ڈائلاگ بازی

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
ملک نازک دور سے گزر رہا ہے
خزانہ خالی تھا
ہمیں یہ مسائل ورثے میں ملے
سخت نوٹس لیا۔



مذمت کر دی
شدید الفاظ میں مذمت کی
نوٹس لینے کے بعد ہدایات دیں
 

nesha

Minister (2k+ posts)
318583689848.jpg
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
zinda hay bhutto zinda hay....

tum kithnay bhutto maro
gay.....

her gher say niklay ga ek
gay.....
:lol:
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
دہشت گردی کسی صورت قبول نہیں
آئندہ دہشت گردوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹیں گے
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

الطاف کا جو غدار ہے موت کا حقدار ہے
میاں صاب جان دیو سا ڈی واری آن دیو

 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)


الله کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے مدد مانگتے ہیں
ہمارا کام ہے محنت کرنا نتیجہ وہ دیتا ہے
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
دہشت گرد آخری سانسیں لے رہے ہیں ..ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سی نبٹا جایگا
 

macbeth

Minister (2k+ posts)
دیپ جس کا چند ٹِنڈوں پر جلے۔۔
چند بٹّوں کی خوشیوں کو لے کر چلے۔۔
وہ جو ہر این آر او کے سائے میں پلے۔۔
ایسے جاہ و فانوس کو،ماس چوس کو۔
۔میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا۔۔
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

رب کی دھرتی ، رب کا نظام ----- جس پر کوئی یقین نہیں کرتا ---- سوالیہ نشان
کشمیر آزاد ہوگا ، کوئی سودا نہیں ہوگا ------------- سوالیہ نشان
بھارت سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ----- سوالیہ نشان
آمن کی آشا ----- سوالیہ نشان
پاکستان ایک خود دار قوم ہے ------ حکمرانوں کے لئے سوالیہ نشان
فرقہ واریت کے جڑ سے پھینک دیں گے ---- سوالیہ نشان
نیا حکومتی نعرہ ---- لبرل پاکستان ---- سوالیہ نشان
جمہوریت مضبوط ہو رہی ہے ---- خاندانی جمہوریت کا اعلان