چین کی صلح بنتی ہے ہماری نہیں

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
انڈیا سے دوستی اور صلح کی پینگیں دوبارہ سے چڑھنے کی اطلاعات مل رہی ہیں۔ صلح کرنا بری بات نہیں لیکن بغیر کچھ حاصل کئے صلح کرنا انتہای بری بلکہ بزدلی کی بات ہوگی
صلح حدیبیہ کا حوالہ دینے والے ذرا اس معاہدے کو پڑھ اور سمجھ لیں پھر منہ کھولا کریں۔ صلح حدیبیہ کے معاہدے سے پہلے حضرت عثمان کی شہادت کی اظلاعات پر مسلمانوں کی کفار سے جنگ کی مکمل تیاری تھی اور اس مقصد کیلئے رسول خدا نے ایک درخت کے نیچے سب صحابہ کرام سے عہد بھی لے لیا تھا ۔ جب حضرت عثمان کی بخیریت واپسی کی اطلاع آی تو یہ جنگ ٹل سکی ورنہ اسدن کفار کے ساتھ فائنل جنگ ہوجاتی
دوسری اہم چیز صلح حدیبیہ میں یہ تھی کہ اسدفعہ حج نہیں کیا جاے گا مگر اگلے سال ہر قیمت پر حج کیا جاے گا
قوم کو بتایا جاے کہ انڈیا سے ہم کس بنیاد پر صلح کرنے جارہے ہیں؟
چین نے صلح اس لئے کی تھی کہ چین نے آدھے لداخ پر اڑتالیس سال پہلے قبضہ کررکھا ہے جسے اکسای چن کہا جاتا ہے۔ چین نے اس سے متصل وسیع علاقہ پاکستان سے بھی لے لیا تھا جو کسی جنگ کے بغیر ہی اسے مل گیا تھا۔ چین نے پینگونگ سو جھیل کے شمالی کنارے سے انڈیا کو تقریبا باہرکردیا ہے اور اس وقت انڈین فورسز فنگر تھری پر ہیں حالانکہ انڈین فورسز فنگر آٹھ تک جاتی تھیں۔ اب چین اس جھیل کے ستر فیصد سے بھی زیادہ حصے پر قابض ہے ۔ چین نے تقریبا پانچ دوسرے مقامات پر بھی پیش قدمی کی ہے جن میں قابل ذکر گلوان ویلی اور ڈیسپانگ ہیں جہاں پر اب انڈیا پرانی پوزیشنز سے کئی کلومیٹر تک پیچھے ہٹ چکا ہے، گلوان وادی جہاںپچھلے سال جھڑپ ہوی تھی ادھر اب انڈیا کاایک فوجی بھی نہیں اور ان کی بنای گئی پتھروں کی دیوار تک مسمار کردی گئی ہے۔ چین کی صلح تو بنتی تھی
دوسری طرف پاکستان ہے جس نے صرف کھویا ہی کھویا ہے پایا کچھ نہیں۔ انڈیا نے کارگل کی چوٹیوں پر مورچہ بندی کر لی ہے جو کنٹرول لائین کا نوگوایریا تھا۔ اسی طرح ضیا دور میں انڈیا نے سیاچن گلیشئر پر مکمل قبضہ کرلیا تھا یہ گلیشیر ساٹھ کلومیٹر لمبا اور پورے کا پورا پاکستان کی باونڈری کے اندر واقع ہے۔ آپ یوں سمجھ لیں کہ پاکستان کی سرحد سے یکدم کوی ساٹھ کلومیٹر اندر گھس کر مورچے بنالے یا پھر واہگہ بارڈر لاہور سے اندر آکر ٹاون شپ میں بیٹھ جاے اور کہے کہ یہ اس کا علاقہ ہے۔ اور ہم صلح کرتے پھریں کہ ٹھیک ہے جہاں آپ بیٹھے ہو وہیں پر مستقل باونڈری بنا دیتے ہیں ۔ انڈین سپاہ سیاچن پر ساٹھ کلومیٹر اندر گھس کر چوٹیوں پر بیٹھے ہیں انکے بالکل سامنے کے ٹو اور سی پیک ہیں ۔اور ہم اپنے ہی علاقے میں نہیں جاسکتے
سب سے اہم بات کشمیر پر انڈیا کاقبضہ ہے جو ابھی تک ہم واپس نہیں لے سکے
پاکستان انڈیا صلح میں پاکستان کی وہی پوزیشن ہوگی جو چین انڈیا صلح کے معاہدے میں انڈیا کی تھی، دوسرے لفظوں میں ہماری لوزر کی حیثیت ہوگی جس نے سب کچھ کھو کر صلح کرلی، ایسی صلح کو صلح حدیبیہ یا دور نبوی کے کسی بھی معاہدے سے کمپئیر کرنا بالکل غلط ہوگا
ہم صلح کے خلاف بھی نہیں ہیں بلکہ امن ہی اسلام کا پیغام ہے اس لئے اگر انڈیا سیاچن سے نکل جاتا ہے تو امن پر بات شروع کردیں اور اگر وہ کارگل سے نکل جاتا ہے تو پھر کشمیر پر بات شروع کردیں ورنہ سب کچھ کھو نے کے بعد صلح کا فائدہ صرف انڈیا کو ہوگا
 
