ڈالر

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت دو کام کرے کیونکہ ملک کے سروائیول کیلئے یہ دو کام بہت اہم ہیں۔ سب سے پہلے تو میاں عاطف جس کو بلوا کر عمران نے بے عزت کروایا تھا واپس بلوایا جاے اس کے ساتھ تین اور اکانومسٹ تھے وہ بھی استعفی منہ پر مار کر چلے گئے تھے انہیں درخواست کی جاے کہ پاکستان کی خاطر واپس آئین اور بلامعاوضہ کام کریں مذہبی منافرت پھیلانے والوں کو سرعام چوک میں لٹکا دیا جاے اور عوام سے کہا جاے کہ ان کو جوتے، گندے انڈے اور ٹماٹر مارو۔
اس کے بعد پانچ ہزار کا نوٹ کینسل کرکے فوری اعلان کیا جاے کہ یہ نوٹ رکھنے والے بینک میں اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ پہلے سے موجود کسی بھی اکاونٹ میں جمع کروا سکتے ہیں اس کے بعد دیکھنا کہ کیسے یہ نوٹ گھروں میں ذخیرہ کرنے والے بینکوں کی طرف بھاگتے ہین اس سے روپیہ مستحکم ہوگا اور بلیک منی کم ہوجاے گی بینکوں میں اربوں روپیہ جمع ہوجاے گا جو ٹیکس کے دائرے میں بھی آے گا اور رشوت خور جنکے گھروں میں کھربوں روپیہ پڑا ہے قابو آجائیں گے اسی طرح وہ بزنس مین جو ٹیکس نہیں دیناچاہتے ریکارڈ پر آجائیں گے
دوسری اہم بات یہ کہ ڈالر کے پہاڑ پاکستان میں موجود ہیں۔ لاہور ، فیصل آباد، اسلام آباد، کراچی ، پشاور وغیرہ میں کرنسی ایکسچینج والے اور بڑے بزنس میں اور کرپٹ بیوروکریٹس کی لسٹ تیار کروائیں اور چھاپے مار کے ڈالر برآمد کروائیں مجھے یقین ہے کہ آپ کے وارے نیارے ہوجائیں گے اور ڈالر کا ریٹ بھی سو سے نیچے آجاے گا
اگر آپ لیٹ ہوگئے تو یہی ڈالر سمگل ہوسکتا ہے جو روزانہ ہورہا ہے آپ براے مہربانی ائرپورٹس اور دیگر بارڈر ایگزٹ پوائینٹس سے ڈالر کی سمگلنگ روکیں
ہمارے ملک میں بینکنگ کا رواج نہیں ہے اسی وجہ سے ڈالر کا ریٹ اوپر اور مہنگای بہت زیادہ ہے اب وقت آگیا ہے کہ اس قسم کے بے رحمانہ تجربات کئے جائیں
پرائیویٹ منی ایکسچینج کا بزنس ہی اصل میں منی لانڈرنگ اور ڈالر کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث ہے یہ اپنا بزنس بینکس کے تھرو کریں تو ڈالر اتنا مہنگا ہو ہی نہیں سکتا مگر یہ ٹیکس سے بچنے کیلئے بینکوں میں نہیں جاتے ان کی دوکانوں پر بوریوں میں فارن ایکسچینج پڑا ہوتا ہے
ایکدفعہ کسی سٹوڈنٹ کو ڈالر بھیجنے تھے تو منی ایکسچینج میں جانا ہوا وہ ایک چھوٹا سا منی ایکسچینجر تھا صبح کا وقت تھا اس کو ابھی لاکر سے کرنسی نکالنی تھی ہمارے سامنے ہی اس نے لاکر سے ایک آٹے کی بوری جتنا بڑا تھیلا نکالا جو کرنسی سے بھرا ہوا تھا اس میں سے اس نے ہمیں گن کر رقم دے دی
