ڈالر کی قیمت میں تشویشناک اضافہ، 193 روپے تک پہنچ گیا

dollar-pkr121.jpg


روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے آج ڈالر مزید 1 روپیہ 75 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق روپے کی قدر میں بدترین گراوٹ کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، رواں ماہ میں ڈالر مہنگا ہوتے ہوئے 191 روپے سے بھی اوپر چلا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اعدودشمار کے مطابق آج انٹربینک میں روپے کی قدر میں صفراعشاریہ91 فیصد گراوٹ دیکھی گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز 190 روپے2 پیسے میں فروخت ہونے والا امریکی ڈالر آج ایک روپیہ 75 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 191روپے77 پیسے کا ہوگیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1524698408811909120
کاروباری دن میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ 75 پیسے اور کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں 5 روپے 14 پیسے بڑھی ہے۔

رواں مالی سال ملک کی انٹربینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر سوا 34 روپے مہنگا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 193 روپے کا ہے جبکہ یہاں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے بڑھا ہے۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں آج سرمایہ کاروں نے محتاط رویہ اپنایا جس کے باعث 100 انڈیکس میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جب کاروبار شروع ہوا تو اہنڈرڈ انڈیکس42ہزار863اعشاریہ15 پوائنٹس کی سطح پر تھا ، ایک موقع پر انڈیکس43ہزار کی سطح سے تجاوز کرگیا جبکہ ایک موقع پر 42ہزار273 پوائنٹس تک گر گیا۔
Clipboard15202201.jpg


تاہم کاوربار کے اختتام تک ہنڈرڈ انڈیکس35اعشاریہ29 پوائنٹس اضافے کے بعد 42ہزار898اعشاریہ44 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
I would request Pakistanis to convert each and every rupee to dollars and keep it at home.
Dollar could easily go to 300-400 rs in a month or two
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
if you don't have money to buy an oil tanker and you will be without petrol, diesel and electricity in two-three weeks then offcourse dollar will go down or up.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ڈی جی
آئئ ایس پی آر
حاظر ہو سازش رجیم چینج کے کرداروں کی سپورٹ میں بیان دینے کے لئے۔ کہ ڈالر میں کتنے روپے کی کمی ہوئی اور اکانومی کتنی مستحکم ہوئی
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
ڈی جی
آئئ ایس پی آر
حاظر ہو سازش رجیم چینج کے کرداروں کی سپورٹ میں بیان دینے کے لئے۔ کہ ڈالر کیں کتنے روپے کی کمی ہوئی اور اکانومی کتنی مستحکم ہوئی
all of their kids study in US so they should be worry about the exchange rate
 

ashahid786

MPA (400+ posts)
This is an East India Company government whose job is to loot and plunder for its officers and economic destruction and exploitation for its subjects.

Soon the things will be so worse that no civil or military leader could rescue the country.

This is the real conspiracy..Remove the patriotic government, ruin the country, and then take the first flight out on their second nationality passports to the looted palaces abroad.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajwa Bharwa Nadeem khusra Shamshad Kaliya CJs Bund ayal Athar Min Soor aur kutoray judges MUST GO —-++ Agar Pakistan bachana hai​

 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
dollar na ho gia nani ke yaro ki tadad ho gai berhti hi ja rehi hai... waisay kia bewajah ko bhi qatri sahooliat mili hongi ya sirf dadu charger se kaam chalaya gia ho ga ?
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
چلو اچھا ہے ہماری برآمدات سستی ہو جائیں گی اور دوسرے ملک ہم سے چیزیں زیادہ خریدیں گیں ، مسئلہ صرف یہ ہے کہ ہم آج کل لن بھی نہیں بنا رہے ۔ آخر کب تک ہم دنیا کو آم کھلاتے رہے گیں۔