Diesel

100% true.. is kal aik hi solution hai war. india war ke baghair kabi kashmir se nahi nikle ga. general musharaf ne kargil war mein india ko defeat kiya ta Lekin nawaz shrif amrika yatra mein wo jiti howi war table par har gaya..
 
Mudassar1234

MPA (400+ posts)
We all know kashmir policy is run by Pak army. Our policy is soooo confusing... what is our position?
1. Kashmir is our integral part
2. Kashmir will be made independent state
3. If kashmir is very integral than why are we only confined to providing "moral" support...shouldnt we be doing everything possible to get it back.

Now based on what critria are we improving relations? Is india to stop sending terrorists or revoke article 370?..is it stopping killing of inncoent kashmiris. ..our position is weak and unclear..this is win for india. Our foriegn office is guttless and bunch of appeasing idiots. This is coming from pti supporter
 
Last edited:

Sohail Shuja

بات فی الحال لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی ہورہی ہے۔ مطلب وہ بھی فائر نہیں کریں گے اور ہم بھی۔ اس میں مزید کیا لینا دینا ہے؟
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Endia is a dead society devoid of morals and ethics ......
Endia is on path of destruction, no need to have any relation whatsoever be kept with Endia .....
Endia .... a nation full of bigots and liars ..... Thank God they are caged on other side of border .....
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
If Nawaz Shareef would not have shown his ass in Kargill war, situation would be different.
اگر عمران خان کی حکومت میں دوبارہ کوی ایڈونچر ہوگیا تو تم جیسے لوگ یہی کہیں گے کہ دیکھو نیازی نے پھر سرنڈر کردیا حالانکہ سویلین وزیراعظم کی مجال ہی نہیں تھی کہ کارگل کے معاملے پر کچھ کرسکتا اس کو تو بتایا بھی اس ایڈونچر کے بعد تھا
وزیراعظم تو خارجہ پالیسی پر بھی بیان نہیں دے سکتا جب تک فوج کی اپروول نہ ملے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بات فی الحال لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی ہورہی ہے۔ مطلب وہ بھی فائر نہیں کریں گے اور ہم بھی۔ اس میں مزید کیا لینا دینا ہے؟
آپ کو خبر نہیں یہاں تو مودی کے دورہ پاکستان کی باتیں ہورہی ہیں اسی لئے وارننگ دے دی ہے کہ عوام کو یہ نامنظور ہوگا، جو ماحول پاکستان میں پیدا کردیا گیا اور تنطیمیں لاکھوں نوجوانوں کی جانوں سے کھیل چکی ہیں اس کے بعد اب پیچھے ہٹنے کا دروازہ بند ہوچکا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
100% true.. is kal aik hi solution hai war. india war ke baghair kabi kashmir se nahi nikle ga. general musharaf ne kargil war mein india ko defeat kiya ta Lekin nawaz shrif amrika yatra mein wo jiti howi war table par har gaya..