سارے ملک میں ایسا ہی ہے اور یہ لوگ ڈالر ذخیرہ کرکے اس کا ریٹ بڑھا رہے ہیں اگر ہم ملک سے باہر جانے والوں پر یہ پابندی عائدکردیں کہ وہ فارن کرنسی بینک سے لے کر جائیں گے جس کی رسید ان کے پاس ہونی چاہئے تو یہ بھی ایک اچھا قدم ہوگا اور لوگ ان پرائیویٹ منی ایکسچینجز کے پاس نہیں جائیں گے
باقی اپنی ساکھ بحال کریں جو پہلے ہی فارن اکاونٹس منجمد کرنے پر تباہ ہوچکی ہے اس وقت رات کو بینک کھلوا کر اپنے کروڑوں ڈالرز نکلوا لئے گئے تھے اور بے چارے مڈل کلاس لوگ سارا نقصان اٹھا کر پھر سے زیرو پر آگئے تھے بہتر ہوگا کہ اسوقت جن لوگوں کا نقصان ہوا تھا ان سے رابطہ کیا جاے اور آج کے ریٹ سے انکو رقم دوبارہ دی جاے جتنی رقم وہ پہلے لے چکے ہیں اتنی منہا کردی جاے اور اوپر کی زائد ادائیگیاں کرکے ان کے ہونے والے نقصان کا ازالہ بھی ہوجاے گا اور آپ کی ساکھ بہتر ہوجاے گی کیونکہ اس اقدام سے اورسیز کو یقین ہوجاے گا کہ آپ واقعی میں سیریس ہیں۔
ببر شیر کے ابو کے اس وقت بیس ہزار ڈالر ضبط ہوے تھے حالانکہ وہ رقم بینک میں جمع تھی مگر جن لوگوں نے گھر میں رکھی ہوی تھی وہ بچ گئے تھے انہیں بیالیس روپے کے ریٹ سے رقم دی گئی تھی (کیا دن تھے ڈالر بائیس کا تھا) یہ رقم بہت کم تھی بہتر ہوگا انہیں دوبارہ ادائیگی کریں
راقم
ببر شیر
چئیرمین قومی خزانہ پاکستان
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ان پڑھ سائیکو، یہاں روز منہ کالا کروانے کی بجاۓ ان بے گناہوں کو انصاف دلوا

مجھے ان پڑھ کہنے کا شکریہ، رسول خدا بھی امی تھے ان کا ایک معمولی سا چاکر بھی اسی لقب سے پکارا گیا بہت شکریہ
ان بہنوں کا میں تھریڈ بنا کر درخواست کرچکا ہوں اور کیا کرسکتا ہوں؟
باقی عزت اور ذلت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے اگر یوتھیوں کی گالیوں کو تم کسی کی ذلت سمجھتے ہو تو یاد رکھو کہ کفار مکہ بھی رسول خدا اور انپر ایمان لانے والوں کو گالیان دیتے تھے
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
ببر سور کے گھر وافر مقدار میں چاول اور دال کے ساتھ کوکنگ آئل پھنکوایا جائے
غریب کا بچا سستے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر بیٹھ کے سارا دن اپنی مالکن مریم صفدر کی دلالی کرتا ہے
منافق سپرم
 
انقلاب

حرام خور گستاخ، حرام کھانے والوں کی دلالی کرتا ہے اور اپنا موازنہ نبی پاک سے کرتا ہے۔ تو سائیکو ہی نہیں، گستاخ سائیکو ہے
 
