ڈاکو عورتیں

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تھریڈ اپنے دل کی بھڑاس نکالنے کے لئے ہے کسی انھے، گونگے اور بہرے یوتھئیے کیلئے نہیں ہے نہ ہی ان کے کسی لیڈر کیلئے ہے ہاں ایک موہوم سی امید پر کہ شائد عمران خان اس حدیث مبارکہ پر عمل کرتے ہوے (جس کا عمران اکثر حوالہ دیتا ہے) چورنی کا ہاتھ اپنے ہاتھوں سے کاٹ ڈالے اور انصاف کی بنیاد اپنے گھر کی چوکھٹ سے رکھ کے ہمارے منہ بند کردے
لیک کال سے آج یہ ثابت ہوگیا کہ فرح گوگی گجر ، پیرنی بشری بیگم کی فرنٹ مین تھی۔ یہ جو چار سال میں تین ہزار اعلی سطحی ٹرانسفرز اور تعیناتیوں کا ستر سالہ ریکارڈ ٹوٹا ہے اس کے پیچھے کمیشن کا گھناونا کھیل کھیلا جارہا تھا
ملک ریاض ایک ایسا کاروباری ہے جس کے مطابق فائل کو پہیئے لگاے بغیر بزنس کرنا ناممکن ہے اور وہ پہیئے لگانے کا گر جانتا بھی ہے زرداری کو بحریہ ٹاون میں آٹھ ارب کا پیلس بنا دیا جو آج بیس ارب میں بنتا ہے ملک ریاض کبھی بھی ایسی ڈیلز کو میڈیا پر نہیں آنے دیتا اور اب مجھے یقین ہے کہ سما کی کمبختی آنے والی ہے اس سے پہلے ملک ریاض نے اس کال کو رکوانے کیلئے بہت کوشش کی مگر بے سود رہی
فرح گوگی گجر ایک کرمنل عورت ہے اور اس کال سے پتا چلتا ہے کہ کس بے دردی سے وہ کرپشن کرتی ہے کیونکہ یہ سارا بوجھ غریب عوام کی جیب پر ہی پڑتا ہے۔ جو افسر اس کو کمیشن دے کر آتا تھا وہ ہماری جیب سے نکلواتا تھا
ملک ریاض کی بیٹی نے پیرنی کیلئے فرح گوگی کو تین قیراط کا ہیرا دیا جو اس نے واپس کئے بغیر کہا کہ پانچ قیراط کا تو دو تم کس کو تحفہ دے رہی ہو یہ اس کے شایان شان نہیں؟
ملک ریاض کی بیٹی باپ کو بتا رہی ہے کہ اب اس نے سیف سے پانچ قیراط کا ہیرا منگوا کر دیا ہے اس ڈر سے کہ کہیں فرح گوگی پھر نہ ہیرا پی جاے۔
ایسے بھیانک انکشافات کے بعد اس جعلی پیرنی کو جیل بھجوانا چاہئے مگر یوتھئیے چونکہ انھے اور بے وقوف ہیں وہ اس میں بھی توجیہات ڈھونڈھ رہے ہیں
جیسا کہ میں نے لکھا مجھے کسی انھے یوتھیئے کو قائل کرنے کا شوق نہیں میری عمران خان سے ڈائریکٹ اپیل ہے کہ فرح گوگی جس کا آپ دفاع کررہے تھے ننگی ہوچکی ہے اسے واپس بلوا کر قانون کے حوالے کریں
دوسری اور بہت اہم درخواست یہ ہے کہ بشری بیگم کو قانون کے حوالے کیا جاے تاکہ اس سے کرپشن کی تحقیقات کی جائیں
ہمارے علم میں یہ ہے کہ فرح گوگی نیٹ ورک بشری خاتون کے بچون اور سابقہ شوہر تک پھیلا ہوا ہے
کیا خان صاحب اس حدیث پر خود عمل کرکے دکھائیں گے جس کا وہ حوالہ دیا کرتے ہیں کہ نبی کی بیٹی بھی چوری کرے گی تو اسکا ہاتھ کاٹا جاے گا؟؟؟؟؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ik-2.png


