ڈالر کی اونچی اڑان جاری، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

8usdollarhistorinc.jpg

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر ایک مرتبہ پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچتے ہوئے 68 پیسے مہنگا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر کی قیمت میں 63 پیسے اضافہ ہوا جس کےبعد ڈالر 181.20 روپے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 70 پیسے مہنگا ہو کر 182 روپے 50 پیسےکا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1505861062809247746
آج انٹربینک میں ڈالر78 پیسے مزید مہنگا ہوا، جس کے بعدانٹر بینک میں ڈالر 181 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 180.57 سے بڑھ کر 181.35 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔

مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ 6 روز کے دوران ملک میں امریکی کرنسی کے قیمت2.64 روپے بڑھ گئی ہے جبکہ مالی سال 21-22ء میں اب تک ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 23.61 روپے بڑھ چکی ہے جبکہ جون تک 185 روپے تک جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی بل بڑھنے اور بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپیہ دباؤ کا شکار ہے جبکہ تجارتی خسارہ بڑھنے سے بھی روپے پر پریشر بڑھ گیا۔

معاشی ماہرین نے بتایا کہ دو ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر اب تک 2 روپے 87 پیسے سے زائد مہنگا ہوچکا ہے اور یہ عالمی مارکیٹ میں درآمدی اجناس کی قیمت میں اضافے کے بھی اثرات ہیں۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Duniya kay asool mutabaq har arooj kay baad pastee hai —— ???​

ساری پچھلی حکومت کی مستی ہے جی