تھوڑا بہت تو پڑھے لکھے ہوتے یار اس دور میں بھی تم اسکول سے بھاگے ہوے جاہل ہو۔ میں اپنے آپ کو رسول خدا کا چاکر کہہ رہا ہوں یعنی نوکر اور تم کہہ رہے ہو کہ نبی کےساتھ ملا رہا ہوں
تیرے جیسے ہی جاہل ہوتے ہیں جو مزہبی منافرت پھیلا کر فساد اور فتنہ کرواتے ہیں
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
ان پٹواریوں کے ماں باپ نے ضرور کوئی حرام کاری کی ہے جو ان کو ایسی اولاد ملی
جیسے خنزیر اپنی ٹٹی خود کھا جاتا ہے یہ حرامی پٹواری بھی ویسے ہی ہیں
شریف خاندان کی لینڈیاں اٹھا اٹھا کے کھا رہے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ببر سور کے گھر وافر مقدار میں چاول اور دال کے ساتھ کوکنگ آئل پھنکوایا جائے
غریب کا بچا سستے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ پر بیٹھ کے سارا دن اپنی مالکن مریم صفدر کی دلالی کرتا ہے
منافق سپرم

منافق کی پہچان کیا ہے؟ تمہاری زبان بتاتی ہے کہ تم منافق ہو یا نہیں؟
میری زبان دیکھ لو اور اپنی پھر فیصلہ کروا لو
بای دی وے گالیوں پر لائیک دینے والے بھی منافقوں کی لسٹ میں شامل ہوتے ہین اب جو تمہیں لائیک دے رہے ہیں وہ بھی تمہارے ساتھ ہی جہنم میں ہونگے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
تھوڑا بہت تو پڑھے لکھے ہوتے یار اس دور میں بھی تم اسکول سے بھاگے ہوے ہو۔ میں رسول خدا کا چاکر کہہ رہا ہوں یعنی نوکر اور تم کہہ رہے ہو کہ نبی کےساتھ ملا رہا ہوں
تیرے جیسے ہی جاہل ہوتے ہیں جو مزہبی منافرت پھیلا کر فساد اور فتنہ کرواتے ہیں
یار دے سالے، جب حرام خوری کی چربی دماغ پر چڑھ جاۓ تو بڑے بڑے فرعون بھی اپنے آپ کو خدا سمجھ لیتے ہیں، تیرا جیسا گستاخ سائیکو تو چیز ہی کچھ نہیں۔ تو جیسے حرام خور نے جرات کیسے کی اپنی سیاسی حرام کاری کا موازنہ نبی پاک کے ساتھ کرنے کی۔ سالے گستاخ، ۲ مہینے پہلے تو تُو بات بات پر علی محمد خان جو ہر بات میں نبی پاک کا حوالہ دیتا ہے کو ماں بہن کی گالیاں دیتا تھا۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Babar Shair.. Nawaz .Showbaz k ghar damand ban ney ki request karay agar ghar m koi bachi khuchi ha..
میں تو نشئیوں ( عمران حکومت) کو بھی نصیحت کرتا تھا اور مشورے بھی دیتا تھا بعض پر عمل بھی ہوا اور یہی میرا کام ہے جو کرتا رہوں گا ارباب اختیار تک بات پنہچ جاے بس اتناہی کام ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Astaghfirullah!!! This kind of post should be removed by admin!! We don’t need to suffer because of ignorance of anyone!
I can’t dare say what he tried to insinuate.
