ڈالر کی اونچی اڑان تباہ ہو گیا نیازی کپتان

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
عمران نیازی نے جو معیشت کی بحالی کے دعوے کیے تھے ڈالر کی اونچی اڑان نے ان دعووں کی دھجیاں اڑا کر رکھ دی ہیں . کپتان ایک بار پھر جھوٹا ثابت ہو گیا ہے . کپتان نے جو کرنٹ اکاونٹ میں کامیابی کا ڈھول بجایا تھا . اب اس ڈھول کا پول کھل چکا ہے . کپتان ایک کذاب ہے اس نے جھوٹ بول بول کر اپنی ساری زندگی گزاری ہے . وہ سمجھا تھا کہ چند ماہ میں اسٹبلشمنٹ اس کی چھٹی کروانے والی ہے تو پورا زور لگا کر جھوٹ بول لے لیکن یہ کیا اب ملک کی معیشت کی بربادی اصل حق دار عمران نیازی کا منہ ہی کالا کرے گی . جیسے ہی معیشت کا اصل چہره قوم کے سامنے آئے گا عمران نیازی کا مکروح چہره بے نقاب ہو چکا ہو گا . لوگ اس کے نام سے بھاگیں گے عوام اس کے چاہنے والوں پر تھو تھو کرے گی . یہ لوگ منہ چھپاتے پھریں گے
جی ہاں آئی ایم ایف کی ناراضگی کے بعد دنیا بھر کے بینکوں نے پاکستان کا بیلنس روک لیا ہے . پاکستان کو اس سال بھی 29 ارب ڈالر کا قرض چاہیے اس کے بغیر ملکی معیشت کا چلنا نا ممکن ہے . اب آئی ایم ایف کہتا ہے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافه کرو . نیازی سمجھا کہ اس کی حکومت جانے والی ہے تو اس نے آئی ایم ایف کو انکار کر دیا . ایک طرف آئی ایم ایف ناراض تو دوسری طرف نیازی کی حکومت جاری . اب ایک بار پھر نیازی کو آئی ایم ایف کی گاجر کھانی پڑے گی . اس کے بغیر گزاره نہیں . اگر اسی طر ح عالمی بینکوں کا پاکستان کا بائیکاٹ جاری رہا تو ڈالر دو سو کر اس کر جائے گا اور پاکستان کا دیوالیہ نکل جائے گا . یہ اس وقت ہو رہا ہے جب زر مبادلہ کے ذخائر تاریخی بلند سطح پر ہیں . عمران نیازی تھوک لگا کر گیند چمکائی جا سکتی ہے معیشت نہیں . تمہارے جھوٹ جب فاش ہوں گے تمہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی . اس وقت عمران نیازی ہو شربا مہنگائی کر کے عوام کو تباه کر چکا ہے اور ڈالر کی اونچی اڑان سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا
عمران نیازی جو کرونا کرونا لگا رکھی تھی اب کہاں چھپ کر بیٹھ گیا ہے . کرونا کا ایک نیا ڈیلٹا وائرس عمران نیازی کی نا اہلی کی وجہ سے ملک میں تباہی مچا رہا ہے . عمران نیازی اب تک ملک میں باہر سے آنے والے لوگوں کو سکین کرنے کا کوئی نظام نہیں بنا سکا ہے . عمران نیازی جو کرونا کا مبابی کے ڈھول پیٹ رہا تھا اس کا پول کھل چکا ہے . جو شخص ائیر پورٹ پر وائرس نہیں روک سکتا وہ قوم کو کیا تحفظ فراہم کر سکتا ہے

الغرض عمران نیازی یحییٰ خان سے بھی بد تر حکمران ثابت ہوگا
 
A.jokhio

Nothing could be more worst than PPP Govt in Sind...
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)

