ڈالر قابو سے باہر، بینکوں کی من مانیاں، امپورٹرز مشکلات کا شکار

15dollarqabusybahar.jpg

ڈالر قابو سے باہر ہو گیا، بینکوں نے من مانیاں شروع کر دیں جس سے امپورٹرز شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے جبکہ بینکوں کی من مانیوں کی وجہ سے امپورٹرز شدید مشکلات سے دوچار ہو گئے ہیں۔ آئل مارکیٹنگ کمپنی پاکستان سٹیٹ آئل نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 64 ملین ڈالر کی ادائیگی کے لیے لیٹر آف کریڈٹ 248 روپے میں کلیئر کرایا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 240 روپے تک پہنچ چکی ہے اور ملکی بینکس نے لیٹر آف کریڈٹ کے لیے ڈالر کی قیمت 248 روپے مقرر کر دی ہے۔ بینکوں کے ڈالر کی قیمت بڑھانے کی وجہ سے امپورٹرز شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں جبکہ انٹربینک کی قیمت کی میں ڈالر ملنے میں بھی مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

اس حوالے سے امپورٹرز کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں مختلف قسم کے خام مال کے لیٹر آف کریڈٹ کلیئر کرانے کے لیے 244 روپے تک ادا کرنے پڑ رہے ہیں، انہوں نے بتایا کہ بروقت لیٹر آف کریڈٹ کلیئر نہ کرایا جائے تو جرمانہ بھی ہمیں ڈالر کی صورت میں ادا کرنا پڑے گا۔ امپورٹرز کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے پیدا صورت حال میں کاروبار کرنا ناممکن ہوتا جا رہا ہے، مہنگائی کا ایک طوفان آنے والا ہے۔

یاد رہے کہ اپریل کے دوسرے ہفتے کے شروع میں موجودہ اتحادی حکومت کے قائم ہونے کے بعد سے ڈالر کی قیمت میں 28 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہو چکا ہے۔ اس عرصے میں ملکی سیاسی عدم استحکام، بڑھتے تجارتی خسارے اور غیریقینی صورتحال کے باعث امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 21.3 فیصد کمی ہوئی جبکہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ 15 جولائی کو پاکستان کے سٹاف لیول معاہدہ طے پانے کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا تھا لیکن حالیہ دنوں میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1552978492521730049
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
$ to aisay qaboo se bahir ho chuka hai jaisay chokidar safdar ki janani oos ke qabo se bahir....
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اور اسکا کریڈٹ باجوہ اور اسکے تین چار پالتو جرنیلوں کے ساتھ اسرائیل امریکہ اور انڈیا کو جاتا ہے
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)
اور اسکا کریڈٹ باجوہ اور اسکے تین چار پالتو جرنیلوں کے ساتھ اسرائیل امریکہ اور انڈیا کو جاتا ہے
sach kahun to, bura lagta hai
meri bala se, mujhey to ab farq bhi naheen parta hai
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
15dollarqabusybahar.jpg

ڈالر قابو سے باہر ہو گیا، بینکوں نے من مانیاں شروع کر دیں جس سے امپورٹرز شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے جبکہ بینکوں کی من مانیوں کی وجہ سے امپورٹرز شدید مشکلات سے دوچار ہو گئے ہیں۔ آئل مارکیٹنگ کمپنی پاکستان سٹیٹ آئل نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 64 ملین ڈالر کی ادائیگی کے لیے لیٹر آف کریڈٹ 248 روپے میں کلیئر کرایا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 240 روپے تک پہنچ چکی ہے اور ملکی بینکس نے لیٹر آف کریڈٹ کے لیے ڈالر کی قیمت 248 روپے مقرر کر دی ہے۔ بینکوں کے ڈالر کی قیمت بڑھانے کی وجہ سے امپورٹرز شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں جبکہ انٹربینک کی قیمت کی میں ڈالر ملنے میں بھی مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

اس حوالے سے امپورٹرز کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں مختلف قسم کے خام مال کے لیٹر آف کریڈٹ کلیئر کرانے کے لیے 244 روپے تک ادا کرنے پڑ رہے ہیں، انہوں نے بتایا کہ بروقت لیٹر آف کریڈٹ کلیئر نہ کرایا جائے تو جرمانہ بھی ہمیں ڈالر کی صورت میں ادا کرنا پڑے گا۔ امپورٹرز کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے پیدا صورت حال میں کاروبار کرنا ناممکن ہوتا جا رہا ہے، مہنگائی کا ایک طوفان آنے والا ہے۔

یاد رہے کہ اپریل کے دوسرے ہفتے کے شروع میں موجودہ اتحادی حکومت کے قائم ہونے کے بعد سے ڈالر کی قیمت میں 28 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہو چکا ہے۔ اس عرصے میں ملکی سیاسی عدم استحکام، بڑھتے تجارتی خسارے اور غیریقینی صورتحال کے باعث امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 21.3 فیصد کمی ہوئی جبکہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ 15 جولائی کو پاکستان کے سٹاف لیول معاہدہ طے پانے کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا تھا لیکن حالیہ دنوں میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1552978492521730049
روپے کی یہ روز مرہ کی بنیاد پر بے قدری مصنوئی لگ رہی ہے ، لگتا ہے پاکستان کو دیوالیہ کرنے کے لئے تیزی سے ڈالر نکالے جا رہے ہیں اللہ خیر کرے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
شاید سازش رجیم چینج پراجیلٹ میں بینک کرپسی پیکج کا حصہ ہے