لبنی خان (وہی پٹھان جہالت) مجھے تمہیں سمجھانے کی ضرورت نہیں تم اپنی جہالت میں جیو ویسے گستاخی تمہارے لیڈر عمران نے کی تھی جب کہا کہ نبیوں کی بات لوگ مانتے تھے تم میری بات مانو، کیا خیال ہے؟ مگر ہم نے اس بات کو فتنہ نہیں بننے دیا ورنہ اس بات پر عمران کو وخت ڈالنے کیلئے لبیک والے ہی کافی تھے۔
میں تو نبی پاک کا چاکر (نوکر) ہوں اگر مجھے تمہارے یوتھئیے گالی دیتے ہیں تو کیا ہوا مجھے اوپر تمہارے یوتھئیے نے ان پڑھ کہا ہے تو کیا ہوا ہمارے نبی کو گالیاں نہیں دی جاتی تھیں؟
تم نے کیا کوکین چڑھا رکھی ہے جو بات سمجھ نہیں آتی؟
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت دو کام کرے کیونکہ ملک کے سروائیول کیلئے یہ دو کام بہت اہم ہیں۔ سب سے پہلے تو میاں عاطف جس کو بلوا کر عمران نے بے عزت کروایا تھا واپس بلوایا جاے اس کے ساتھ تین اور اکانومسٹ تھے وہ بھی استعفی منہ پر مار کر چلے گئے تھے انہیں درخواست کی جاے کہ پاکستان کی خاطر واپس آئین اور بلامعاوضہ کام کریں مذہبی منافرت پھیلانے والوں کو سرعام چوک میں لٹکا دیا جاے اور عوام سے کہا جاے کہ ان کو جوتے، گندے انڈے اور ٹماٹر مارو۔
اس کے بعد پانچ ہزار کا نوٹ کینسل کرکے فوری اعلان کیا جاے کہ یہ نوٹ رکھنے والے بینک میں اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ پہلے سے موجود کسی بھی اکاونٹ میں جمع کروا سکتے ہیں اس کے بعد دیکھنا کہ کیسے یہ نوٹ گھروں میں ذخیرہ کرنے والے بینکوں کی طرف بھاگتے ہین اس سے روپیہ مستحکم ہوگا اور بلیک منی کم ہوجاے گی بینکوں میں اربوں روپیہ جمع ہوجاے گا جو ٹیکس کے دائرے میں بھی آے گا اور رشوت خور جنکے گھروں میں کھربوں روپیہ پڑا ہے قابو آجائیں گے اسی طرح وہ بزنس مین جو ٹیکس نہیں دیناچاہتے ریکارڈ پر آجائیں گے
دوسری اہم بات یہ کہ ڈالر کے پہاڑ پاکستان میں موجود ہیں۔ لاہور ، فیصل آباد، اسلام آباد، کراچی ، پشاور وغیرہ میں کرنسی ایکسچینج والے اور بڑے بزنس میں اور کرپٹ بیوروکریٹس کی لسٹ تیار کروائیں اور چھاپے مار کے ڈالر برآمد کروائیں مجھے یقین ہے کہ آپ کے وارے نیارے ہوجائیں گے اور ڈالر کا ریٹ بھی سو سے نیچے آجاے گا
اگر آپ لیٹ ہوگئے تو یہی ڈالر سمگل ہوسکتا ہے جو روزانہ ہورہا ہے آپ براے مہربانی ائرپورٹس اور دیگر بارڈر ایگزٹ پوائینٹس سے ڈالر کی سمگلنگ روکیں
ہمارے ملک میں بینکنگ کا رواج نہیں ہے اسی وجہ سے ڈالر کا ریٹ اوپر اور مہنگای بہت زیادہ ہے اب وقت آگیا ہے کہ اس قسم کے بے رحمانہ تجربات کئے جائیں
پرائیویٹ منی ایکسچینج کا بزنس ہی اصل میں منی لانڈرنگ اور ڈالر کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث ہے یہ اپنا بزنس بینکس کے تھرو کریں تو ڈالر اتنا مہنگا ہو ہی نہیں سکتا مگر یہ ٹیکس سے بچنے کیلئے بینکوں میں نہیں جاتے ان کی دوکانوں پر بوریوں میں فارن ایکسچینج پڑا ہوتا ہے
