ڈالر مہنگا ہونے سے اورسیز پاکستانی اور ان کے خاندان کو فائدہ ہوا: رضا باقر

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
قصّہ مختصر امیروں کو فائدہ ہوا اور غریبوں کو نقصان ہوا

اب اس میں کیا
اوورسیز پاکستانی محنت مزدور ی کرتے ہیں، ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ پھر جو بچتا ہے وہ پاکستان بھیج دیتے ہیں۔ یہاں پیسے درختوں پر نہیں اگتے۔​
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اوورسیز پاکستانی محنت مزدور ی کرتے ہیں، ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ پھر جو بچتا ہے وہ پاکستان بھیج دیتے ہیں۔ یہاں پیسے درختوں پر نہیں اگتے۔

کیا اور سیز پاکستانیوں کو پاکستانی غرباء کی فاقہ کشی کی قیمت پر فائدہ قبول ہے ؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

کیا اور سیز پاکستانیوں کو پاکستانی غرباء کی فاقہ کشی کی قیمت پر فائدہ قبول ہے ؟
نہیں قبول اسی لئے اوورسیز پاکستانیوں نے امسال ریکارڈ زرمبادلہ پاکستان بھیجا ہے۔ لیکن اس کے باوجود ناشکری قوم، ناشکرے لوگ۔​
1634796921734.png

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں قبول اسی لئے اوورسیز پاکستانیوں نے امسال ریکارڈ زرمبادلہ پاکستان بھیجا ہے۔ لیکن اس کے باوجود ناشکری قوم ناشکرے لوگ۔
View attachment 3046

او سرکار تم اسے اپنے پر کیوں لے رہے ہو ؟

چینی کی قیمت کا کسان کے گنے سے کیا تعلق ؟

ڈالر خور مافیا ، سٹے باز ،اور ذخیرہ اندوز الگ ہیں اور رزق حلال کمانے والے الگ
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

او سرکار تم اسے اپنے پر کیوں لے رہے ہو ؟

چینی کی قیمت کا کسان کے گنے سے کیا تعلق ؟

ڈالر خور مافیا ، سٹے باز ،اور ذخیرہ اندوز الگ ہیں اور رزق حلال کمانے والے الگ
صحیح کہا۔ حکومتی اقدامات پر عدالتوں سے اسٹے آرڈرز بھی اسی مافیا کے حق میں نکل رہے ہیں جو مہنگائی کی ذمہ دار ہے۔ ہر چیز حکومت کے اختیار میں نہیں ہوتی۔ عدالتیں استعفیٰ دیں۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

صحیح کہا۔ حکومتی اقدامات پر عدالتوں سے اسٹے آرڈرز بھی اسی مافیا کے حق میں نکل رہے ہیں جو مہنگائی کی ذمہ دار ہے۔ ہر چیز حکومت کے اختیار میں نہیں ہوتی۔ عدالتیں استعفیٰ دیں۔

جہاں چاہ وہاں راہ
عمران خان اپنی کوئی منی ایکسچینج کمپنی بنا لے تو لوگ اسی کے زرائے پیسے بھیجیں گے
پھر مافیا کی ڈالر خوری روکی جاسکے گی
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
Yes there are but their number is 5%of households
In richest quintile it's 7 %
These are about 1.5 million families out of 30 million Pakistanis
28.5 million Pakistanis suffer when Rs depreciate

FCMxr2WWQAA1ZkP
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

جہاں چاہ وہاں راہ
عمران خان اپنی کوئی منی ایکسچینج کمپنی بنا لے اور پھر مافیا کی ڈالر خوری روکی جائے
اگر مافیا کا توڑ مافیا ہوتا توشریف اور زردار ی مافیا اپنی باریوں میں پاکستان کے تمام مسائل حل کر چکے ہوتے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Yes there are but their number is 5%of households
In richest quintile it's 7 %
These are about 1.5 million families out of 30 million Pakistanis
28.5 million Pakistanis suffer when Rs depreciate

FCMxr2WWQAA1ZkP
That's right. And in order to protect dollar exchange rate, don't waste foreign exchange reserves on import subsidies as Musharraf, Zardari and Nawaz govts did.
IMG_3987.PNG
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
@ Arifkarim
I really salute your love & sincerity with Imran Khan. But he is not Ahsan Mand. If he survives he should appoint you atleast Special Assistance, I am seeing this forum hundreds of his vocal supporter ran away like Gen. Niazi but you are standing there.
Okara in PMLn now.
 
Aristo

Okara Kab say PMLN main chalay gay??