you will be surprised to know that dollar is still being controlled by the govt, opposed to pti version that they are not interfering anymore.
If allowed to trade freely, dollar could cross 180
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
عمران نیازی نے جو معیشت کی بحالی کے دعوے کیے تھے ڈالر کی اونچی اڑان نے ان دعووں کی دھجیاں اڑا کر رکھ دی ہیں . کپتان ایک بار پھر جھوٹا ثابت ہو گیا ہے . کپتان نے جو کرنٹ اکاونٹ میں کامیابی کا ڈھول بجایا تھا . اب اس ڈھول کا پول کھل چکا ہے . کپتان ایک کذاب ہے اس نے جھوٹ بول بول کر اپنی ساری زندگی گزاری ہے . وہ سمجھا تھا کہ چند ماہ میں اسٹبلشمنٹ اس کی چھٹی کروانے والی ہے تو پورا زور لگا کر جھوٹ بول لے لیکن یہ کیا اب ملک کی معیشت کی بربادی اصل حق دار عمران نیازی کا منہ ہی کالا کرے گی . جیسے ہی معیشت کا اصل چہره قوم کے سامنے آئے گا عمران نیازی کا مکروح چہره بے نقاب ہو چکا ہو گا . لوگ اس کے نام سے بھاگیں گے عوام اس کے چاہنے والوں پر تھو تھو کرے گی . یہ لوگ منہ چھپاتے پھریں گے
جی ہاں آئی ایم ایف کی ناراضگی کے بعد دنیا بھر کے بینکوں نے پاکستان کا بیلنس روک لیا ہے . پاکستان کو اس سال بھی 29 ارب ڈالر کا قرض چاہیے اس کے بغیر ملکی معیشت کا چلنا نا ممکن ہے . اب آئی ایم ایف کہتا ہے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافه کرو . نیازی سمجھا کہ اس کی حکومت جانے والی ہے تو اس نے آئی ایم ایف کو انکار کر دیا . ایک طرف آئی ایم ایف ناراض تو دوسری طرف نیازی کی حکومت جاری . اب ایک بار پھر نیازی کو آئی ایم ایف کی گاجر کھانی پڑے گی . اس کے بغیر گزاره نہیں . اگر اسی طر ح عالمی بینکوں کا پاکستان کا بائیکاٹ جاری رہا تو ڈالر دو سو کر اس کر جائے گا اور پاکستان کا دیوالیہ نکل جائے گا . یہ اس وقت ہو رہا ہے جب زر مبادلہ کے ذخائر تاریخی بلند سطح پر ہیں . عمران نیازی تھوک لگا کر گیند چمکائی جا سکتی ہے معیشت نہیں . تمہارے جھوٹ جب فاش ہوں گے تمہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی . اس وقت عمران نیازی ہو شربا مہنگائی کر کے عوام کو تباه کر چکا ہے اور ڈالر کی اونچی اڑان سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا
عمران نیازی جو کرونا کرونا لگا رکھی تھی اب کہاں چھپ کر بیٹھ گیا ہے . کرونا کا ایک نیا ڈیلٹا وائرس عمران نیازی کی نا اہلی کی وجہ سے ملک میں تباہی مچا رہا ہے . عمران نیازی اب تک ملک میں باہر سے آنے والے لوگوں کو سکین کرنے کا کوئی نظام نہیں بنا سکا ہے . عمران نیازی جو کرونا کا مبابی کے ڈھول پیٹ رہا تھا اس کا پول کھل چکا ہے . جو شخص ائیر پورٹ پر وائرس نہیں روک سکتا وہ قوم کو کیا تحفظ فراہم کر سکتا ہے

الغرض عمران نیازی یحییٰ خان سے بھی بد تر حکمران ثابت ہوگا
ain zahni ghulam ppp plmn mqm juif and jamaat islamai waloon ky leyain 2 min ke khamoshi please
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
218073682_293676935879754_9180578945285084643_n.jpg
 