ایکدفعہ کسی سٹوڈنٹ کو ڈالر بھیجنے تھے تو منی ایکسچینج میں جانا ہوا وہ ایک چھوٹا سا منی ایکسچینجر تھا صبح کا وقت تھا اس کو ابھی لاکر سے کرنسی نکالنی تھی ہمارے سامنے ہی اس نے لاکر سے ایک آٹے کی بوری جتنا بڑا تھیلا نکالا جو کرنسی سے بھرا ہوا تھا اس میں سے اس نے ہمیں گن کر رقم دے دی
سارے ملک میں ایسا ہی ہے اور یہ لوگ ڈالر ذخیرہ کرکے اس کا ریٹ بڑھا رہے ہیں اگر ہم ملک سے باہر جانے والوں پر یہ پابندی عائدکردیں کہ وہ فارن کرنسی بینک سے لے کر جائیں گے جس کی رسید ان کے پاس ہونی چاہئے تو یہ بھی ایک اچھا قدم ہوگا اور لوگ ان پرائیویٹ منی ایکسچینجز کے پاس نہیں جائیں گے
باقی اپنی ساکھ بحال کریں جو پہلے ہی فارن اکاونٹس منجمد کرنے پر تباہ ہوچکی ہے اس وقت رات کو بینک کھلوا کر اپنے کروڑوں ڈالرز نکلوا لئے گئے تھے اور بے چارے مڈل کلاس لوگ سارا نقصان اٹھا کر پھر سے زیرو پر آگئے تھے بہتر ہوگا کہ اسوقت جن لوگوں کا نقصان ہوا تھا ان سے رابطہ کیا جاے اور آج کے ریٹ سے انکو رقم دوبارہ دی جاے جتنی رقم وہ پہلے لے چکے ہیں اتنی منہا کردی جاے اور اوپر کی زائد ادائیگیاں کرکے ان کے ہونے والے نقصان کا ازالہ بھی ہوجاے گا اور آپ کی ساکھ بہتر ہوجاے گی کیونکہ اس اقدام سے اورسیز کو یقین ہوجاے گا کہ آپ واقعی میں سیریس ہیں۔
ببر شیر کے ابو کے اس وقت بیس ہزار ڈالر ضبط ہوے تھے حالانکہ وہ رقم بینک میں جمع تھی مگر جن لوگوں نے گھر میں رکھی ہوی تھی وہ بچ گئے تھے انہیں بیالیس روپے کے ریٹ سے رقم دی گئی تھی (کیا دن تھے ڈالر بائیس کا تھا) یہ رقم بہت کم تھی بہتر ہوگا انہیں دوبارہ ادائیگی کریں
راقم
ببر شیر
چئیرمین قومی خزانہ پاکستان
Sarkaar sab se ziada 5K notes tu sharif aur zardar cum bhutto/bhutto cum zardari ke paas hy, , kia woh pichly kuch weeks mein itne imaandar ban gy hy keh apny paaon pr kulhara marny ke liy tiyaar ho jy gy???
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
منافق کی پہچان کیا ہے؟ تمہاری زبان بتاتی ہے کہ تم منافق ہو یا نہیں؟
میری زبان دیکھ لو اور اپنی پھر فیصلہ کروا لو
بای دی وے گالیوں پر لائیک دینے والے بھی منافقوں کی لسٹ میں شامل ہوتے ہین اب جو تمہیں لائیک دے رہے ہیں وہ بھی تمہارے ساتھ ہی جہنم میں ہونگے
حرامی پٹواری تیرے گھر کی روٹی پوری کرنے کے لیے محنت کر رہا ہوں تو الٹا مجھے کاٹ رہا ہے
ایک پوسٹ میں خود کو حضور کا نوکر اور دوسری میں جہنم کا ٹکٹ بانٹ رہا ہے
اسے کہتے ہیں منافق.
تو بھی منافق ہے اور تو خنزیر بھی ہے
لعنت تم پر اور تمہاری تاریخ پیدائش پر
تیرے ماں باپ کا سوچ کے دکھ ہو رہا ہے کہ تیرے جیسی منافق اولاد ملی ان کو
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
Astaghfirullah!!! This kind of post should be removed by admin!! We don’t need to suffer because of ignorance of anyone!
I can’t dare say what he tried to insinuate.
