چین کے بینکوں سے 2ارب30 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا، مفتاح اسماعیل

9miftahchinaesbanksloan.jpg

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کے بینکوں سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے اعلان کیا کہ چینی کنسورشیم سے قرض کیلئے معاہدہ طے ہوگیا ہے،اس معاہدے پر پاکستانی حکومت نے گزشتہ روز دستخط کیے تھے جبکہ چینی کنسورشیم بینک نے آج دستخط کیے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1539573937897717764
مفتاح اسماعیل نے مزید کہا کہ قرض کی رقم چند دنوں میں پاکستان منتقل ہوجائیں گی، لین دین میں سہولت فراہم کرنے پر چینی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

دوسری جانب پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے بھی فنڈنگ کی رقم اور بیل آؤٹ پروگرام کی مدت میں مطالبہ کیا ہے، مفتاح اسماعیل نے عالمی خبررساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے بیا ن میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج کی مدت میں اضافہ کرے۔
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
ارے بھائی'قرض لیکر کوئی فاتحانہ اعلان نہیں کرتے'بلکہ شرمساری کا اظہار کرتے ہیں. آپ مہربانی کر کے اپنی شاہ خرچیاں اور خرمستیاں ختم کریں تو ہمیں قرض لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی.​
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Is mein khushi wali kon si baat ha?
Is loan ko sood smait wapas bhi Karna ha..Baqi Bajwa sahib gey hi isi loan k lia China..Showbaz ko Bajwa ne kaha tha tu ghar hi beth..tujhay bheek gali muhallay ka K bhi na dey..
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
LOL.The imported beggars are celebrating for getting loans from China.In Pakistan now getting loans is good news where as in other countries the good news is when those countries pay off their loans or don’t go to IMF.
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Imagine being in perpetual debt and being proud of getting another top-up loan. What a bunch of clowns.
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
کیا کچھ گروی رکھ دیا ہے ۔ جو بہت جلدی چائنہ کے پاس چلا جائے گا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بلڈاگ نے تو گروی رکھنے کا تردد ہی نہیں کیا اس نے تو ماں ہئ بیچ دی ہے