کیا واقعی کسی سویلین کے اختیار میں ہوتا ہے کہ وہ فوج کے معاملات میں اتنا دخل انداز ہوجاے کہ ان کی جیتی ہوی جنگ امریکہ جاکر ہروا دے؟
کیا مشرف نے ایسے وزیراعظم کو واپسی پر زندہ چھوڑنا تھا؟
نوازشریف کا یہ موقف تھا کہ جب کارگل کی بجاے پاکستان پر حملہ ہونے لگا تھا اور انڈین فوج اگلے مورچوں تک آگئی تھی تب اسے پرویز مشرف نے صلح کیلئے بھیجا تھا
ایک اور بات کہ نوازشریف امریکہ جا سکتا تھا کارگل کی چوٹیوں پر تو نہیں جاسکتا تھا جہاں جنگ لگی ہوی تھی انڈین توپیں پاکستانی فوجیوں کو یا مجاہدین کو بمباری سے اڑا رہی تھیں تب نوازشریف کو الزام دینے والے کہاں تھے؟ انہوں نے تو اپنے بندے مرنے کیلئے اکیلے چھوڑ دئیے تھے ان کی مدد توپوں اور جہازوں سے کیوں نہ کی، شیرخان نے کیسے بارہ گھنٹے تک دو بٹالین انڈین آرمی کو بزی رکھا تھا، بلندی سے پوزیشن بدل بدل کر فائر کرتا رہا اور یہ نیچے سمجھتے رہے کہ اوپر کافی لوگ مورچہ بند ہیں؟
مجھے تو سوچ کر بھی رونا آتا ہے کہ اسطرح انکو اکیلا چھوڑ دیا گیا جیسے وہ پراے دشمن ہوں۔ اگرکارگل کے مجاہدوں کو انڈین توپوں سے مروایا ہے تو وہ انڈیا نے نہیں اپنوں نے مروایا ہے۔ ان کو ایک بندہ گھسٹتے ہوے کھانا پنہچانے گیا تو اس پر وہ بہت ناراض ہوے کہ کھانے کی بجاے ایمونیشن کیوں نہیں بھیجا
یہ تھی ادھر سیچویشن
 
ماشاءاللہ، یعنی سرجیکل اسٹرائیک نمبر ایک اور مودی شریف کا نواز شریف کے جنم دِن پر پاکستان آنا گویا قابل قبول اور اب دونوں ممالک کے درمیان ۲۸ فروری کے واقعے کے بعد، مودی کا خود پاکستان سرکاری دورے پر آنا حرام؟

آپکا کتّا ٹامی ہے؟
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
We all know kashmir policy is run by Pak army. Our policy is soooo confusing... what is our position?
1. Kashmir is our integral part
2. Kashmir will be made independent state
3. If kashmir is very integral than why are we only confined to providing "moral" support...shouldnt we be doing everything possible to get it back.

Now based on what critria are we improving relations? Is india to stop sending terrorists or revoke article 370?..is it stopping killing of inncoent kashmiris. ..our position is weak and unclear..this is win for india. Our foriegn office is guttless and bunch of appeasing idiots. This is coming from pti supporter
Oh really? How is so? Just posting anything without backing up your claim is nothing more than wishful thinking.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ماشاءاللہ، یعنی سرجیکل اسٹرائیک نمبر ایک اور مودی شریف کا نواز شریف کے جنم دِن پر پاکستان آنا گویا قابل قبول اور اب دونوں ممالک کے درمیان ۲۸ فروری کے واقعے کے بعد، مودی کا خود پاکستان سرکاری دورے پر آنا حرام؟

آپکا کتّا ٹامی ہے؟
جی نہیں انکا کتا حرامی ہے۔
news-1591010149-3769.jpg