یہ حرام خور ، حرام خوروں کی دلالی میں خود کو نعوذباللہ خدا تک کہہ دیں گے۔ ان کے دلوں پر مہریں لگ چُکی ہیں
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
لبنی خان (وہی پٹھان جہالت) مجھے تمہیں سمجھانے کی ضرورت نہیں تم اپنی جہالت میں جیو ویسے گستاخی تمہارے لیڈر عمران نے کی تھی جب کہا کہ نبیوں کی بات لوگ مانتے تھے تم میری بات مانو، کیا خیال ہے؟ مگر ہم نے اس بات کو فتنہ نہیں بننے دیا ورنہ اس کو لبیک والے ہی ماردیتے
میں تو نبی پاک کا چاکر (نوکر) ہوں اگر مجھے تمہارے یوتھئیے گالی دیتے ہیں تو کیا ہوا مجھے اوپر تمہارے یوتھئیے نے ان پڑھ کہا ہے تو کیا ہوا ہمارے نبی کو گالیاں نہیں دی جاتی تھیں؟
تم نے کیا کوکین چڑھا رکھی ہے جو بات سمجھ نہیں آتی؟
It’s clearly a racist post, this should be removed!!
Although it’s a digital forum but some things like racism and derogatory remarks against religion should not be allowed( at least).
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یار دے سالے، جب حرام خوری کی چربی دماغ پر چڑھ جاۓ تو بڑے بڑے فرعون بھی اپنے آپ کو خدا سمجھ لیتے ہیں، تیرا جیسا گستاخ سائیکو تو چیز ہی کچھ نہیں۔ تو جیسے حرام خور نے جرات کیسے کی اپنی سیاسی حرام کاری کا موازنہ نبی پاک کے ساتھ کرنے کی۔ سالے گستاخ، ۲ مہینے پہلے تو تُو بات بات پر علی محمد خان جو ہر بات میں نبی پاک کا حوالہ دیتا ہے کو ماں بہن کی گالیاں دیتا تھا۔
علی محمد خان کو گالی کبھی نہیں دی بس یہ کہا کہ اس نے لبیک والوں سے مزاکرات میں ان کے سارے مطالبے مان لئے اور شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے کیسز تک واپس لے لئے
یہ اپنے حلئے سے ہیجڑہ دکھای دیتا ہے اور کام بھی ہیجڑؤں والا کیا تھا
مجھے خوشی ہے کہ تمہیں اس ہیجڑے کو ہیجڑہ کہنے پر کافی تکلیف اور خارش ہوی ہے
اب میں ایسا ہی کہا کروں گا
?
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
لبنی خان (وہی پٹھان جہالت) مجھے تمہیں سمجھانے کی ضرورت نہیں تم اپنی جہالت میں جیو ویسے گستاخی تمہارے لیڈر عمران نے کی تھی جب کہا کہ نبیوں کی بات لوگ مانتے تھے تم میری بات مانو، کیا خیال ہے؟ مگر ہم نے اس بات کو فتنہ نہیں بننے دیا ورنہ اس بات پر عمران کو وخت ڈالنے کیلئے لبیک والے ہی کافی تھے۔
میں تو نبی پاک کا چاکر (نوکر) ہوں اگر مجھے تمہارے یوتھئیے گالی دیتے ہیں تو کیا ہوا مجھے اوپر تمہارے یوتھئیے نے ان پڑھ کہا ہے تو کیا ہوا ہمارے نبی کو گالیاں نہیں دی جاتی تھیں؟
تم نے کیا کوکین چڑھا رکھی ہے جو بات سمجھ نہیں آتی؟
حرام خور گستاخ، پٹھانوں نے تیری ماں ماری ہے جو گستاخی کے فورآً بعد لسانیت بھی پھیلانے پر آ گیا ہے۔ یا کسی پاگل خانے میں داخل ہو یا اس فورم سے اپنا گستاخ وجود غائب کر۔