hassan.te

Minister (2k+ posts)
Use common sense folks. Check USD-EUR exchange rate and also crosscheck it USD-PKR. Its USD that is gaining value worldwide.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
عمران نیازی نے جو معیشت کی بحالی کے دعوے کیے تھے ڈالر کی اونچی اڑان نے ان دعووں کی دھجیاں اڑا کر رکھ دی ہیں . کپتان ایک بار پھر جھوٹا ثابت ہو گیا ہے . کپتان نے جو کرنٹ اکاونٹ میں کامیابی کا ڈھول بجایا تھا . اب اس ڈھول کا پول کھل چکا ہے . کپتان ایک کذاب ہے اس نے جھوٹ بول بول کر اپنی ساری زندگی گزاری ہے . وہ سمجھا تھا کہ چند ماہ میں اسٹبلشمنٹ اس کی چھٹی کروانے والی ہے تو پورا زور لگا کر جھوٹ بول لے لیکن یہ کیا اب ملک کی معیشت کی بربادی اصل حق دار عمران نیازی کا منہ ہی کالا کرے گی . جیسے ہی معیشت کا اصل چہره قوم کے سامنے آئے گا عمران نیازی کا مکروح چہره بے نقاب ہو چکا ہو گا . لوگ اس کے نام سے بھاگیں گے عوام اس کے چاہنے والوں پر تھو تھو کرے گی . یہ لوگ منہ چھپاتے پھریں گے
جی ہاں آئی ایم ایف کی ناراضگی کے بعد دنیا بھر کے بینکوں نے پاکستان کا بیلنس روک لیا ہے . پاکستان کو اس سال بھی 29 ارب ڈالر کا قرض چاہیے اس کے بغیر ملکی معیشت کا چلنا نا ممکن ہے . اب آئی ایم ایف کہتا ہے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافه کرو . نیازی سمجھا کہ اس کی حکومت جانے والی ہے تو اس نے آئی ایم ایف کو انکار کر دیا . ایک طرف آئی ایم ایف ناراض تو دوسری طرف نیازی کی حکومت جاری . اب ایک بار پھر نیازی کو آئی ایم ایف کی گاجر کھانی پڑے گی . اس کے بغیر گزاره نہیں . اگر اسی طر ح عالمی بینکوں کا پاکستان کا بائیکاٹ جاری رہا تو ڈالر دو سو کر اس کر جائے گا اور پاکستان کا دیوالیہ نکل جائے گا . یہ اس وقت ہو رہا ہے جب زر مبادلہ کے ذخائر تاریخی بلند سطح پر ہیں . عمران نیازی تھوک لگا کر گیند چمکائی جا سکتی ہے معیشت نہیں . تمہارے جھوٹ جب فاش ہوں گے تمہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی . اس وقت عمران نیازی ہو شربا مہنگائی کر کے عوام کو تباه کر چکا ہے اور ڈالر کی اونچی اڑان سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا
عمران نیازی جو کرونا کرونا لگا رکھی تھی اب کہاں چھپ کر بیٹھ گیا ہے . کرونا کا ایک نیا ڈیلٹا وائرس عمران نیازی کی نا اہلی کی وجہ سے ملک میں تباہی مچا رہا ہے . عمران نیازی اب تک ملک میں باہر سے آنے والے لوگوں کو سکین کرنے کا کوئی نظام نہیں بنا سکا ہے . عمران نیازی جو کرونا کا مبابی کے ڈھول پیٹ رہا تھا اس کا پول کھل چکا ہے . جو شخص ائیر پورٹ پر وائرس نہیں روک سکتا وہ قوم کو کیا تحفظ فراہم کر سکتا ہے

الغرض عمران نیازی یحییٰ خان سے بھی بد تر حکمران ثابت ہوگا
تو ڈالر کی اونچی اڑان کا ذمّہ دار آئی ایم ایف سے بگاڑ ہے؟ یا مارکیٹ میں امپورٹ کھلنے کی وجہ سے امپورٹر حضرات کی کھل کر درآمدات ہیں؟ ساتھ ہی اس امر پر بھی روشنی ڈالیں کہ عمران خان نیازی نے کیا اپنے گھر بیٹھ کر زر مبادلہ کے ذخائر کی رپورٹ مرتّب کی تھی جسے آپ جھوٹ کہہ رہے ہیں؟ جبکہ ڈیوڈ کے بلاول کے ساتھ رہنے پر کبھی بات نہیں کرتے؟

کیا کرنٹ اکاوٗنٹ کی رپورٹ عمران خان نیازی کے کسی چیلے نے بنا کر پیش کی ہے یا اس پر بھی آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی نظر رہتی ہے؟

صاحب، صرف بغضِ عمران میں جلنا، تپنا اور کسکنا چھوڑ دیجیئے۔ ملک اپنا ہی ہے۔ بھلے آپ کی پارٹی دوسری ہوگی، لیکن ملکی مفاد کی خاطر جو سچ ہے، کم از کم اسے کہنے سے دریغ نہ کریں، کیونکہ جان اللہ کو دینی ہے۔

ڈالر کی قیمت کی اڑان اب اتنی بری مہنگائی نہیں کر سکے گی کیونکہ ملک کے اپنے اندر کی اکانومی ٹھیک ہونا شروع ہوگئی ہے۔ مہنگائی سے مراد چیزوں کی قیمت کا بڑھ جانا نہیں ہوتا، بلکہ لوگوں کے پاس وسائل کی کمی کے باعث ان قیمتوں پر چیزیں خرید نہ سکنے کی استطاعت کو کہا جاتا ہے۔

