ڈالر لڑکھڑا گیا۔۔ ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
dollar-pakistan-invst.jpg

انٹر بینک میں ڈالر ایک ساتھ 10 روپے کم ہوگیا۔

بدھ کوٹریڈنگ کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 86 پیسے نیچے آئی اورڈالر کی 237 روپے 52 پیسے پر فروخت دیکھی گئی۔ تاہم دوپہر ایک بجے کے قریب ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ 10 روپے کی کمی دیکھی گئی اور ڈالر 228 روپے میں فروخت ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 238 روپے تک گر گئی۔

فاریکس ڈیلرز کےمطابق ڈالر کی قدر تیزی سے نیچے آنے میں کچھ رکاوٹیں ہیں تاہم دوست ممالک اور آئی ایم ایف سے رقوم آنے پر ڈالر تیزی سے نیچے آسکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1554740926702026756
منگل کو دن کے اختتام پر انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 238 روپے 38 پیسے پر آگئی تھی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 240 روپے رہی تھی۔

پیر کو انٹر بینک میں ڈالر 238 روپے 50 پیسے پر بند ہواتھا۔ پیر کو مجموعی طور پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 87 پیسے سستا ہواتھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 240 روپے پر آگیا تھا۔

اس سے قبل ہفتے کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر 243 روپے اور جمعہ کو 247 روپے پر تھا۔

فاریکس ایسوسی ایشن کے سربراہ ملک بوستان نے خبردار کیا تھا کہ ڈالرروک کر بیٹھنے والوں کو آنے والے دنوں میں نقصان ہوگا۔ ملک بوستان نے عوام کو ڈالر نہ خریدنے کا مشورہ دے دیا۔

جولائی میں روپے کی قدر میں 25 فیصد اور 42 روپے کی تاریخی کمی ہوئی تھی۔ 2 دن میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے اور انٹر بینک میں 1 روپے 43 پیسے سستا ہوا ہے۔

جولائی کے دوران انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی غیر معمولی اڑان رہی یہاں تک کہ ایک ایک دن میں ڈالر کی قدر میں 5 اور 6 روپے کا بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ اس دوران بلیک مارکیٹنگ، عدم دستیابی اور سٹہ بازی کی شکایات بھی ملتی رہیں۔

Terminator;

Minister (2k+ posts)

لگتا ہے کہ اس ڈالر کی قیمت میں کمی کے لئے
باجوے حرامزادے کی ایسٹ انڈیا کمپنی، اور اُسکے ملازمین کو
آرمی جنرل، آفیسرز، اور ہیلی کاپٹر کی قربانی دینی پڑی ۔ ۔ ۔ ۔

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
نیازی پریشان ہو رہے ہیں کیونکہ ڈالر کی قیمت کم ہو رہی ہے۔
khotay tu sari umer khota hi rahi or teri agli sari naslain bhi khotay demagh walay hi hon gye.

tumhara woh hisab hay, rooz 40 chitar khatay ho, ajj 30 chitar parhay to khush ho rahay ho k chitrol main kami aa rahi hai.
 
CAPTAIN SOLO

MPA (400+ posts)
dollar-pakistan-invst.jpg

انٹر بینک میں ڈالر ایک ساتھ 10 روپے کم ہوگیا۔

بدھ کوٹریڈنگ کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 86 پیسے نیچے آئی اورڈالر کی 237 روپے 52 پیسے پر فروخت دیکھی گئی۔ تاہم دوپہر ایک بجے کے قریب ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ 10 روپے کی کمی دیکھی گئی اور ڈالر 228 روپے میں فروخت ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 238 روپے تک گر گئی۔

فاریکس ڈیلرز کےمطابق ڈالر کی قدر تیزی سے نیچے آنے میں کچھ رکاوٹیں ہیں تاہم دوست ممالک اور آئی ایم ایف سے رقوم آنے پر ڈالر تیزی سے نیچے آسکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1554740926702026756
منگل کو دن کے اختتام پر انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 238 روپے 38 پیسے پر آگئی تھی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 240 روپے رہی تھی۔

پیر کو انٹر بینک میں ڈالر 238 روپے 50 پیسے پر بند ہواتھا۔ پیر کو مجموعی طور پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 87 پیسے سستا ہواتھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 240 روپے پر آگیا تھا۔

