پڑے ہیں۔

صحافی نے مزید کہا کہ باقی پورے ملک کو تو ان تین سالوں میں تباہ کیا گیا ہے مگر خیبرپختونخوا میں اس تباہ حالی کے نظام کو 8 سال ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کے پی میں تعلیمی نظام کی تباہی پر کہا کہ 5 سال عمران خان جھوٹ بولتے رہے کہ 2 لاکھ بچے پرائیویٹ اسکولوں سے سرکاری اسکولوں میں آئے ہیں میرا تب بھی چیلنج تھا اور آج بھی چیلنج کرتا ہوں کہ کوئی ایک ایسا بچہ دکھا دیں۔

سلیم صافی نے یہ بھی کہا کہ حکومت نے ٹرائیبل ایریاز اور بلوچستان کے طلبا کیلئے مختص فنڈز اور اسکالرشپ ختم کردی ہے وہ طلبا بیچارے سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں مگر نہ تو شفقت محمود اور نہ ہی کسی اور وزیر مشیر کو ان کے پاس جا کر ان کے دکھ کا مداوا کرنے کی ہمت ہوئی ہے۔
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Ye roze apni suthri kerwane ke liye kuch na kuch bongi maarta hai aur phir rota he ke imran khan gaalian nikalwata he.

Abhe imran khan ki email mosool hui , kaha he ke gaali nikaalun.

Kisay ? deya
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
لفافے کیا بند ہوگئے،،،، کہ "باجوڑی، اور افغانی کراس بریڈ حرامزادے" نے باقاعدہ کتّا بن کر بھونکنا شروع کیا
 
abidbutt

Senator (1k+ posts)
It seems his butt is roasted by sitting on China's sun while he is speaking about Pakistan's son, IK
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
پھر کہتا ہے مجھے گالیاں عمران خان دلواتا ہے۔ اوہ کھوتی دے گھر والے تیرے منہ سے ٹٹی کے سوا نکلتا ہی کچھ نہیں۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
ہم نے بے ڈھنگے بے ڈھبے بیوقوف عقل فہم فراست سے عاری لالچی خود غرض مادر پدر آزاد دین سے بیزار بلکہ ملک دشمن بھی کہا جائے تو غلط نہ ہو گا صحافی بھی بنائے جن کا نظریہ ساری مہذب دنیا سے مختلف ہے کہ اگر جھوٹ بولتے بہتان تاشتے تہمت لگاتے پکڑے جاؤ تو کہو ہماری آزادی صحافت پر حملہ ہو گیا یعنی ہمیں جھوٹ بہتان تہمت کی کھلی اجازت دی جائے اور ان قبح افعال پر ہمیں گرفت میں نا لایا جائے کیا ایسے افراد کسی معاشرے کے ناسور نہیں تو کیا ہوں گیں جو معاشروں کی اخلاقیات ہی تباہ کرکے رکھ دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Hum ne remote control bhonkney waley kuttey banai hein .... Looooong range remote London mein or bhonktey Pakistan mein hein ,,, naam bhi insanoon jesey rakhey hein .... Aap samajh to gayr hongey ?
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
saleem-safi-on-khan-kear.jpg

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں تجزیہ کار سلیم صافی سے مراد راس کے اخلاقی لباس سے متعلق سوال کیا گیا جس میں ٹوپی اور اسکارف کی بازگشت چل رہی تھی اس کے جواب میں تجزیہ کار نے کہا کہ جب آپ کے پاس دکھانے کیلئے کوئی چیز نہ ہو تو پھر اس طرح کی خرافات موضوع بحث بن جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چین نے مصنوعی سورج بنا لیا مگر ہم نے مصنوعی اسمبلی، وزیراعظم اور مصنوعی لیڈر بنا لیے ہیں۔ سلیم صافی نے حسن نثار کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ یہ بٹیر اب ان مصنوعی لونڈوں کے ہاتھ لگ گیا ہے اور انہوں نے اس کی حالت بہت خراب کر دی ہے۔

سلیم صافی نے کہا کہ ہم اصل موضوع، کردار اور حماقتوں پر بات کرنے کی بجائے مراد راس جیسے لوگوں کے ڈراموں کو موضوع بحث بنا لیتے ہیں کبھی کسی دوسرے وزیر،مشیر کی بات یا ڈیلوں اور ڈھیلوں کو موضوع بحث بنا لیتے ہیں۔ حالانکہ اصل مسائل جوں کے توں پڑے ہیں۔

صحافی نے مزید کہا کہ باقی پورے ملک کو تو ان تین سالوں میں تباہ کیا گیا ہے مگر خیبرپختونخوا میں اس تباہ حالی کے نظام کو 8 سال ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کے پی میں تعلیمی نظام کی تباہی پر کہا کہ 5 سال عمران خان جھوٹ بولتے رہے کہ 2 لاکھ بچے پرائیویٹ اسکولوں سے سرکاری اسکولوں میں آئے ہیں میرا تب بھی چیلنج تھا اور آج بھی چیلنج کرتا ہوں کہ کوئی ایک ایسا بچہ دکھا دیں۔

سلیم صافی نے یہ بھی کہا کہ حکومت نے ٹرائیبل ایریاز اور بلوچستان کے طلبا کیلئے مختص فنڈز اور اسکالرشپ ختم کردی ہے وہ طلبا بیچارے سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں مگر نہ تو شفقت محمود اور نہ ہی کسی اور وزیر مشیر کو ان کے پاس جا کر ان کے دکھ کا مداوا کرنے کی ہمت ہوئی ہے۔
Buss apnae kaam sae kaam rukh we r happy as pakistanis iskoe uzbekistan deport kurroe hurami koe
 
ocean5

MPA (400+ posts)
لفافے کیا بند ہوگئے،،،، کہ "باجوڑی، اور افغانی کراس بریڈ حرامزادے" نے باقاعدہ کتّا بن کر بھونکنا شروع کیا
ay bhai meray ko isko marnay ka bahut bakwas kerta hay sala.hum chay ka chay goli iskee khubree dal day gaa.iskee maa kee kirkiree sala khinzeer kee aulad
 
1974

Politcal Worker (100+ posts)
guys can you please NOT post this idiot..... don't give him the attention that he seeks.