اس مرتبہ گاڑیوں کی فروخت پچھلے سال کی بہ نسبت ۹۰ فیصد زیادہ رہی، گورنمنٹ ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ بھی ہوا، ساتھ ہی پنجاب میں کم از کم تنخواہ بیس ہزار روپے مہینہ متعیّن کی گئی۔

آپ کی انڈسٹری چل رہی ہے، روزگار لوگوں کو مہیّا کیا جارہا ہے۔ اگر مہنگائی کا تعلّق صرف کرنسی ریٹ سے ہوتا تو مجھے ذرا جاپان کی کرنسی کا ریٹ بتائیں؟
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
ek hota tha mirza ghalib

ye hai janab mirza farigh

sara din apbi gaand mein ungli daal daal soonghta rehta hai aur phir jab isko nashaa ho jata he to ye kharafaat bahir aatee he
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
عمران نیازی نے جو معیشت کی بحالی کے دعوے کیے تھے ڈالر کی اونچی اڑان نے ان دعووں کی دھجیاں اڑا کر رکھ دی ہیں . کپتان ایک بار پھر جھوٹا ثابت ہو گیا ہے . کپتان نے جو کرنٹ اکاونٹ میں کامیابی کا ڈھول بجایا تھا . اب اس ڈھول کا پول کھل چکا ہے . کپتان ایک کذاب ہے اس نے جھوٹ بول بول کر اپنی ساری زندگی گزاری ہے . وہ سمجھا تھا کہ چند ماہ میں اسٹبلشمنٹ اس کی چھٹی کروانے والی ہے تو پورا زور لگا کر جھوٹ بول لے لیکن یہ کیا اب ملک کی معیشت کی بربادی اصل حق دار عمران نیازی کا منہ ہی کالا کرے گی . جیسے ہی معیشت کا اصل چہره قوم کے سامنے آئے گا عمران نیازی کا مکروح چہره بے نقاب ہو چکا ہو گا . لوگ اس کے نام سے بھاگیں گے عوام اس کے چاہنے والوں پر تھو تھو کرے گی . یہ لوگ منہ چھپاتے پھریں گے
جی ہاں آئی ایم ایف کی ناراضگی کے بعد دنیا بھر کے بینکوں نے پاکستان کا بیلنس روک لیا ہے . پاکستان کو اس سال بھی 29 ارب ڈالر کا قرض چاہیے اس کے بغیر ملکی معیشت کا چلنا نا ممکن ہے . اب آئی ایم ایف کہتا ہے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافه کرو . نیازی سمجھا کہ اس کی حکومت جانے والی ہے تو اس نے آئی ایم ایف کو انکار کر دیا . ایک طرف آئی ایم ایف ناراض تو دوسری طرف نیازی کی حکومت جاری . اب ایک بار پھر نیازی کو آئی ایم ایف کی گاجر کھانی پڑے گی . اس کے بغیر گزاره نہیں . اگر اسی طر ح عالمی بینکوں کا پاکستان کا بائیکاٹ جاری رہا تو ڈالر دو سو کر اس کر جائے گا اور پاکستان کا دیوالیہ نکل جائے گا . یہ اس وقت ہو رہا ہے جب زر مبادلہ کے ذخائر تاریخی بلند سطح پر ہیں . عمران نیازی تھوک لگا کر گیند چمکائی جا سکتی ہے معیشت نہیں . تمہارے جھوٹ جب فاش ہوں گے تمہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی . اس وقت عمران نیازی ہو شربا مہنگائی کر کے عوام کو تباه کر چکا ہے اور ڈالر کی اونچی اڑان سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا
عمران نیازی جو کرونا کرونا لگا رکھی تھی اب کہاں چھپ کر بیٹھ گیا ہے . کرونا کا ایک نیا ڈیلٹا وائرس عمران نیازی کی نا اہلی کی وجہ سے ملک میں تباہی مچا رہا ہے . عمران نیازی اب تک ملک میں باہر سے آنے والے لوگوں کو سکین کرنے کا کوئی نظام نہیں بنا سکا ہے . عمران نیازی جو کرونا کا مبابی کے ڈھول پیٹ رہا تھا اس کا پول کھل چکا ہے . جو شخص ائیر پورٹ پر وائرس نہیں روک سکتا وہ قوم کو کیا تحفظ فراہم کر سکتا ہے

الغرض عمران نیازی یحییٰ خان سے بھی بد تر حکمران ثابت ہوگا
آئی ایم ایف کیوں گیس اور بجلی کی قیمت بڑھانا چاہتا ھے؟