اس سے قبل ہفتے کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر 243 روپے اور جمعہ کو 247 روپے پر تھا۔

فاریکس ایسوسی ایشن کے سربراہ ملک بوستان نے خبردار کیا تھا کہ ڈالرروک کر بیٹھنے والوں کو آنے والے دنوں میں نقصان ہوگا۔ ملک بوستان نے عوام کو ڈالر نہ خریدنے کا مشورہ دے دیا۔

جولائی میں روپے کی قدر میں 25 فیصد اور 42 روپے کی تاریخی کمی ہوئی تھی۔ 2 دن میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے اور انٹر بینک میں 1 روپے 43 پیسے سستا ہوا ہے۔

جولائی کے دوران انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی غیر معمولی اڑان رہی یہاں تک کہ ایک ایک دن میں ڈالر کی قدر میں 5 اور 6 روپے کا بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ اس دوران بلیک مارکیٹنگ، عدم دستیابی اور سٹہ بازی کی شکایات بھی ملتی رہیں۔

nothing remotly to do with Pakistan.. major currencies are falling due to recession fears
 
Husaink

ہیلی کاپٹر کی قیمت پوری ہو رہی ہے
??
 
Khi

MPA (400+ posts)
کنجر کتے پٹواری ڈالر تین ماہ میں ۶۰ روپے بڑھا کر چند روپے کم ہونے پر خوشی سے پاگل ہو گئے ہیں
How much was dollar when Niyazi became PM and how much was it when he was kicked out?

Do you really think that this PDM’s Lota government is solely responsible for the current dire state?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
How much was dollar when Niyazi became PM and how much was it when he was kicked out?

Do you really think that this PDM’s Lota government is solely responsible for the current dire state?
How much was dollar when founder of Pakistan was governor general?
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai logo ager aik din mein 6 rupees oper jay ga or aik din mein 8 rupees necha aaey ga to trade kaisey hogi, companies mall rok kar baithi hain, logo ko cheez nahi mil rahi, especially electronics items and mobile phones or bhi boht saari item jo import hoti hain sub is yehi haal hay, kaam hoga to logo ka rozgar chaley ga
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
i hope it will be back to where PTI left: $ = 178 ruppee...

and if it goes back to $ =150 ruppee then i will give credit to ISPR_BAJWA_PDM_ECP_SHAHBAZ for this
 
Khi

MPA (400+ posts)
i hope it will be back to where PTI left: $ = 178 ruppee...

and if it goes back to $ =150 ruppee then i will give credit to ISPR_BAJWA_PDM_ECP_SHAHBAZ for this
Writting was on the wall, when IK was kicked out. PTI created a mess by constantly changing Finance ministers and having incompetent ppl like Asad Umair in that post.

Whatever mess Zardari and Panama Sharif left behind, PTI only made it worse. Hence IK is also partially responsible for the current dire state.
 
so thats what you believe is the issue???

oil/gas and commodities prices went up exponentially in past years putting lots of pressure on import bills... whereas despite lots of improvement in exports and remitences by PTI, current account deficit is widening hence putting pressure on ruppee.

PDM used to say that oil prices should be lower than what PTI govt was charging... mehngai march of noon ppp if you remember???

now what was wrong then is wrong now as well.. you cant blame PTI for that and forgetting noon ppp PDM altegether.

the bigger issue that no one talks about.. the F..king NFC award, the gift of PPP (3 major events to destroy Pakistan economy, 1st Bhuttos nationalisation, 2nd freezing foreign currency accounts by nawaz sharif). Now whatever Govt collects in taxes will go directly to provinces, but provinces are not liable for national debt...why???

now federal govt has to pay back loans, but how can they pay them back if all money goes to provinces??? so they take more loans and so on... hence destroying the ruppee

credit goes a lot more to PPP, followed by PMLN (even if you ignore their policy of freezing $ price for a prolonged time and collapsing Pakistani exports)

if you are neutral then come with facts.. as half truth is more dangerous than full lie... not sure if its your ignorance or hypocracy or both
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Again the typical Youthia tactic. Seedhay sawal ka seedha jawab do.

What economic prosperity and improvement did Imran Khan bring in 3.5 years as Prime minister?
Go back to your Patwari media cell. I am not here to educate you