سنا ہے کہ ایک تقریب میں یہ روح کی طرح بیٹھی یوں یوں کرکے اپنا ڈائمنڈ رنگ دکھا رہی تھی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر خان صاحب اس حدیث پر عمل کردیں گے تو ان کی بات کا یقین سب سے پہلے مجھے آے گا کہ واقعی یہ بندہ انصاف کرتا ہے جو کہتا ہے وہ کرکے دکھاتا ہے
اب بال آپ کے کورٹ میں ہے خان صاحب
آپ انصاف کریں شادی تو پھر ہوجاے گی پیرنی سے بہت بہتر لڑکی مل جاے گی جو آپ کی پارٹی بھی سنبھالنے میں مدددے گی آپ بس ہماری قوم کو اور خود کو اورپارٹی کو اس جعلی پیرنی کی جعلی روحانیت سے باہر نکالیں جس نے آپ کی حکومت بھی برباد کروا دی اور دوستوں کو بھی دور کردیا عون چوہدری کا انٹرویو ضرور سننا اور آج سے تسبیح دراز میں رکھ کے پیرنی کے سحر سے باہر نکل آئیں
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ملک ریاض کی کیا مجال کہ انکار کرے زرداری والی کال کی ابھی تک تردید نہیں کی اور اگر یوتھئیے اور ان کا لیڈر اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہے تو پھر اور بھی تحفے سامنے آسکتے ہیں جن میں ڈائریکٹ رشوت کی ڈیمانڈ ہورہی ہوگی
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
ik-2.png


سنا ہے کہ ایک تقریب میں یہ روح کی طرح بیٹھی یوں یوں کرکے اپنا ڈائمنڈ رنگ دکھا رہی تھی

شیرو تم نے اپنی تھریڈ میں حدیث شریف کا حوالہ دیا ہے
اس لئے جواب دے رہا ہوں

یہ تصاویر 2018 کی ہیں اور یہ تم بہی جانتے ہو

اب میرے ساتھ ملکر بولو

اللہ کی لعنت ہو کذابوں اور منافقین پر
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Farah gogi, bushra pay ilzamat pay apni maa nachanay say pehlah agar apni baji maryam, tumharay najayaz bapoo nawaz aur tumhara naya najayaz baap zardari kay apnay kartooto pay nazar daurathay to shayed tumharay jism mein ab bhi koi halali zarra bacha ho aur wo sharm say tumharay hatoun ko tumhari bezati karwanay say rok leta. Yaqeen to nahi kay koi aisa zarra reh gaya ho teray jism mein kyonkay tu mujey nasal darnasal harami lag raha hey, jis ney bhi tujhe jana, us nay bhi zaroor chand tako kay khatir apni maan ko bhecha hoga...
Yeh raha teray title ka jawab... Baqi tu meray peshab kay bhi qabil nahi kay teray moun mein karoun, teray khayalat read karna to door ki baat.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شیرو تم نے اپنی تھریڈ میں حدیث شریف کا حوالہ دیا ہے
اس لئے جواب دے رہا ہوں

یہ تصاویر 2018 کی ہیں اور یہ تم بہی جانتے ہو

اب میرے ساتھ ملکر بولو

اللہ کی لعنت ہو کذابوں اور منافقین پر
میں نے یہ کہاں کہا ہے کہ یہ وہی ڈائمنڈ ہے یہ فوٹو تو اس لئے لگای تھی تاکہ پیرنی کا شوق سب دیکھ لیں انگوٹھی پہننا اور دکھانا اس کو آتا ہے اس لئے کال کے مندرجات درست لگ رہے ہیں؟
پیرنی کے شوق دیکھو جاہل عورت کیسے ایکسپوز ہورہی ہے۔ چھ سات سال کی لڑکی کی طرح جان بوجھ کر انگوٹھی شو کررہی ہے باقی کا پردہ کیا ہے تو ہاتھ کا پردہ نہیں تھا؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
چلو یوتھیو اب آ ہی گئے ہو تو میرے ساتھ مل کر اتنا تو کہہ دو کہ فرح گوگی گجر خان شہزادی کو واپس آکر حساب کتاب دینا چاہئے کیس اس پر کردیا گیا ہے اب وہ واپس نہیں آرہی
حکومت سے اپیل ہے کہ یو اے ای سے اسے واپس لایا جاے